Sabitlenmiş Tweet
Saqib Malik
32.4K posts

Saqib Malik
@saqi818
میری رائے پُوچھو تو یہ بُری بھلی دُنیا🌿 آپ جتنے اچھے ہیں اُتنی خُوبصورت ہے
Katılım Haziran 2019
1.8K Takip Edilen2.2K Takipçiler

🌿🌿
زندگی از خود دھوکا ہے سرا سر
بینا و نابینا سے کیا مطلب اس کو
Mǎlǐ hā@malihajavaiddar
عین ممکن ہے کہ بینائی مجھے دھوکہ دے یہ جو شبنم ہے شرارہ بھی تو ہو سکتا ہے
اردو

🌿🌿
بینائی تو وہ لے گیا میری جاتے جاتے
اب تو آنکھیں ہیں اک بوجھ سا چہرے پر
Mǎlǐ hā@malihajavaiddar
عشق بینائی بڑھا دیتا ہے جانے کیا کیا نظر آتا ہے مجھے
اردو

🌿🌿
دیکھ کر اُس کو آنکھوں پہ جو گزرتی ہے
اُس سے بہتر ہے کہ بینائی کہیں کھو جائے
Mǎlǐ hā@malihajavaiddar
اُسے کہنا نظر آ کر سزا کو مختصر کر دے
اردو

@malihajavaiddar @MalikAltaf512 @mansoorlaughs @SohailLionKing @1Absolutely_Not ایتھے ڈھول وجان والے ہی نوں وجان دا معاملہ ہو رہیا جی 😂😂
اردو

@MalikAltaf512
یہ بھی کل سے غائب ہے کہیں کچھ ایسی ناگہانی تو نہ ہو گئی اس کے ساتھ🤔
@mansoorlaughs
@SohailLionKing
@1Absolutely_Not
Saqib Malik@saqi818
🌿🌿 ساری زندگی باپ سے مار کھائی ماں سے جُتے چپلیں کھائیں مجال ہے گھر یا باہر کسی نے ایک لفظ بھی بولا ہو 🌺کل بیوی نے دو تھپڑ کیا مار دیے 🌺 پورے محلے میں تھُو تھُو ہوئی پڑی ہے کیا یہ کھُلا تضاد نہیں ؟ کیا دو قومی نظریہ اسی کو کہتے ہیں 🤔
اردو

@malihajavaiddar @MalikAltaf512 @mansoorlaughs @SohailLionKing @1Absolutely_Not گلے پڑا ڈھول تو بجانا ہی پڑے گا 🤔
اردو

@saqi818 @MalikAltaf512 @mansoorlaughs @SohailLionKing @1Absolutely_Not میں نے تو اسے کل ہی وارننگ دی تھی لیکن نہیں مانا بچہ اب بھگتے
اردو

@temi_alien اب بندہ گھر بھی چھوڑ دے کیا، گلی محلہ گاؤں سب چھوڑ دے 🤔
تو پھر جائے کہاں ؟
اردو

@malihajavaiddar بہت دنوں سے خیریت نامہ موصول نہیں ہُوا تھا
کبھی کبھار وقت ملے تو دو پیسے کا ٹکٹ لگا کر خیریت نامہ حوالۂ ڈاک فرما دیا کیجیے دل کو تسلی رہتی ہے
اردو

@malihajavaiddar اللہ کا شُکر ہے سب خیر خیریت ہے
آپ بتائیے سب خیریت ہے نا ؟
اردو


