*•AsEer_HasNaiN•*

44.8K posts

*•AsEer_HasNaiN•* banner
*•AsEer_HasNaiN•*

*•AsEer_HasNaiN•*

@sh_zidi

#𝐈𝐦_𝐏𝐫𝐨𝐮𝐝_2_𝐁𝐞_𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍𝐈𝐈🇵🇰🔝✌️ #𝐓𝐞𝐚𝐦_𝐌𝐚𝐫𝐤𝐡𝐨𝐫𝐬🇵🇰🦅 #𝐏𝐚𝐤_𝐀𝐫𝐦𝐲_𝐈𝐒𝐈_𝐅𝐨𝐫𝐜𝐞🫶 ╰─➤ #𝑀𝑒𝑟𝑎_𝑃𝑎𝑘𝑖𝑠𝑡𝑎𝑛🇵🇰.💪

Pakistan Katılım Ağustos 2021
5.4K Takip Edilen2.8K Takipçiler
*•AsEer_HasNaiN•* retweetledi
Shanza Hussain Awan
Shanza Hussain Awan@Its_ShanzaSays·
بریکنگ نیوز 🚨میرا حرف بہ حرف سچا نکلا شہباز گل نے تصدیق کردی🔥🔥 میں جب کہتی رہی ہوں لیڈر شپ غدار ہے، کمپرومائز ہے، بک چکی ہے، عمران خان کی زندگی کا سودا کرچکی ہے تب یہ شہباز گل مجھے جھوٹا کہتا تھا۔ آج خود کھل کر بولا ہے ساری قیادت کو بے نقاب کر دیا ہے۔
اردو
2
3
10
161
*•AsEer_HasNaiN•* retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ڈاکٹر یاسمین راشد, جو پاکستان کی, ٹاپ ڈاکٹروں میں سے ایک ہے, عاصم منیر نے پچھلے 2 سال سے قید میں رکھا ہے, کیوںکہ نواز شریف کو جیل سے شکست دے چکی ہے, کیوںکہ عاصم منیر, زہین ترین لوگو سے جیلس ہے ڈاکٹر یاسمین راشد کے لیے کم از کم آواز اٹھائیں یہ لوگ تاریخ رقم کر رہے ہیں 🔥
اردو
5
116
225
1.5K
*•AsEer_HasNaiN•* retweetledi
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
🚨🚨🚨 ایمرجنسی الرٹ عمران خان کے جیل میں ایک ہزار دن ہو گئے جدوجہد اور استقامت کے تصاویر پختون خواہ میں کہاں کہاں پر اویزہ ہے....؟؟
اردو
1
21
81
618
*•AsEer_HasNaiN•* retweetledi
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
عمران خان کی رہائی کے لیے اس سے بہتر کوئی لائحہ عمل اور وقت نہیں ہو سکتا جو اس نوجوان نے پیش کیا ہے۔ اگر پی ٹی آئی کی قیادت عمران خان سے ذرا برابر بھی مخلص ہے تو اسے فوراً اس پر عمل کرنا چاہیے۔ اگر تحریک انصاف کی لیڈر شپ عمران خان کی رہائی کا کوئی لائحہ عمل طے نہیں کرتی تو دراصل “مائنس عمران خان” کے ایجنڈے پر چل رہی ہے۔ *(ُ یاد دہانی: عمران خان کو فوج نے تین سال سےبے گناہ اغواءکر رکھا ہے اور ریاست ملک کی کسی عدالت میں عمران خان پر کوئی جرم ثابت نہیں کر سکی۔)*
Rodium-A@RodiumInsights

