NA46 🕊️ قیدی 804

38.1K posts

NA46 🕊️ قیدی 804 banner
NA46 🕊️ قیدی 804

NA46 🕊️ قیدی 804

@salkay511

personal account has nothing to do with any political party or business entity whatsoever.

Islamabad, Pakistan Katılım Mayıs 2009
204 Takip Edilen375 Takipçiler
NA46 🕊️ قیدی 804 retweetledi
NA46 🕊️ قیدی 804 retweetledi
Salma🎀
Salma🎀@Salma4everPTI·
سسٹم کے ہر فارمولے کو فیل کر کے ، اس کو اپنی جوتی کی نوک پر رکھ کر ، جیل کی قید سے بغیر کسی انتخابی نشان کے دو تہائی اکثریت لینے والا ، تاریخ کا مقبول ترین واحد لیڈر عمران احمد خان نیازی
اردو
45
1.7K
6.8K
74.2K
NA46 🕊️ قیدی 804 retweetledi
Faisal Javed Khan
Faisal Javed Khan@FaisalJavedKhan·
جو لوگ جی ایس پی پلس کے حوالے سے منفی پروپیگنڈا کررہے ہیں وہ پاکستان دوست نہیں! پاکستان جی ایس پی پلس (GSP+) اسٹیٹس برقرار رکھنے کا حقدار ہے۔ ہمارے لوگوں نے بہت قربانیاں دی ہیں اور وہ دنیا کے محنتی ترین لوگوں میں سے ہیں۔ یہ سہولت کوئی احسان نہیں، بلکہ ان لاکھوں مزدوروں، خاندانوں اور صنعتوں کا حق ہے جو ہر روز معیشت کا پہیہ چلاتے ہیں۔ پاکستان کے لیے جی ایس پی پلس ختم کرنے کی باتیں کرنے سے کسی کا فائدہ نہیں ہوتا۔ اس حوالے سے جھوٹی خبریں اور غلط بیانیہ پھیلانے والے ملک کا کوئی بھلا نہیں کر رہے۔ آئیے گمراہ کن معلومات کو روکیں اور وہ کام کریں جس میں پاکستان اور اس کے عوام کا فائدہ ہو۔ جی ایس پی پلس کا مطلب ہے نوکریاں، برآمدات اور عام پاکستانیوں کے لیے امید کی کرن۔ ہمیں ہر صورت اس کا تحفظ کرنا چاہیے۔ #FreeImranKhan #ImranKhanUnlawfullyDetained
اردو
2
81
462
14.1K
NA46 🕊️ قیدی 804 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
قاسم خان نے پوری نون لیگ کو کلین بولڈ کر دیا ہے۔ @alinashigri
اردو
31
1.6K
4.8K
27.4K
NA46 🕊️ قیدی 804 retweetledi
Tallie Dar
Tallie Dar@talliedar·
No he’s not. Imran Khan is the Nelson Mandela, John F. Kenny, Martin Luther King, Malcom X He’s a visionary, activist, politician, successful and educated and also has the people’s mandate.
Rimmsh@Rimmsh_

Imran Khan is Reza Pahalvi of Pakistan!!

English
101
493
2.3K
36.1K
NA46 🕊️ قیدی 804
Pakistani illegitimate govt will silence you if you speak in favour of Iran, Against Israel or for Imran Khan 🫣🫡
English
0
0
0
11
NA46 🕊️ قیدی 804 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
”قاسم خان نے پوری نون لیگ کو کلین بولڈ کردیا ہے بیچارے جھوٹ کا سہارا لینے پر مجبور ہیں عطا تارڑ اور عظمی بخاری کے منہ سے آگ نکل رہی ہے اور وہ والی بات کررہے ہیں جو پوری تقرہر میں قاسم خان نے کی ہی نہیں۔ دراصل یہ نہیں چاہتے کہ پاکستان میں جو انہوں نے انسانی حقوق پامال کیے ہوئے ہیں وہ انٹرنیشنلائز ہوں۔۔ جے شنکر نے پاکستان کو دلال کہہ دیا مجال ہے کسی نے اس پر کوئی پریس کانفرنس کی ہو“ @alinashigri #ImranKhanUnlawfullyDetained
اردو
41
2.2K
5.3K
36.2K