امان اللہAman ullah

168.9K posts

امان اللہAman ullah banner
امان اللہAman ullah

امان اللہAman ullah

@_3aman

تازہ ہوا کے شوق میں اے ساکنانِ شہر اتنے نہ در بناؤ کہ _____ دیوار گر پڑے جھک کر سلام کرنے میں کیا حرج ہے مگر سر اتنا مت جھکاؤ کہ ___ دستار گر پڑے

Katılım Mayıs 2023
3.3K Takip Edilen3.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
امان اللہAman ullah
﷽ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے رب ذوالجلال عدل و انصاف قائم کرنے اور رحم فرمانے والے ہمیں اس فانی دنیا میں اپنی رحمت سے کبھی دور نہ رکھنا مدد فرما رحم فرما نُصرت فرما ہمارے دل کو تخت و تاج کے تابع نہ ہونے دینا یا رب آمین
امان اللہAman ullah tweet media
اردو
99
35
109
759
امان اللہAman ullah retweetledi
𝓐𝓷𝓰𝓮𝓵 𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 💞
@baba_468 @sultanandcm @MNA_143 ﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 24 سورة النور آیت 52 وَ مَنۡ یُّطِعِ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ وَ یَخۡشَ اللّٰہَ وَ یَتَّقۡہِ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡفَآئِزُوۡنَ ﴿۵۲﴾ 1 صلی الله علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم @_3aman @ameen31392 @alone_786_
اردو
2
2
5
29
i think first 💙
i think first 💙@link_tree6y6·
@_3aman Welcome to Pakistan. ما خو وے چے موبائل بہ دے رالہ راوڑے وی 😂
اردو
1
0
1
17
امان اللہAman ullah
﷽ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے رب ذوالجلال عدل و انصاف قائم کرنے اور رحم فرمانے والے ہمیں اس فانی دنیا میں اپنی رحمت سے کبھی دور نہ رکھنا مدد فرما رحم فرما نُصرت فرما ہمارے دل کو تخت و تاج کے تابع نہ ہونے دینا یا رب آمین
امان اللہAman ullah tweet media
اردو
99
35
109
759
Haya khan
Haya khan@mein_baghii_hun·
@_3aman کس درجہ دل شکن تھے محبت کے حادثے ہم زندگی میں پھر کوئی ارماں نہ کر سکے
اردو
1
0
1
13
امان اللہAman ullah
@_sv_22 راہ طلب کی لاکھ مسافت گراں سہی دنیا کو میں جہاں بھی ملا تازہ دم ملا #قومی_زبان
اردو
1
13
3
60
امان اللہAman ullah retweetledi
Zeenia
Zeenia@_sv_22·
“ہم دونوں ہی ہار گئے” کوئی ڈھونڈ ایسا ہم سفر جسے تو اپنا بنا سکے تو کہے کہ رات ہے اور وہ چاندنی لٹا سکے تیرے آنسوؤوں کو وہ سمٹ لے کہ کوئی نہ تجھکو رلا سکے تجھے روک لے اپنے حصار میں تاکہ تجھ کو نہ کوئی چرا سکے ہاں کوئی ڈوھونڈ ایسا ہم سفر جو میری طرح تمہیں چاہ سکے
Zeenia tweet media
اردو
6
27
98
459
امان اللہAman ullah
@KhanMobeena @its__Raza 💎وعلــــــــــــيكم ٱلســــــــــــلام💎 زنــدگــی بخــــــــــــــیر✨ سلامت رہیں 🤲 📿🕌محمّدصَلَّی اللهُ عَلَیهِ وَاٰلِهٖ وَسَلِّم🕌📿 آمین ثم آمین یا رب العالمین
اردو
0
0
0
2
Mobeena Khan
Mobeena Khan@KhanMobeena·
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ* اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ *جتنا کسی کو پرکھو گے اتنا ھی ٹوٹتے جاؤ گے اسلیے لوگوں سے صرف پیار کرو انہیں آزمانے اور پرکھنے کی کوشش نہ کرو، اپنی اچھائی اور دوسروں کی برائی بھولتے چلے جاؤ، اے پاک پروردگار تو معاف کرنے والا ھے اور مُعافی کو پسند کرتا ھے ھمیں بھی دوسروں کو معاف کرنے کی ہمت اور توفیق عطا فرما، اے ربِ کاٸنات همیں ان هدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما جو صراط مستقیم پر ھیں، توبہ کرتے ھیں اور تیرا شکر ادا کرتے هیں آمین ثم آمین دعا گو