⚠️must share! اس نوجوان لے سامنے تحریک انصاف کی تمام لیڈر شپ کو ڈوب مرنا چاہئیے کیا سوچ ہے کیا clarity ہے🔥خاص طور پر سہیل آفریدی کو جو عمران خان کے نام پر بیٹھا ابھی تک رہائی فورس بنا رہا تھا ۔محمود خان اچکزائی کو عمران خان نے اپوزیشن لیڈر نامزد کیا یہ سب فیل ہو چکے 👇🏻 یہ مت سمجھیں کہ عمران خان اسی طرح 2000دن بھی گذار دیں گے، آپکے پاس ٹائم کم ہے۔ عمران خان بار بار یہ پیغام پہنچا چکے ہیں کہ مجھے یہ نظام قتل کر دے گا۔ عمران خان کی آنکھوں کی بینائی جانا یہ اشارہ دے رہا ہے کہ یہ نظام آہستہ آہستہ عمران خان کو قتل کر رہا ہے۔ ریسرچ کے مطابق کوئی زنگ یا زہر آہستہ آہستہ انسان کی بینائی کھاتا ہے، پھر انسان کو رنگوں کا پتہ نہیں چلتا پھر آہستہ آہستہ یاداشت کمزور ہوتی ہے اور آخرکار انسان مر جاتا ہے ۔ بنگلہ دیش، نیپال میں نوجوان نکلے انھوں نے اپنی چین بنائی اور ملک میں انقلاب لے آئے۔ تو پاکستان میں کیوں نہیں؟ملک کے ہر شہر سے دس نوجوان اٹھیں اور ایک تحریک بنائیں گاوں تک نوجوانوں کو متحرک کریں ۔ مہنگائی عروج پر ہے کسان، غریب ریڑھی والا فوڈ پانڈا والا، کارو باری انسان بھی اس نظام پر تپا ہواہے۔ہر آدمی باہر نکلنے کو تیار ہے اس نظام کے خلاف پاکستان میں قانون کی حکمرانی کے لیے۔ اب یہ ممکن نہیں رہا کہ تحریک انصاف کی قیادت عمران خان کو رہا کروائے اسکے لیے نوجوانوں کو نکلنا ہو گا اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔خواتین مہنگائی میں پس رہی ہیں مڈل کلاس بل دینے سے مجبور ہو چکے ہیں انکو آپ نکالیں گے گھرسے اور کتنی دیر اس لیڈر شپ کو دیکھنا ہے ۔

