میں شاطر 🖤

455.7K posts

میں شاطر 🖤

میں شاطر 🖤

@shayari124

security state of pakistan Katılım Nisan 2022
1K Takip Edilen1K Takipçiler
میں شاطر 🖤 retweetledi
PeeR JuNaiD
PeeR JuNaiD@p33rxaada·
دِن مُحبت کے ہیں اور ترے دل کو اب بھی مری تِشنہ لَبی ، کہیں دکھائی نہیـں دیتی یہ وہ چاہ ہے ، جو گُھٹ کے مَر جاتی ہے پَر عاصم "غَمِ فراقِ یاراں کی دُہائی نہیں دیتی عاصم حجازی #قومی_زبان #خواب_نگر
Dubai, United Arab Emirates 🇦🇪 اردو
4
11
15
245
میں شاطر 🖤 retweetledi
امان اللہAman ullah
@RehanaTabasum1 تُو مجھے گردِ دو عالم میں لئے پھِرتا ہے میں نے کیا ایسا کیا تُجھ کو میّـسر آ کر ✨🖤 #قومی_زبان
اردو
0
10
6
29
میں شاطر 🖤 retweetledi
Sikandar Subhani
Sikandar Subhani@sikandarsubha19·
لوگ دیتے ہیں دعا تیرے بدل کی لیکن تیرا بدلا تو مرے دوست جہاں کُل بھی نہیں ایک تو مجھ سے محبت نہیں کرتا کوئی اور پھر اس پہ ترے جیسی تو بالکل بھی نہیں #قومی_زبان
Sikandar Subhani tweet media
اردو
0
7
5
52
میں شاطر 🖤 retweetledi
سـیـد حـسن
سـیـد حـسن@Annaprasst·
یہ آنکھیں تیرے دید کے فاقوں سے مر گئیں.. !🖤🙂 #قومی_زبان
سـیـد حـسن tweet media
اردو
0
9
9
89
میں شاطر 🖤 retweetledi
دَم والے بابا
دَم والے بابا@Baba_Ji763·
اس نے صحرا میں قدم رکھا تو میاں دشت کو بخت لگے، ریت پہ جوبن آیا #قومی_زبان
اردو
0
10
7
54
میں شاطر 🖤 retweetledi
S Mazhar Ali Shah
S Mazhar Ali Shah@SMazharAliShah3·
تو معجزے سکوت کے ہم کو بھی کر عطا ۔ ہم حال دل سنائیں, مگر گفتگو نہ ہو ۔ #قومی_زبان
S Mazhar Ali Shah tweet media
اردو
0
10
8
51
میں شاطر 🖤 retweetledi
invisible
invisible@1invisible11·
السلام علیکم #قومی_زبان ذرا تقدیر کی گہرائیوں میں ڈوب جا تو بھی کہ اس جنگاہ سے میں بن کے تیغ بے نیام آیا یہ مصرع لکھ دیا کس شوخ نے محراب مسجد پر یہ ناداں گر گئے سجدوں میں جب وقت قیام آیا 💞سوائے ایران کے قدرت کے اشارے کوئی نہ سمجھ سکا۔ اللّٰہ فتح عطا فرمائیں۔ آمین #محبت_مافیا
اردو
0
6
3
30
میں شاطر 🖤 retweetledi
S Mazhar Ali Shah
S Mazhar Ali Shah@SMazharAliShah3·
دلوں کو فکر دو عالم سے کر دیا آزاد ترے جنوں کا خدا سلسلہ دراز کرے حسرت موہانی #قومی_زبان
اردو
0
10
3
32
میں شاطر 🖤 retweetledi
سـیـد حـسن
سـیـد حـسن@Annaprasst·
سُن اے سِتم گر!! وقت بدلتے دیر نہیں لگتی__ #قومی_زبان
سـیـد حـسن tweet media
اردو
0
9
10
95
میں شاطر 🖤 retweetledi
S Mazhar Ali Shah
