کپتانی 🏌️

39.1K posts

کپتانی 🏌️ banner
کپتانی 🏌️

کپتانی 🏌️

@sanadeep123

Katılım Mart 2025
417 Takip Edilen534 Takipçiler
کپتانی 🏌️ retweetledi
AtharIshtiaq
AtharIshtiaq@AtharSb12·
کراچی: کشمیریوں پر ہونے والی ظلم اور بربریت کے خلاف کراچی کی عوام سڑکوں پر نکل آئی ہم اہلیان کراچی اور اپنے کشمیری بھائیوں کے شکرگزار ہیں جو فسطائیت کے باوجود کشمیریوں کے لیے آواز بلند کیے ہوئے ہیں
اردو
3
79
178
1.4K
کپتانی 🏌️ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ہو سکتا ہے میں غلط ہوں لیکن جب سے علیمہ خان سٹریٹ موومنٹ کے لئے نکلی ہے سب سے کمزور استقبال آج کوہاٹ میں ہوا۔ آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں 🧐
اردو
33
48
404
17.1K
کپتانی 🏌️ retweetledi
Sana Khan
Sana Khan@Sk_pti80·
1092 days.💔
English
1
2
9
77
کپتانی 🏌️ retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
یمن پر ممکنہ سعودی حملے!! یمنیوں نے آج طاقت کا مظاہرہ کیا, اگر یمن پر حملہ کیا گیا تو پورا یمن, حوثیوں کے ساتھ کھڑا ہے!! پاکستان کو یمن حملے سے خود کو دور رکھنا چاہیے, ورنہ باب المندب سے پاکستانی بحری جہاز نہیں گزر سکےگا!!
اردو
8
44
157
2.7K
کپتانی 🏌️ retweetledi
Wasim Al Waziri
Wasim Al Waziri@wasimwaziri804·
🚨🚨🚨لکی مروت کے تاریخی مناظر!!! علیمہ خانم کے استقبال کیلئے لکی مروت کے غیرتمند لوگوں کا سمندر امڈ آیا، پورا شہر عمران خان کے نعروں سے گونج اٹھا!!!🔥
اردو
1
17
68
988
کپتانی 🏌️ retweetledi
Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiqui@fozisidd·
کوئی ایک بات بتا دیں جو عمران خان نے کی ہو اور وہ سو فیصد درست نہ ثابت ہوئی ہو ؟ لیڈر ہمیشہ آگے کی سوچتا ہے اسکا نظریہ ہوتا ہے جس پر وہ کام کرتا یے یہاں سسٹم کیوں گر رہا ہے عمران خان نے تو بہت پہلے ہی بتا دیا تھا ۔۔۔۔۔
اردو
5
168
379
3K
حبیب الرحمٰن خان
اگر آپ اسرائیل پر تنقید کرتے ہیں تو پھر آپ امریکہ کا ویزہ نہیں لے سکتے مارکو روبیو سیکرٹری آف سٹیٹ
اردو
2
1
6
106
کپتانی 🏌️ retweetledi
Azeem Ansari Official 🇵🇰
عمران خان آج تک مضبوط بیٹھے ہیں تو اس ملک و قوم کی خاطر بیٹھے ہیں انہوں نے ہمیں کہا تھا میری قوم کو بتا دو میں اللہ کے علاوہ کسی کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا۔ علیمہ خان #kashmir #ناحق_قید_کے_3سال
اردو
2
16
23
177
کپتانی 🏌️
کپتانی 🏌️@sanadeep123·
@AtharSb12 آمین ، ابھی سسٹم ٹھیک کرنے کی باتیں کر رہے تھے 🖐🏿
اردو
0
0
0
2
کپتانی 🏌️ retweetledi
AtharIshtiaq
AtharIshtiaq@AtharSb12·
نیلم ویلی سے راجہ احسان اٹھمقام کے مقام پر یزیدی فورسز کی طرف سے قافلے پہ ہونے والی فائرنگ کے دوران وطن پہ قربان ہو گے اللہ تعالٰی جنتوں کا مہمان بناۓ آمین ۔
اردو
1
5
3
83
کپتانی 🏌️ retweetledi
AtharIshtiaq
AtharIshtiaq@AtharSb12·
راولپنڈی پولنگ اسٹیشن پر بھی مسلہ کشمیر خطرے سے دوچار ہے ووٹرز تو دور کی بات مچھر اور مکھیاں بھی نہیں یہاں آئی یاد رہے یہ حلقہ پرائمری فیل ایک رکشہ ڈرائیور جاوید بٹ کا ہے جو کشمیر اسمبلی میں پچھلے کئی سالوں سے وزیر ٹرانسپورٹ رہا ہے
AtharIshtiaq tweet media
اردو
0
16
29
381
کپتانی 🏌️ retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
آج علیمہ خان نے کوہاٹ اور کرک میں جھنڈے گاڑے عمران خان کے لیے عوام نکلنے کو تیار ہے!! عمران خان کی رہائی تحریک کو مزید طول نہیں دینا چاہئے بس, پختونخوا نکلنے کو تیار ہے!!
اردو
2
55
150
2.7K
A
A@AdeelAli_PTI·
یہ شخص ایک بزدل قوم کی خاطر پچھلے 1093 دنوں سے موت کی چکی میں قید ہے💔💔💔#ناحق_قید_کے_3سال
اردو
1
15
12
104
Digital update
Digital update@ZafarItaly·
امریکہ اور اسرائیل کیا ہیں پھر۔۔۔
Digital update tweet media
اردو
4
22
46
523
کپتانی 🏌️ retweetledi
AtharIshtiaq
AtharIshtiaq@AtharSb12·
۔ یہ ہے مہاجرین سیٹوں کی حقیقت✋✋✋✋ کوئی اللہ تعالٰی کا نیک بندا عزت ماب عبدالقادر صاحب کو ڈھونڈو مسلہ کشمیر خطرے میں ہے
اردو
0
9
27
573