sadaf
59.7K posts

sadaf
@sfs_f2
✨ As an Amazon Affiliate, I curate and share top-notch products. Discover must-haves, exclusive deals, and more. Join me on the journey of savvy shopping! 💳🛍️




پنڈی کی لیب میں آئی وی ایف کے ذریعے پیدا ہونے والی ایک سیاسی جماعت کے سربراہ مجھ سے مناظرہ کرنا چاہتے ہیں ، لیکن میں آجکل بہت مصروف چل رہا ہوں ، ٹائم ہی نہیں ہے 😂 کبھی وقت ملا تو دیکھیں گے 😎

@raja_sajid62342 @iqrarulhassan ہہہہہہ گھر میں تو اقرار الحسن کوئی سیریز نہیں لیتا اس لئے شادی پی شادی کررہے ہیں صدیق جان کی تو عوام میں بھی عزت ہے اور گھر میں بھی اور اقرار الحسن کے جو فالوورز ہیں وہ سرعام پروگرام کے وجہ سے تھے




بارش کے بعد ٹھنڈی ہوائیں اور انتہائی حسین بادل 😍 #Lahore




صدیق جان بھاگ گیا۔ لیکن چلو مناظرہ نہیں تو یہیں مباہلہ کر لیتے ہیں کہ اگر میں نے کبھی پنڈی یعنی کسی بھی سطح کے فوجی افسر کے کہنے پر زندگی میں کبھی کچھ بھی کیا ہو یا کہا ہو تو مجھ پر اللہ اور اُس کے رسول کی لعنت اور اگر آپ نے یا آپ کے گرو عمران خان نے ایسا کیا ہو تو آپ پر اللہ اور اللہ کے رسول کی لعنت۔ اگر میں نے زندگی میں اپنی صحافت یا عوام راج تحریک کے سلسلے میں کبھی بھی فوج کے کسی بھی سطح کے افسر سے ڈائریکٹ یا اِن ڈائریکٹ کوئی رابطہ کیا ہو یا کوئی رابطہ رکھا تو بروزِ محشر مجھے رسولِ کریم کی شفاعت نصیب نہ ہو اور اگر آپ نے اور آپ کے مہاتما نے ایسا کیا ہو تو بروز محشر آپ کو بھی پیارے آقا کی شفاعت نصیب نہ ہو۔ اگر میں نے اپنے کسی بھی مفاد کے لیے زندگی میں کبھی جانتے بوجھتے ہوئے ٹی وی یا سوشل میڈیا پر جھوٹ بولا ہو تو میں حرامزادہ ہوں اور اگر آپ نے یا آپ کے سرغنہ عمران خان نے کبھی سب جانتے بوجھتے ہوئے عوام کے سامنے جھوٹ بولا ہو تو آپ حرامزادے ہوں۔۔۔۔ صدیق جان کہو آمین۔ آج یہ بات ختم یہیں ختم کرتے ہیں۔۔۔ مرد بنو !! پورا پاکستان دیکھ رہا ہے۔


بڑے بڑے کھلاڑیوں کے ساتھ ایسی چھوٹی موٹی باتیں ہوتی رہتی ہیں۔ فخر پاکستان نسیم شاہ۔

صدیق جان صاحب کو ان کیمرہ مکالمہ کے لیے لانے والے کو ایمن ابادی برفی دی جائے گی @iqrarulhassan @SdqJaan #عوام_راج







