Sabitlenmiş Tweet
Raheel ahmad Sheikh
954 posts

Raheel ahmad Sheikh
@scorpioadvocate
Advocate by profession
Katılım Mayıs 2010
341 Takip Edilen246 Takipçiler

@writetofahim جب پتہ ہو کہ آخری دور ہے تو اچھی اچھی باتیں کرنا شروع کر دیتے ہیں
اردو

@rizwanghilzai بہت آسان الفاظ ہیں تھپڑ مارے ان کی ماں بہن کو بھی ماریں جائے تو پتہ چلے
اردو

@ImranRiazKhan ان کا ویڈیو بنانا جرم ہے اور اس ویڈیو کو شائع کرنا
اردو


@saqibbashir156 مجوزہ آئینی ترامیم سے جمہوریت اور شرافت کی مکمل تباہی مقصود ہے۔ ہم سب پر تاریخ کی بھاری ذمہ داری ہے۔ آنے والی نسلیں پوچھیں گی کہ اس لمحے ہم کہاں تھے۔
اردو

40 سے زائد ترامیم حکومت کرنے کے لیے تیار ہے کیا تمام پارلیمنٹیرینز نے یہ ترامیم ایک دفعہ دیکھیں یا پڑھیں بھی ہیں کتنی غیر معمولی ہیں ؟ پورا سسٹم اسٹریکچر تبدیل کرنے لگے ہیں عدلیہ خاص طور پر سپریم کورٹ کو غیر موثر کرنے لگے ہیں کیا کوئی کل ان جماعتوں نے کبھی بھی اپوزیشن میں نہیں جانا ؟ اتنا بڑا دھبہ نا لگائیں جو سنبھل ہی نا سکے
اردو

*بریکنگ نیوز*
چئیرمین عمران خان کے ساتھ اٹک جیل میں کس نوعیت کی بدسلوکی اور کیا کیا مظالم ڈھائے جا رہے ہیں ؟؟؟
ایڈیشنل اینڈ سیشن جج اٹک شفقت اللہ نے بھانڈا پھوڑ دیا
ایڈیشنل اینڈ سیشن جج اٹک شفقت اللہ خان نے 15اگست کو اٹک جیل کا دورہ کیا
چیئرمین عمران خان کے سیل کے عین باہر سی سی ٹی وی کیمرہ نصب ہے، ایڈیشنل اینڈ سیشن جج شفقت اللہ خان
چیئرمین عمران خان کے ٹوائلٹ کی L شکل کی دیوار محض اڑھائی سے تین فٹ اونچی ہے، ایڈیشنل اینڈ سیشن جج شفقت اللہ خان
پانچ سے چھ فٹ کی بلندی پر لگے سی سی ٹی وی کیمرہ کی وجہ سے چیئرمین عمران خان کو ٹوائلٹ کے استعمال اور دورانِ غسل بھی کوئی پرائیویسی میسر نہیں، ایڈیشنل اینڈ سیشن جج شفقت اللہ خان
چیئرمین عمران خان کی شکایات مکمل طور پر درست ہیں، ایڈیشنل اینڈ سیشن جج شفقت اللہ خان
عمران خان کو اس حالت میں رکھنا پاکستان پریزن رولز 257 اور 771 کی صریح خلاف ورزی ہے، ایڈیشنل اینڈ سیشن جج شفقت اللہ خان
وکلاء اور اہلیہ کی چئیرمین عمران خان تک رسائی میں بھی مشکلات ہیں، ایڈیشنل اینڈ سیشن جج شفقت اللہ خان
جیل حکام کی جانب سے عمران خان کو درپیش شکایات کے ازالے کی یقین دہانی کروائی گئی ہے، ایڈیشنل اینڈ سیشن جج شفقت اللہ خان


اردو

@NaeemBukhariPTI وہ اپنے ملک شفٹ ہو چکے ہیں کاروبار کا سیزن لگانے آتے ہیں
اردو

@OfficialDGISPR زلزلہ۔۔
شدت 6.0
مرکز :- افغانستان تاجکستان بارڈر
زیر زمین گہرائی: 223 کلومیٹر
راولپنڈی، اسلام آباد ، پشاور، سوات، کوہاٹ، صوابی ، مردان، کشمیر میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئیے گئے۔۔
اردو












