سرالاسرار

1.6K posts

سرالاسرار banner
سرالاسرار

سرالاسرار

@serrulasrar

This is one of the best Sufi books, written by the lord of saints Hadhrat Shaykh Abdul Qadir al-Jilani.Translated by: Said Ameer Khan Niazi

Lahore Katılım Kasım 2014
34 Takip Edilen5.4K Takipçiler
سرالاسرار
سرالاسرار@serrulasrar·
"جب آئینہ قلب صاف ہو جائے تو چشم قلب کو اللہ تعالی کے صفاتی نور سے ایسی نظر حاصل ہو جاتی ہے کہ جس سے وہ ائینہ قلب میں جمال الہی کا نقش دیکھتا ہے-" سرالاسرار ص نمبر 141 alfaqr.net sultanbahoo.net #SayingsOfSultanBahoo
اردو
1
16
25
71
سرالاسرار
سرالاسرار@serrulasrar·
"طہارت معرفت صفات تلقین مرشد اور اسمائے توحید کے ذکر سے ائینہ قلب کو نقوشِ بشریت اور حیوانیت سے صاف کیے بغیر حاصل نہیں ہو سکتی-" سرالاسرار ص نمبر 141 alfaqr.net sultanbahoo.net #SayingsOfSultanBahoo
اردو
2
29
41
116
سرالاسرار
سرالاسرار@serrulasrar·
"بس جب ظاہری اور باطنی نمازیں جمع ہو جاتی ہیں تو نماز مکمل ہو جاتی ہے جس کا بہت بڑا اجر ہے روحانی طور پر قرب ذات حق تعالی اور جسمانی طور پر درجات جنت اس قسم کا نمازی ظاہری طور پر عابد ہوتا ہے اور باطنی طور پر عارف-" سرالاسرار ص نمبر 141 alfaqr.net
اردو
18
58
73
205
سرالاسرار
سرالاسرار@serrulasrar·
حضور علیہ الصلوۃ والسلام کا فرمان ہے :- "انبیاء اور اولیاء اپنی قبروں میں اسی طرح نماز پڑھتے ہیں جس طرح کے اپنے گھروں میں پڑھا کرتے تھے یعنی اپنے زندہ دلوں کے ساتھ ذکر اللہ اور مناجات میں مشغول رہتے ہیں-" سرالاسرار ص نمبر 141 alfaqr.net sultanbahoo.net
اردو
1
47
71
216
سرالاسرار
سرالاسرار@serrulasrar·
"قلبی نماز حیات قلب سے حاصل ہوتی ہیں جس میں قیام اور کعود کے بغیر دل حضور علیہ الصلوۃ والسلام کے مطابعت میں اپنے معبود سے" ایاک نعبد ایاک نستعین" کہہ کر مخاطب ہوتا ہے-" سرالاسرار ص نمبر 141 alfaqr.net sultanbahoo.net #SayingsOfSultanBahoo
اردو
7
49
67
412
سرالاسرار
سرالاسرار@serrulasrar·
"نمازطریقت عمربھر ہر وقت پڑھی جانے والی نماز ہے جس کی مسجد دل ہے اس کی جماعت جملہ قوائے باطنی کا مل کر باطنی زبان سے اسمائے توحید کا دائمی ذکر ہے اس کا امام اندرون دل جذبہ شوق ہے اوراس کا قبلہ حضوری احدیت جل جلالہ اورجمال صمدیت ہے جسے قبلہ حقیقت بھی کہا جاتا ہے-" سرالاسرار ص 139
اردو
2
33
53
327
سرالاسرار
سرالاسرار@serrulasrar·
"نماز شریعت کے لیے رات دن میں پانچ اوقات مخصوص ہیں اور سنت طریقہ یہ ہے کہ اس نماز کو ریا و تصنع کے بغیر امام کے پیچھے مسجد میں قبلہ رخ ہو کر باجماعت ادا کیا جائے-" سرالاسرار ص نمبر 139 alfaqr.net sultanbahoo.net #SayingsOfSultanBahoo
اردو
1
29
52
159
سرالاسرار
سرالاسرار@serrulasrar·
حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کا فرمان ہے:- "بےشک اولادِآدم کے وجود میں گوشت کا ایک ٹکڑا ہے جب تک وہ درست رہتا ہے سارا وجود درست رہتا ہے اور جب وہ بگڑ جاتا ہے تو سارا وجود بگڑ جاتا ہے ۔خبردار وہ دل ہے-" سرالاسرار ص نمبر 139 alfaqr.net sultanbahoo.net
اردو
1
31
49
196
سرالاسرار
سرالاسرار@serrulasrar·
"نماز اللّٰہ تعالیٰ کی بارگاہ میں مناجات پیش کرنے کا نام ہے اور مناجات کا محل دل ہے جب دل غافل ہو جائے تو قلبی نماز باطل ہو جاتی ہے کیونکہ دل اصل ہے اور باقی تمام اعضاء اسکے تابع ہیں -" سرالاسرار ص نمبر 139 alfaqr.net sultanbahoo.net #SayingsOfSultanBahoo
اردو
1
27
46
162
سرالاسرار
سرالاسرار@serrulasrar·
حضور علیہ الصلوۃ والسلام کا فرمان ہے :- "بے شک اولاد ادم کے دل اللہ تعالی کی دو انگلیوں کے درمیان ہے وہ جدھر چاہتا ہے انہیں پھیر دیتا ہے یہاں اللہ تعالی کی دو انگلیوں سے مراد اس کے قہر اور لطف کی دو صفات ہیں-" سرالاسرار ص نمبر 139 alfaqr.net sultanbahoo.net
اردو
3
38
65
285
سرالاسرار
سرالاسرار@serrulasrar·
"نماز طریقت وہ دائم قلبی نماز ہے جس کی خبر اس ایت میں ( وسطی نماز )کہہ کر دی گئی ہے کہ قلب کو جسم کے وسط ( درمیان) میں پیدا کیا گیا ہے یعنی دائیں اور بائیں پہلو کے وسط میں جسم کے بالائی اور زیری حصے کے وسط میں -" سرالاسرار ص نمبر 139 alfaqr.net
اردو
1
27
46
135
سرالاسرار
سرالاسرار@serrulasrar·
"نماز شریعت وہ ہے کہ جس کی خبر تمہیں اللہ تعالی کے فرمان (حفاظت کرو تمام نمازوں کی خاص کر وسطی نماز کی)میں دی گئی ہے اور اس سے مراد وہ نماز ہے کہ جس کے ارکان قیام و قراءت و رکوع و سجود و آواز و الفاظ وغیرہ کو اعضائے ظاہری اور حرکاتِ جسمانی سے ادا کیا جاتا ہے -" ص نمبر 137
اردو
1
24
43
127
سرالاسرار
سرالاسرار@serrulasrar·
"ظاہری وضو کا وقت ہر رات اور دن میں مقرر ہے لیکن باطنی وضو کا وقت عمر کی انتہا تک ہے اور عمر سے مراد دنیا و اخرت کی عمر ہے اور باطنی عمر کی کوئی انتہا نہیں وہ بے انتہا ہے-" سرالاسرار ص نمبر 137 alfaqr.net sultanbahoo.net #SayingsOfSultanBahoo
اردو
1
24
40
192
سرالاسرار
سرالاسرار@serrulasrar·
فرمانِ حق تعالیٰ ہے:- " یہ وہ ہے کہ جس کا وعدہ تم سے ہر رجوع لانے والے اور نگہداشت کرنے والے سے کیا گیا تھا ـ" سرالاسرار ص نمبر 137 alfaqr.net sultanbahoo.net #SayingsOfSultanBahoo
اردو
1
31
42
137
سرالاسرار
سرالاسرار@serrulasrar·
جب افعال بداوراخلاق کےرزیلہ مثلاکبرو عجب وحسد وکینہ غیبت وبہتان وجھوٹ اورآنکھ و کان و ہاتھ و پاؤں کی خیانت سے باطنی وضو ٹوٹ جائے جیسا کہ حضور علیہ الصلوۃ والسلام کا فرمان ہے کہ انکھیں بھی زنا کرتی ہیں تو اس کی تجدید مفسدات سے سچی توبہ، ندامت ،استغفار اور ان اشتغال سے کریں- ص137
اردو
4
27
37
155