Sabitlenmiş Tweet
ڈاکٹر مرشــــد جینٹل مین 💙
445.4K posts

ڈاکٹر مرشــــد جینٹل مین 💙
@shami__w
حسبنا الله ونعم الوكيل میـــرے لئےاللہ ہی کافی ہے وہ بہتـــرین کارساز ہــے 🌹اِنَّ اللہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیر
اپنی حد میں Katılım Aralık 2010
192 Takip Edilen25.9K Takipçiler
ڈاکٹر مرشــــد جینٹل مین 💙 retweetledi
ڈاکٹر مرشــــد جینٹل مین 💙 retweetledi

دو تو بہت کم ہیں کم از کم چار ،😌
life@lifeee_99
Important question 😁 Can a man Love two women at the same time??
اردو

اللہ رحم کرے کہیں ایٹم بمب ہی نا گرا دے ہے بھی یہ پاگل 😖
Angrej@Angrej_Official
ایران کے پاس اب 48 گھنٹے ہیں کسی ڈیل پر پہنچے یا آبناۓ ہرمز کھولے نہیں تو قیامت ٹوٹ پڑے گی۔۔💔 صدر ٹرمپ
اردو
ڈاکٹر مرشــــد جینٹل مین 💙 retweetledi

اور حق بات وہی ہے جو خان ساب کے حق میں کی جائے 😁
مـــاڈرَنّ مَـــجنُوں @Malak_Sahb1
مطلب آپ گورنمنٹ کے اشارے پر ناچتے ہیں بے غیرت انسان.. حق بات کرنا سیکھو
اردو


@Msk_Salloo غریب کو کیا فایدہ ہوا ؟
چینی مہنگی آٹا مہنگا پٹرول مہنگا ہر وہ چیز مہنگی جسکی غریب کو ضرورت تھی
اور ہاں ایک دن یہ بھی کہا تھا کہ میں یہاں آلو ٹماٹر کے ریٹ کے لئے نہی بیٹھا کیسا منافق انسان تھا کرسی پے بیٹھنے سے پہلے کہتا تھا پٹرول ایک روپیہ بھی مہنگا ہو تو سمجھو وزیراعظم چورہے
اردو

@shami__w یہ کیا بیڑا غرق تھا کہ انڈسٹری فُل کیپیسٹی پہ چل رہی تھی، لاکھوں لوگوں کو روزگار ملا، 17 ارب ڈالر کے فارن ریزرو تھے،ایکسپورٹ بڑھ گئی تھی،
اور آپ کے پسندیدہ تجربہ کار لوگ آئے اور سب کچھ واپس ہو گیا.
اردو

@Msk_Salloo کیونکہ اس نے ہم سے وعدہ کیا تھا بڑے بڑے بول بولے تھے ان چوروں کو اندر کرے گا ملک کا لوٹا ہوا پیسہ واپس لائے گا نوے دن میں کرپشن ختم کرے گا اسلئے میں اس جھوٹے انسان ہے تنقید کرتا ہوں ایک اچھے بھلے چلتے ملک کا بیڑہ غرق کیا اپنی کرسی کی لالچ میں
اردو

@shami__w 182 tha.
دونوں ایک جیسے مگر تنقید صرف عمران خان پہ.
یہ لوگ عوام کی گاف مار رہے چار سال سے مگر ان پہ کوئی تنقید نہیں. ابھی بھی بس خان ہی ظالم ہے. ایسا ہومیوپیتھک نیوٹرل بننا بھی قسمت والوں کے نصیب میں ہی ہوتا
😂😂😂😂
اردو

@Msk_Salloo 175 نہی ایک سو نوے کے لگ بھگ تھا برو میں بھی تو یہی کہہ رہا ہوں کہ دونوں اناڑی ایک جیسے ہیں 😖
اردو

@shami__w 123- سے ایک 175 کا خود کیلکولیٹ کر لیں کہ کتنا فیصد بنتا ہے.
اور اب 175 سے 290 کا بھی نکال لیں جو ن لیگ کے دور میں ہوا.

اردو

@Msk_Salloo آپ نا مانیں لیکن میری نظر میں جیسا چاچو اناڑی ہے ویسا ہی خان بھی اناڑی تھا جو ملک کا بیڑہ غرق کر گیا
چلو مان لیا ڈالر ایک سو تیس کا تھا لیکن کیا خان کی حکومت میں پچاس فیصد مہنگا ہوا ڈالر کے نہی جو پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہی ہوا تھا 😑
اردو

@shami__w نا نا ایسے آپ انڈر کوو پٹواری بن کے بیلینس نا کیا کریں بات کہ ساری تنقید بس پی ٹی آئی پہ اور اینڈ پہ گونگلو سے مٹی جھاڑ کے ہلکا سا پٹواریوں کو بھی برا کہہ دینا.
آپ مجھے ایک بھی ثبوت دکھا دیں کہ جب عمران خان کی حکومت بنی تو ڈالر 105 کا تھا
اردو

@Msk_Salloo زرا فیکٹ چیک کریں اپکی حکومت میں ڈالر پچاس فیصد تک مہنگا ہوا تھا جو پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہی ہوا تھا پھر بھی سب ٹھیک تھا باقی پٹواری اور یوتھیے ایک جیسے ہیں 🤣🤣
اردو

@shami__w نشہ تو آپ نے کیا ہوا شاید پٹوار پُنے کا 😂😂
آپ کی بات کا سچا جواب دیا ہے
اردو

@Msk_Salloo پتہ نہی کونسا نشا کرتے ہو جو آپ لوگ جو اتنا جھوٹ بولتے ہو 😌
اردو

@shami__w ریکارڈ درست کریں. جب عمران خان کو حکومت ملی تو ڈالر ایک سو تیس کے پاس تھا اور جب اس کی حکومت گئی تو 172 تھا.
پتہ نہیں کونسا پٹواری آپ کو غلط انفارمیشن دیتا.
اردو

@Adi_suno پٹواریوں کو ہی کہہ رہا ہوں یقینا اسی حکومت نے لئے ہوں گے 🫢
اردو







