Sanwal12145
49 posts


@Joe22194857 میں وقتی طور پہ لڑکیوں کا"دل جیت" لیتا ہوں.
لیکن
اگلے پانچ منٹ بعد اپنے کرتوتوں کی وجہ سے بلاک ہو جاتا ہوں __😒🤭🤣
#Sanwal
اردو

@Joe22194857 یااللہ مجھے اولاد نرینہ کی #ماں عطا فرما
#آمین🥺🥺
#Sanwal
اردو

@Joe22194857 کیا آپ بھی تیار ہوتے وقت چیزیں ایسے پھینکتے ہیں جیسے کبھی گھر واپس نہ آنا ہو___😐
#Sanwal
اردو

@Joe22194857 گلے لگا کے مناتی ہے وہ مجھے ہر بار🙈🙊
میں جان بوجھ کے ہر روز روٹھ جاتا ہوں__😍❤
#Sanwal
اردو