اردو
0
2
7
63
*•AsEer_HasNaiN•* retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
GLOBAL SOS To the people of the world: Imran Khan’s life is in danger. Reports of denied medical care, possible permanent eye damage, and prolonged solitary confinement raise grave concerns. We urge immediate international attention and action. Raise your voice. Demand accountability. Silence is not an option. Act now. #SpeakUpForKhan #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
PTI tweet media
English
4
72
124
2.1K
*•AsEer_HasNaiN•* retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
تم نے اسے قید کیا مقدمے بنائے راستے روکے مگر ایک بات بھول گئے وہ نسلوں کا لیڈر ہے! وہ پاکستان کی جان ہے! وہ ہمارا کپتان ہے! ہمارے منتخب وزیر اعظم عمران خان کو رہا کرو! #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
اردو
23
259
633
5.1K
*•AsEer_HasNaiN•* retweetledi
IK Today
IK Today@IKTodayPk·
پوری پولیٹیکل کمیٹی،کورکمیٹی سب عہدیداران ایک طرف اکیلا احمد خان نیازی ایک طرف۔ صرف ایک مطالبہ عمران خان کی رہائی۔
اردو
4
78
206
1.3K
*•AsEer_HasNaiN•* retweetledi
The Power Of PTI
The Power Of PTI@ThePowerOfPTI·
انصاف جب مشکل ہو جائے تو سڑکوں پر انسانیت کا مجرہ شروع ہو جاتا ہے۔ جڑانوالہ، تھانہ لنڈیانوالہ 644 گ ب کا افسوسناک واقعہ، اس پر نوٹس کون لے گا؟ یہ سوال صرف ایک علاقے کا نہیں، پورے معاشرے کا ہے۔
اردو
3
129
156
3.2K
*•AsEer_HasNaiN•* retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
اس ویڈیو سے ماچھی اور اردلی کو تکلیف ہوتی ہے۔ لہذا اس کو شیئر نہ کریں
اردو
33
1.1K
2.8K
18K
*•AsEer_HasNaiN•* retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں 1002 دن ہو گئے۔ #ImranKhan
Siasat.pk tweet media
اردو
4
50
149
1.7K
*•AsEer_HasNaiN•* retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
دو مکمل طور پر صحت مند لوگ تین سال کی قید، بالخصوص قید تنہائی کے دوران بینائی کے سنگین مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔ دونوں کے طبی مسائل ریٹینا سے متعلق ہیں۔ دوران حراست دونوں کی صحت بگڑ رہی ہے۔ انہیں ملاقاتوں اور قانونی مشیر کے حق سے محروم رکھا گیا ہے۔ ان کے طبی ریکارڈز خفیہ رکھے جا رہے ہیں۔ قید تنہائی ان کو سنائی گئی سزا کا حصہ نہیں ہے۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی ان طبی مسائل کے ساتھ جیل میں داخل نہیں ہوئے تھے۔ لہذا، ان بند دروازوں کے پیچھے کیا ہوا، اور اب یہ خاموشی کیوں ہے؟ عمران خان کے بیان کی روشنی میں کہ "اگر مجھے جیل میں کچھ بھی ہوا تو اس کے ذمہ دار عاصم منیر ہوں گے،" کیا ہم ان حالات کو نظر انداز کر سکتے ہیں؟ #SpeakUpForKhan #1000DaysKhanUnbroken
اردو
4
115
206
2.2K
*•AsEer_HasNaiN•* retweetledi
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
ان شاءاللہ 🤲
SadiaPTI tweet media
اردو
59
817
3.2K
19K
*•AsEer_HasNaiN•* retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
”عاصم منیر ایک ذہنی مریض ہے جس کی اخلاقی پستی کی وجہ سے پاکستان میں آئین اور قانون مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں اور کسی بھی پاکستانی کے بنیادی انسانی حقوق اب محفوظ نہیں۔” - عمران خان #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
PTI tweet media
اردو
2
48
141
1.5K
Tayyaba Rajah🇵🇰
Tayyaba Rajah🇵🇰@tayyabarajah·
حیرت کی بات ہے کہ وہ سارے مل کر بھی تمہیں کھڑا نہیں کر پارہے۔ سرِِعام سے لا کر سرِِعام کارٹون بنا دیا ہے۔
Tayyaba Rajah🇵🇰 tweet media
اردو
40
465
1.6K
8.5K
*•AsEer_HasNaiN•* retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
بیرسٹر سلمان صفدر 🚨 عمران خان نے ملاقات میں بتایا تھا کہ میری آنکھ کی بینائی 85 فیصد جا چکی ہے۔ عمران خان کی آنکھ میں کوئی بہتری نہیں آ رہی ہے
اردو
1
46
101
656
*•AsEer_HasNaiN•* retweetledi
آنسہ بٹ
آنسہ بٹ@iamansaarmy·
عمران خان کے لئے نکلنا ہو گا
آنسہ بٹ tweet media
اردو
12
375
877
4.6K
*•AsEer_HasNaiN•* retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
موت کی چکی میں بیٹھے ایک ملنگ شخص نے کہا تھا، اپنے حقوق کے لئے کھڑے ہوجائیں۔۔۔۔ ورنہ باری باری سب کی باری
اردو
15
462
1.1K
13.6K
*•AsEer_HasNaiN•* retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کا انکشاف، عمران خان مائنس ہوگیا 🔥 پی ٹی آئی رہنماؤں کی ڈیل کے متعلق ساری خفیہ انفارمیشن کھل کر بتا دی۔ کون کس کے ساتھ ملکر یہ سارے معاملات کر رہا ہے سب کے نام لے کر بتا دیا۔
اردو
1
65
194
2.5K