سحرش🦋

80K posts

سحرش🦋 banner
سحرش🦋

سحرش🦋

@seharliciouss

I would like to remain a mystery

United Kingdom Katılım Temmuz 2023
7.2K Takip Edilen8.5K Takipçiler
سحرش🦋
سحرش🦋@seharliciouss·
نورستان ایلیٹ آرگنائزیشن کے سربراہ، اعظم نورستانی، کا افغانستان انٹرنیشنل کو ایک انٹرویو بیان میں کہنا تھا کہ افغانستان کے صوبہ نورستان میں بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر وہاں کے عمائدین نے پاکستان کی جانب امید بھری نظروں سے دیکھنا شروع کر دیا ہے۔
اردو
0
0
0
70
سحرش🦋
سحرش🦋@seharliciouss·
ایران کا سعودی تنصیبات پرغیر ذمہ دارانہ اور جارحانہ حملہ آج کے حملے سے پہلے کسی ملک بشمول اسرائیل نے سعودیہ عرب پر حملہ کرنے کے جرات نہیں کی۔ ایران کا سعودی شہر الجبیل کی پیٹرولیم تنصیبات پر حملہ نہ صرف سعودیہ عرب بلکہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات پہ حملہ ہے
Shahrez Khan@Shahrez_0fficil

اہم بریکنگ ایران کا سعودی تنصیبات پرغیر ذمہ دارانہ اور جارحانہ حملہ آج کے حملے سے پہلے کسی ملک بشمول اسرائیل نے سعودیہ عرب پر حملہ کرنے کے جرات نہیں کی۔ ایران کا سعودی شہر الجبیل کی پیٹرولیم تنصیبات پر حملہ نہ صرف سعودیہ عرب بلکہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات پہ حملہ ہے ایران کا سعودیہ عرب کے شہر الجبيل آئل ریفائنری اورپیٹروکیمیکل تنصیبات پرحملہ کسی صورت بھی امریکی تنصیبات پر جوابی حملے کے ساتھ تشبیہ نہیں دیا جاسکتا ۔ سعودیہ عرب نے ہمیشہ اس امر کی یقین دہانی کرائی ہے کہ اس کی سرزمین پر موجود امریکی bases ایک معاہدے کے تحت قائم ہیں اور ان Bases کو کبھی بھی ایران کے خلاف جارحانہ استعمال کی اجازت نہیں دی گئی۔ اگر کوئی ملک سعودیہ عرب کی معاشی اہمیت کی حامل تنصیبات پر حملہ کرے گا تو یقیناً اس کے منفی اثرات سعودیہ عرب کے مجموعی تحفظ و استحکام پر پڑنے کا خدشہ ہے۔ سعودی عرب پر کوئی بھی وار حرمین شریفین کے تحفظ کے لئے ایک براہ راست خطرہ ہے، جو بطور محافظ حرمین شریفین پاکستان کو قطعی طور پر قابل قبول نہیں۔ پاکستان مشرق وسطی میں جاری کشیدگی کی ابتدا سے ہی ایران کو باور کرانے کی کوشش کرتا آ رہا ہے کہ پڑوسی ممالک خصوصا سعودیہ عرب پر حملے کشیدگی میں مزید اضافے کا باعث بن سکتے ہیں۔ پاکستان کے اس اصرار کے باوجود ایران سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک پر حملے جاری رکھے ہوئے ہے اس کے برعکس سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک انتہائی صبر وتحمل کامظاہرہ کرتے ہوئے اپنے آپ کو دفاعی اقدامات تک محدود رکھے ہوئے ہیں۔ ایران کا یہ حملہ کشیدگی کو کم کرنے کے لئیے کی جانے والی مفاہمتی کاوشوں پر ایک کاری ضرب ہے۔ یہ حملہ ایک ایسے نازک وقت پر کیا گیا ہے جب جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششیں ایک حساس جانب گامزن ہیں۔ یہ حملہ ان سفارتی کاوشوں کو بڑی حد تک compromise کرتا ہے پاکستان اور سعودیہ عرب کے مابین باہمی دفاعی معاہدہ اور اس کے مضمرات سے مکمل آگاہ ہونے کے باوجود ایران کا یہ حملہ ایرانی اور عرب ممالک کے عوام کیلئے مشکلات پیدا کرنے اور مسلم اُمّہ مفادات سےمتصادم ہے یہاں یہ امر بھی واضح ہے کہ پاکستان اور سعودیہ عرب کے مابین دیرینہ اور تاریخی تعلقات فرقہ واریت اور کسی لسانی تفریق سے بالاتر ہیں۔ حرمین شریفین پاکستان میں بسنے والے تمام مسلمانوں کے لئیے معظم اور مقدس ہے ـ پاکستان سعودیہ عرب پہ ہونے والے ان حملوں کی نہ صرف بھرپور مذمت کرتا ہے بلکہ فریقین کی طرف سے صبر وتحمل کا خواہشمند ہے اسلامی تعلیمات کی روشنی میں یہ واضح ہے کہ دو مسلمان فریقین میں سے ایک فریق زیادتی کررہا ہو تو دوسرے فریق کے ساتھ کھڑے ہونے کو ترجیح دی جاتی ہے۔ اس طرح کے جارحانہ اور غیر ذمہ درانہ اقدامات پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک کی عوام معاشی استحکام کے لیے خطرناک ہیں اور توانائی کی تنصیبات پر اس طرح کے حملے عام شہریوں کی روزمرہ زندگی کو بری طرح متاثر کر سکتے ہیں۔ اس لئے ضروری ہے کہ نہ صرف ان حملوں کی مذمت کی جائے بلکہ انکو ہر صورت روکا جائے۔

