Sehr malik

7.1K posts

Sehr malik banner
Sehr malik

Sehr malik

@sehrmalik22

اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علم چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد

Katılım Ağustos 2023
408 Takip Edilen461 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Sehr malik
Sehr malik@sehrmalik22·
جن کے پاس متبادل موجود ہوں اُن کا کہاں فکر ہوتی ہے آپ روٹھ جائیں یا ٹوٹ جائیں چاہے تو مر بھی جائیں کیوں کہ آپ کی جگہ کسی اور کو دینے کے لیے ان کا پاس اور لوگ موجود ہوتے ہیں فکر تو اُن کو ان کی ہوتی ہے جن کا متبادل نا مل سکے۔ #اردو_زبان
Sehr malik tweet media
اردو
36
25
83
7K
Sehr malik
Sehr malik@sehrmalik22·
تم سرے حشر ملو گے یہ سنا ہے جب سے تیرے دیوانوں نے اک حشر اٹھا رکھا ہے #اردو_زبان
اردو
0
5
5
18
Sehr malik
Sehr malik@sehrmalik22·
❥ جب آپ بڑے ہوتے ہیں تو آپ کے ارد گرد ہر چیز بدل جاتی ہے سوائے آپ کی ”ماں“ کے #اردو_زبان
Sehr malik tweet media
اردو
1
9
10
62
Sehr malik
Sehr malik@sehrmalik22·
تھے تُند بہاؤ دریا کا، پر بھینٹ چڑھے تالابوں کی ، ہم عُمر کو جینے آئے تھے اور وقت کے ہاتھوں بَسَر ہوئے۔! #اردو_زبان
اردو
1
10
8
39
Sehr malik
Sehr malik@sehrmalik22·
سخت مشکل تھا تیرے در سے پلٹنا سو ہم اپنی آنکھیں تیــری دہلیـز پہ چھوڑ آئے ہیں 🖤 #اردو_زبان
اردو
0
6
7
37
Sehr malik
Sehr malik@sehrmalik22·
آؤ اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں #اردو_زبان
اردو
0
6
7
29
Sehr malik
Sehr malik@sehrmalik22·
زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے جانے کس جرم کی پائی ہے سزا ، یاد نہیں کیسے بھر آئیں سرِ شام کسی کی آنکھیں کیسے تھرائی ستاروں کی ضیا یاد نہیں صرف دھندلائے ستاروں کی چمک دیکھی ہے کب ہوا کون ہوا مجھ سے خفا یاد نہیں #اردو_زبان
اردو
0
5
7
25
Sehr malik
Sehr malik@sehrmalik22·
میں نے پلکوں سے در یار پہ دستک دی ہے میں وہ سائل ہوں جسے کوئی صدا یاد نہیں ہے دعا یاد مگر حرفِ دعا یاد نہیں میرے نغمات کو اندازِ نوا یاد نہیں ہم نے جن کے لیے راہوں میں بچھایا تھا لہو ہم سے کہتے ہیں وہی عہدِ وفا یاد نہیں ساغر صدیقی #اردو_زبان
اردو
0
6
8
37
Sehr malik
Sehr malik@sehrmalik22·
وہ شخص سخاوت ہے مرے اندھے سفر میں دیتا ہے مجھے آنکھیں بھٹکنے نہیں دیتا 🖤 #اردو_زبان
اردو
0
7
8
37
Sehr malik
Sehr malik@sehrmalik22·
اس کی یاد آئی ہے سانسو ذرا آہستہ چلو دھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے 🖤 راحت اندوری #اردو_زبان
اردو
2
11
11
63
Sehr malik
Sehr malik@sehrmalik22·
ہر چند بگولہ مضطر ہے اک جوش تو اس کے اندر ہے اک وجد تو ہے اک رقص تو ہے بے چین سہی برباد سہی اکبر الہ آبادی #اردو_زبان
اردو
0
5
3
21
Sehr malik
Sehr malik@sehrmalik22·
مرے نقش قدم پر اہل دل کا قافلہ ہوگا میں اپنی راہ میں ایسی بغاوت چھوڑ آئی ہوں #اردو_زبان
اردو
0
5
3
18
Sehr malik
Sehr malik@sehrmalik22·
او مَست نازِ حُسن ، تجھے کُچھ خبر بھی ہے تُجھ پر نثار ہوتے ہیں ، کِس کِس اَدا سے ہم #اردو_زبان
اردو
0
1
2
11
Sehr malik
Sehr malik@sehrmalik22·
گردش جام سے ہٹ کر بھی تری آنکھوں سے وجد میں گردش حالات بھی آ جاتی ہے وہ فسانے جو مرے نام سے منسوب ہوئے ان فسانوں میں تری بات بھی آ جاتی ہے❤️ #اردو_زبان
اردو
0
1
4
18
Sehr malik
Sehr malik@sehrmalik22·
گنگناتی سی کوئی رات بھی آ جاتی ہے آپ آتے ہیں تو برسات بھی آ جاتی ہے ہم کو ہر چند گوارا نہیں آنسو لیکن اپنی جھولی میں یہ خیرات بھی آ جاتی ہے آرزوؤں کے جنازے ہی نہیں پلکوں پر بجلیوں کی کبھی بارات بھی آ جاتی ہے #اردو_زبان
اردو
0
4
5
22
Sehr malik
Sehr malik@sehrmalik22·
آئینے کے پار دیکھتی ہوں میں.. آنکھ میں جو برف تھی.. نہیں رہی! یہ کون کہہ رہا تھا ہجر موت ہے___! میں__ تیرے بغیر __جی نہیں رہی؟؟ #اردو_زبان
اردو
0
3
8
34
Sehr malik
Sehr malik@sehrmalik22·
تُم آنکھوں سے جو کرتے ھو ؛ اُسے کیا نام دیں ہم؟ ھمارے شہر میں تو اس کو جادُو بولتے ہیں #اردو_زبان
اردو
0
2
3
14
Sehr malik
Sehr malik@sehrmalik22·
تھے تُند بہاؤ دریا کا، پر بھینٹ چڑھے تالابوں کی ، ہم عُمر کو جینے آئے تھے اور وقت کے ہاتھوں بَسَر ہوئے۔ #اردو_زبان
اردو
0
2
2
9
Sehr malik
Sehr malik@sehrmalik22·
`كُلِّ مَحبَةٍ يقطعها المَوتُ، إلا المحبة في الله فَإِنَّ حِبالها ممدودة إلى الجنة!` *ہر محبت موت سے منقطع ہو جاتی ہے، سوائے اللہ کی محبت کے، کیونکہ اس کی رسیاں جنت تک پھیلی ہوئی ہیں ۔*🖤💗#اردو_زبان
Sehr malik tweet media
اردو
0
2
3
15
Sehr malik
Sehr malik@sehrmalik22·
یہاں ہے کون میرا جو مجھے سمجھے گا فراز میں کوشش کر کے اب خود ہی سنور جاؤں تو بہتر ہے
اردو
0
0
1
3
Sehr malik
Sehr malik@sehrmalik22·
سراپا عشق ہوں میں اب بکھر جاؤں تو بہتر ہے جدھر جاتے ہیں یہ بادل ادھر جاؤں تو بہتر ہے ٹھہر جاؤں یہ دل کہتا ہے تیرے شہر میں کچھ دن مگر حالات کہتے ہیں کہ گھر جاؤں تو بہتر ہے دلوں میں فرق آئیں گے تعلق ٹوٹ جائیں گے جو دیکھا جو سنا اس سے مکر جاؤں تو بہتر ہے #اردو_زبان
اردو
1
3
2
21