Sabitlenmiş Tweet
Malik Sadiq Sandila
35.5K posts

Malik Sadiq Sandila
@sandila199
تُو نشانِ عزمِ عالی شان ارضِ پاکستان🇵🇰 پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Muzaffargarh, Pakistan Katılım Ekim 2020
5.8K Takip Edilen7.3K Takipçiler

@shaherawan1 اللہ رب العزت اپ کو مزید عزتوں سے نوازے ماشاءاللہ
اردو

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔
سوشل میڈیا ٹیم کی ممبرز مقدس مغل (@muqadasfmughal ) اور سندس مغل ( @sundasmughall56 ) کی امی کی کی وفات ہوگئی ہے۔
اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے 💔😭
اردو

کتنی بار یہ تلاوت سن چکا ہوں…
مگر ہر بار دل سجدے میں جھک جاتا ہے۔
@Alafasy
کی آواز میں ایسا سوز ہے کہ الفاظ رک جاتے ہیں
اور روح خاموشی سے سیراب ہوتی رہتی ہے۔ـــــ💗
@Alafasy
@Alafasy___
@Alafasy_1976
@Mohmoud_alafasy
اردو
Malik Sadiq Sandila retweetledi

سمیہ عطاء شہانی ایم پی اے نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ قائد میاں نواز شریف کا ہر دور پاکستان کے لیے سنہری دور ثابت ہوا ہے، جس میں ملک نے ترقی کی منازل طے کیں اور عالمی سطح پر نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔ انہوں نے کہا کہ مخالفین بغض کی عینک لگا کر بات کرتے ہیں، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ لیہ سمیت جہاں بھی نظر دوڑائی جائے وہاں میاں نواز شریف کے ترقیاتی منصوبے واضح دکھائی دیتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کچھ سیاسی عناصر نے آج تک اسرائیل کی جانب سے ہونے والے مظالم کی کھل کر مذمت نہیں کی، جبکہ پاکستان کی موجودہ قیادت عالمی سطح پر مسلم اُمہ کے ساتھ کھڑی ہے۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف اس وقت سعودی عرب میں موجود ہیں اور تمام مسلم ممالک کو ساتھ لے کر چلنے کے لیے سرگرم عمل ہیں، جبکہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران میں اپنے برادر اسلامی ملک کے ساتھ کھڑے ہیں۔
سمیہ عطاء شہانی نے کہا کہ پی ٹی آئی نے نہ تو کشمیر کے مسئلے پر مؤثر آواز اٹھائی اور نہ ہی اسرائیلی مظالم کے خلاف واضح مؤقف اختیار کیا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے رہنما حقائق کو تسلیم کریں اور بغض کی عینک اتار کر ملک کی ترقی کو دیکھیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ان کی قائد مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب کے تمام اضلاع میں یکساں ترقی کے مواقع فراہم کیے گئے ہیں۔ صوبے کے ہر شہر میں ترقیاتی کام جاری ہیں اور شہروں کو خوبصورت بنایا جا رہا ہے۔ خاص طور پر جنوبی پنجاب میں سیلاب کے دوران مریم نواز شریف خود متاثرین کے ساتھ کھڑی رہیں، جو مخالفین کو ہضم نہیں ہو رہا۔
اردو
Malik Sadiq Sandila retweetledi
Malik Sadiq Sandila retweetledi
Malik Sadiq Sandila retweetledi
Malik Sadiq Sandila retweetledi
Malik Sadiq Sandila retweetledi

Malik Sadiq Sandila retweetledi
Malik Sadiq Sandila retweetledi
Malik Sadiq Sandila retweetledi
Malik Sadiq Sandila retweetledi
Malik Sadiq Sandila retweetledi
Malik Sadiq Sandila retweetledi

سالانہ تبلیغی اجتماع مورخہ 13، 14 اور 15 نومبر 2025ء کو (رائیونڈ مرکز لاہور ) منعقد ہو رہا ہے، یہ اجتماع ایمان کی تجدید، دلوں کی صفائی اور سنتِ رسول ﷺ کی یاد دہانی کا عظیم موقع ہے۔
میں آپ سب کو اس اجتماع میں شرکت کی پرخلوص دعوت دیتا ہوں، آئیے ہم سب مل کر اپنی زندگیوں کو اللّہ اور اس کے رسول ﷺ کے احکامات کے مطابق بنانے کی کوشش کریں۔

اردو
Malik Sadiq Sandila retweetledi