اردو
0
0
1
74
سحرش🦋
سحرش🦋@seharliciouss·
خیبرپختونخوا میں امتحانی مراکز کی بدانتظامی نے تعلیمی نظام پر سوالیہ نشان لگا دیا — نقل، سفارش اور پیپر لیک جیسے مسائل کھل کر سامنے آ گئے۔
سحرش🦋 tweet media
اردو
0
0
0
37
سحرش🦋
سحرش🦋@seharliciouss·
FAKE POST...... A Pakistani position came under fire which was responded heavily. No post has been lost..!!
سحرش🦋 tweet media
English
0
0
0
37
سحرش🦋
سحرش🦋@seharliciouss·
تحریکِ انصاف کی حکومت نے کمراٹ کے مقام پر دریا کے اوپر لکڑی کے چند ٹیڑھے میڑھے تختے رکھ کر جو شاہکار تخلیق کیا ہے، وہ ان کے تیرہ سالہ دورِ اقتدار کی اصل تصویر ہے۔
اردو
0
0
0
47
سحرش🦋
سحرش🦋@seharliciouss·
باجوڑ میں وزیراعلیٰ کے دورے کے موقع پر کوئی نیا ترقیاتی منصوبہ موجود نہ ہونے کی وجہ سے پختونخوا ریڈیو باجوڑ کا دوبارہ افتتاح کیا جا رہا ہے۔ یہ ریڈیو سٹیشن دراصل 2020 میں مکمل ہوچکا تھا اور اس کا پہلا افتتاح 2021 میں ہو چکا ہے۔
اردو
0
0
1
37
سحرش🦋
سحرش🦋@seharliciouss·
باجوڑ میں پی ٹی آئی کے نام نہاد جلسے میں کارکن آپس میں لڑ پڑے کارکنان کی جانب سے توڑ پھوڑ اور شدید لڑائی، پی ٹی آئی کی قیادت غائب۔ جلسے کے پنڈال میں صرف چند کارکنان وہ بھی آپس میں لڑ پڑے۔
اردو
0
0
1
34
سحرش🦋
سحرش🦋@seharliciouss·
ایرانی وزیر خارجہ کا بیان اور خیبر پختونخوا کے عوام کی رائے ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستان کی حمایت میں ٹویٹ اس ٹویٹ کو خیبر پختونخوا کے عوام نے خوش ائند قرار دیا اس ٹویٹ سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ پاکستان سفارتی طور پہ کامیاب ممالک میں سے ایک ہے.
اردو
0
0
1
39
سحرش🦋
سحرش🦋@seharliciouss·
پی ٹی آئی میں گروپنگ - شرکاء آپس میں لڑ پڑے - نوجوانوں نے غصے میں توڑ پھوڑ کی باجوڑ امن جرگہ روایات کو پامال کرکے جرگے نام کے پر توحین کی گی۔ پی ٹی آئی کا باجوڑ میں جرگے کے نام سے منعقد جلسہ ناکام
اردو
0
0
1
34
سحرش🦋
سحرش🦋@seharliciouss·
باڑہ کے علاقے میلواڑ میں سیکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں جاری تفصیلات کے مطابق باڑہ کے نواحی علاقے میلواڑ میں فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز نے کاروائی کا آغاز کیا۔ دونوں اطراف سے فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے، شدید جھڑپوں کی سلسلہ جاری۔
Shahrez Khan@Shahrez_0fficil