Mobeena Khan tweet media
اردو
92
30
185
1.3K
امان اللہAman ullah retweetledi
💞Ansrα Noor 💞💫
💞Ansrα Noor 💞💫@AnsraNoor·
اللهمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ جَيْدِ الْبَلَاءِ ، وَدَرَكِ الشَّقَاءِ، وَسُوءِ الْقَضَاءِ ، وَشَمَاعَةِ الْأَعْدَاءِ اے اللہ میں سخت مصیبت، بد بختی کے پالینے ، بری تقدیر اور دشمنوں کے خوش ہونے سے تیری پناہ چاہتی ہوں۔ آمین🌴
💞Ansrα Noor 💞💫 tweet media
اردو
9
10
30
301
امان اللہAman ullah
@Zohamalik391855 💎وعلــــــــــــيكم ٱلســــــــــــلام💎 زنــدگــی بخــــــــــــــیر✨ سلامت رہیں 🤲 📿🕌محمّدصَلَّی اللهُ عَلَیهِ وَاٰلِهٖ وَسَلِّم🕌📿 آمین ثم آمین یا رب العالمین
اردو
0
0
1
8
امان اللہAman ullah retweetledi
Zoha Malik
Zoha Malik@Zohamalik391855·
﷽ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے رب ذوالجلال عدل و انصاف قائم کرنے اور رحم فرمانے والےہمیں اس فانی دنیا میں اپنی رحمت سے کبھی دور نہ رکھنا مدد فرما رحم فرما نُصرت فرما ہمارے دل کو تخت و تاج کے تابع نہ ہونے دینا یا رب آمین Morning 🌹
Zoha Malik tweet media
اردو
62
17
126
606
امان اللہAman ullah
@Miss_World66 💎وعلــــــــــــيكم ٱلســــــــــــلام💎 زنــدگــی بخــــــــــــــیر✨ سلامت رہیں 🤲 📿🕌محمّدصَلَّی اللهُ عَلَیهِ وَاٰلِهٖ وَسَلِّم🕌📿 آمین ثم آمین یا رب العالمین
اردو
0
0
0
4
امان اللہAman ullah retweetledi
Anaya
Anaya@Miss_World66·
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر زندگی ہاتھ کی لکیروں پر نہیں، بلکہ ہاتھ بنانے والے رب پر یقین رکھنا چاہیے۔ #اردو_زبان
Anaya tweet media
اردو
30
16
124
685
امان اللہAman ullah
@DrMdscra اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ🌹🌹 اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
فارسی
0
0
1
2
امان اللہAman ullah retweetledi
𝐷𝑟 🌸
𝐷𝑟 🌸@DrMdscra·
I Love Muhammad (S.A.W).♥️🌹 I ❤️ Muhammad Mustafa ﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_سلام #درودوسلام_کی_فضیلت⁩
𝐷𝑟 🌸 tweet media
Català
35
77
709
3.8K
امان اللہAman ullah
@Saraikistanimen @its__Raza 💎وعلــــــــــــيكم ٱلســــــــــــلام💎 زنــدگــی بخــــــــــــــیر✨ سلامت رہیں 🤲 📿🕌محمّدصَلَّی اللهُ عَلَیهِ وَاٰلِهٖ وَسَلِّم🕌📿 آمین ثم آمین یا رب العالمین
اردو
1
0
1
4
امان اللہAman ullah retweetledi
👑Saraiki Queen👑
👑Saraiki Queen👑@Saraikistanimen·
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦𝐮𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 #صدقےیارسول_اللّٰہﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ 🇬 🇴 🇴 🇩  🇲 🇴 🇷 🇳 🇮 🇳 🇬 یااللہ!جو لوگ غم زدہ ہیں پریشان ہیں،بیمار ہیں مشکل میں ہیں،ان کیلئے آسانیاں پیدا فرما انکے دکھوں کو دور فرما،انہیں اپنی خاص رحمتوں سے نوازا دے 🤲آمین آمین #اردو_زبان
👑Saraiki Queen👑 tweet media
اردو
83
20
100
599
امان اللہAman ullah retweetledi
Zeenia
Zeenia@_sv_22·
جن لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر دوسرے رکھوالے بنا رکھے ہیں، ان کی مثال مکڑی کی سی ہے، جس نے کوئی گھر بنا لیا ہو، اور کھلی بات ہے کہ تمام گھروں میں سب سے کمزور گھر مکڑی کا ہوتا ہے۔ کاش کہ یہ لوگ جانتے۔ سورۃ العنکبوت
Zeenia tweet media
اردو
15
29
52
304