امارات کے وزیر برائے رواداری وبقائے باہمی اور الفلاح بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین، جناب شیخ نہیان بن مبارک آل نہیان نے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں سیلاب اور طوفانی بارشوں سے متاثرہ اور بے گھر ہونے والے خاندانوں کی مدد کے لیے 10 ملین امریکی ڈالر فراہم کر دیا ہے
📚 سورة الکہف
میں نے دو سال لگائےسورةالکہف کو سمجھنے میں اور١٢٠تفاسیر کا مطالعہ کیا جن میں اُردو اور عربی کی تفاسیر شامل ہیں اس کے علاؤہ ایک فارسی تفسیر بھی تھی'ھم اس سورة کو صرف غار والوں کا واقعہ سمجھتے ہیں مگراصل مدعا جو ھےاس کی طرف کسی کی نظر ہی نہیں گئی'تو اس سورة کا مقصود
عمران نیازی دور کا ایک اور بڑا اسکینڈل
پی ٹی آئی دور میں 27100 ارب روپے کے پوشیدہ اخراجات سامنے آگئے، کسی بجٹ میں ان اخراجات کا کہیں بھی تذکرہ نہیں کیا گیا
عمران خان بار بار کہہ رہے ہیں کہ روس نے پاکستان کو سستا تیل دینے کا معاہدہ کر لیا تھا ایسے کسی معاہدے کا کوئی ثبوت تو ہو گا پلیز وہ ثبوت سامنے لائیے تا کہ ہم شہباز شریف حکومت سے پوچھیں کہ وہ اس معاہدے پر عمل درآمد کیوں نہیں کر رہے؟ بہت شکریہ
WARNING FOR TURKEY:
Do not give any kind of support to this IMPORTED GOVERNMENT in Pakistan. They will RUIN your Investment and you will LOSE everything. Just monitor the last 30 days, all your questions will be answered.
If the establishment doesn’t take right decisions today the Army will be destroyed and we will be stripped off our nuclear weapons, says Imran Khan who brought Pakistan to the verge of collapse under his 4 years rule