‼️ میلواڑ، باڑہ ـ - 5 اپریل 2026 باڑہ کے علاقے میلواڑ میں سیکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں جاری تفصیلات کے مطابق باڑہ کے نواحی علاقے میلواڑ میں فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز نے کاروائی کا آغاز کیا۔ دونوں اطراف سے فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے، شدید جھڑپوں کی سلسلہ جاری۔ فتنہ الخوارج نے بوکھلاہٹ میں کواڈ کاپٹرز کا استعمال شروع کر دیا ہے۔ علاقے کے رہائشیوں کے مطابق خوارج کے ڈرونز فضا میں پرواز کرتے دیکھے گئے ہیں۔ متعدد خوارجین کے جھنم واصل ہونے کی اطلاعات موصول ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، خوارجین کے ایک گروہ نے سول آبادی میں مقامی گھروں میں پناہ لی ہوئی ہے ۔ خوارج نے ایک گھر میں دو مقامی افراد کو یرغمال بھی بنا رکھا ہے، جس کے پیش نظر سیکیورٹی فورسز نہایت احتیاط کے ساتھ کارروائی کر رہی ہیں تاکہ عام شہریوں کو کسی قسم کا نقصان نہ پہنچے۔ فتنہ الخوارج ماضی میں بھی بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر عام شہریوں کو نشانہ بناتے رہے ہیں، اور کواڈ کاپٹرز کا استعمال بھی ان کا پرانا طریقہ کار رہا ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا مکمل محاصرہ کر لیا ہے، جبکہ آپریشن تاحال جاری ہے۔

اردو
0
0
1
37
سحرش🦋
سحرش🦋@seharliciouss·
عوام کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیرِ خارجہ کے ٹویٹ سے عالمی سطح پر پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر ہوا ہے اور ملک دشمن عناصر کے چہرے ایک بار پھر بے نقاب ہو گئے ہیں۔
اردو
0
0
1
18
سحرش🦋
سحرش🦋@seharliciouss·
خیبرپختونخوا میں پولیس کی پی ٹی آئی کے غیر حکومتی اراکین کے ساتھ ڈیوٹیاں تفصیل 👇👇
Shahrez Khan@Shahrez_0fficil