S Mazhar Ali Shah@SMazharAliShah3·
" میرا ایک چہرہ ہے اور مجھے ہر صبح اسے دھونے میں تین منٹ لگتے ہیں…خدا ان لوگوں کی مدد کرے جن کے بہت چہرے ہیں۔" #قومی_زبان
اردو
0
10
7
63
میں شاطر 🖤 retweetledi
Syed Farhat Shah
Syed Farhat Shah@SyedFarhatShah·
کب تک وہ زلــــــف دیتی ہے آزار دیکھیے کٹتی ہے کس طــــــرح سے شبء تار دیکھیے بیمارء عشــــــق مرتے ہیں اس اشتیاق میں پی جائیے جو شربتِ دیــــــدار دیکھیے #قومی_زبان
اردو
0
9
6
48
میں شاطر 🖤 retweetledi
سیاہ پوش
سیاہ پوش@siyapoosh·
دنیا سے جانے والے" مرحوم" جبکہ دلوں سے جانے والے" محروم" ہوتے ہیں سو کوشش کریں "مرحوم" ہوجایئں "محروم" نہ ہوں ۔۔ #ملامتی_فرقہ #قومی_زبان
اردو
0
11
8
79
میں شاطر 🖤 retweetledi
Qazi Abdul Basit
Qazi Abdul Basit@BasitShamus·
کس قدر تنگ ہیں حالات نہیں دیکھے گا جس نے آنا ہو وہ برسات نہیں دیکھے گا یہ لکیریں تو بچھڑنے کا بہانہ ہیں فقط جو نبھائے گا کبھی ہاتھ نہیں دیکھے گا۔❤️‍🩹 #قومی_زبان
اردو
0
10
7
42
میں شاطر 🖤 retweetledi
سـیـد حـسن
سـیـد حـسن@Annaprasst·
ہمیں کھا گئی نصیب کی حصہ داری محسن ہمارے بخت میں رنجشوں کے سِوا کچھ نہ آیا🥀 #قومی_زبان
اردو
0
9
9
68
میں شاطر 🖤 retweetledi
Qazi Abdul Basit
Qazi Abdul Basit@BasitShamus·
"دور تک ویرانیوں کا سلسلہ رہ جائے گا۔ ہم چلے جائیں گے منظر سے، کہانی رہ جائے گی۔ #قومی_زبان
اردو
0
10
6
27
میں شاطر 🖤 retweetledi
Qazi Abdul Basit
Qazi Abdul Basit@BasitShamus·
میں دیواروں پر تمہارے عکس بنا کر، تُم سے اپنی مرضی کے جواب سُنتی ہوں #قومی_زبان
اردو
0
10
6
36
میں شاطر 🖤 retweetledi
Qazi Abdul Basit
Qazi Abdul Basit@BasitShamus·
آسیب جفت سے ہوئے مانوس یوں کہ ہم ہر دل سے اتر جاتے ہیں چار دن کے بعد۔ #قومی_زبان
اردو
0
10
6
30
میں شاطر 🖤 retweetledi
Qazi Abdul Basit
Qazi Abdul Basit@BasitShamus·
ناسُور ھو کے ، روزِ قیامت تلک بہے جِس کے جِگر میں تِیر لگا تیری نِگاہ کا سِراجؔ اورنگ آبادی✍️ #قومی_زبان
اردو
0
10
6
35
میں شاطر 🖤 retweetledi
سیاہ پوش
سیاہ پوش@siyapoosh·
سچ سے محبت، انسان کو زندگی سے بھی پیاری ہوتی ہے ۔۔۔ ۔۔سقراط اگر زہر نہ پیتا تو مرجاتا ۔۔ #قومی_زبان #ملامتی_فرقہ
اردو
1
11
10
182
میں شاطر 🖤 retweetledi
HAIDER
HAIDER@Haiderk0774·
"*✍️”انسان کی زندگی تبھی قیمتی ہوتی ہے جب وہ دوسروں کی زندگی کو بھی اہم سمجھے محبت، دوستی اور عزت ہمدردی کے جذبے سے۔“* .. حیدر خان 🖤✍️ #قومی_زبان
HAIDER tweet media
اردو
2
10
14
84