خیبرپختونخوا میں پولیس کی پی ٹی آئی کے غیر حکومتی اراکین کے ساتھ ڈیوٹیاں صوبے بھر میں چھ ہزار سے زائد پولیس اہلکار صرف وی آئی پیز کے پروٹوکول پر تعینات ہیں، جبکہ فیلڈ میں نفری کی شدید کمی ہے ‼️ اس کی ایک مثال باجوڑ سے پی ٹی آئی کے غیر حکومتی رکن گل ظفر خان ہیں جنہوں نے سیکیورٹی کے نام پر خیبرپختونخوا پولیس کے بہت اہلکاروں کو اپنے ساتھ رکھا ہوا ہے۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ یہ سیکیورٹی محض اہلکاروں تک محدود نہیں، بلکہ باوثوق ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے گل ظفر خان کو ایک قیمتی بلٹ پروف گاڑی بھی فراہم کی گئی ہے۔ جہاں صوبہ ایک بار پھر دہشتگردی کی لپیٹ میں ہے اور پولیس فورس کو آئے روز نشانہ بنایا جا رہا ہے، وہاں ایک ایسے شخص کو جس پر قتل جیسے سنگین مقدمات ہیں، پولیس کا بھاری پروٹوکول دینا سمجھ سے بالاتر ہے۔ مزید *اطلاعات کے مطابق گل ظفر خان اور ان کے بہنوئی باجوڑ کے تمام ترقیاتی ٹھیکوں پر قابض ہیں*، جس سے یہ تاثر ملتا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کے لیے عوامی فلاح سے زیادہ اپنے سیاسی ورکرز کو نوازنا اہم ہے۔ *کیا باجوڑ جیسے حساس اور بدامن علاقے میں پولیس نفری کو عوام کی حفاظت کے بجائے سیاسی کی خدمت گزاری پر مامور کر کے امن قائم کیا جا سکتا ہے؟* *اعداد و شمار کے مطابق سال 2025 میں 125 پولیس اہلکار شہید ہوئے اور 2026 کے ابتدائی دو ماہ میں ہی 40 سے زائد پولیس اہلکار شہید ہو چکے ہیں۔ ان سنگین حالات کے باوجود سی ٹی ڈی کی حالت زار اور پولیس کی آپریشنل ضروریات کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔۔* ایک طرف پولیس جوانوں کے پاس فیلڈ میں اپنی حفاظت کے لیے مناسب وسائل اور بکتر بند گاڑیاں نہیں ہیں، تو دوسری جانب سیاسی اثر و رسوخ رکھنے والے افراد سرکاری وسائل کا کھلے عام استعمال کر رہے ہیں۔ جب انتظامیہ اور منتخب نمائندے مالی مفادات اور ٹھیکوں کی تقسیم میں مصروف ہوں، تو دہشت گردی کے خلاف جنگ اور اداروں کی استعداد کار بڑھانے جیسے سنجیدہ مسائل پس پشت ہی رہ جاتے ہیں۔ اب وقت ہے کہ پولیس کو پروٹوکول ڈیوٹیوں سے واپس بلایا جائے اور فنڈز کو میرٹ پر خرچ کیا جائے تاکہ باجوڑ سمیت پورے صوبے میں امن قائم ہوسکے۔

اردو
0
0
1
33
سحرش🦋
سحرش🦋@seharliciouss·
Breaking from Paktika Bazaar Afghanistan.. Difference between social media and reality...
Dansk
0
0
1
79
Muhammad Saleem sulemani
Muhammad Saleem sulemani@iSaleem_khan34·
چاچو شہباز امارات کا قرضہ واپس کرتے ہوئے🤣
اردو
39
128
511
60K
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
شرم سے نہیں فخر سے بتانا آپ کا تعلق کونسی پارٹی سے ہے؟؟؟
اردو
182
46
288
7K
سحرش🦋
سحرش🦋@seharliciouss·
پاک فوج کے زیرِ اہتمام ٹل ، ضلع ہنگو ، کے پی میں یوتھ کنونشن کا انعقاد کنونشن میں نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جب کہ سول انتظامیہ کے نمائندگان کمشنر کوہاٹ بھی موجود تھے۔ یوتھ کنونشن میں جی او سی ،میجرجنرل شاہد امیر افسر نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی ۔
اردو
0
0
1
49
سحرش🦋
سحرش🦋@seharliciouss·
Iran FM Post For Pakistan
سحرش🦋 tweet media
Euskara
0
0
0
30
سحرش🦋
سحرش🦋@seharliciouss·
بنوں ڈومیل میں دہشت گردوں کی جانب سے بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنا کر خود کش حملہ اور اس پر وزیراعلی کی خاموشی انتہائی تشویشناک عمل ہے سعود احسان، مقامی سیاسی ورکر
اردو
0
0
0
31