شوکت علی

15.7K posts

شوکت علی

شوکت علی

@shwktly3

PTI TIGER 🐅

Lahore, Pakistan Katılım Nisan 2022
5.4K Takip Edilen5K Takipçiler
شوکت علی
شوکت علی@shwktly3·
*اے اللہ!* ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، ہمارے رزق میں برکت دے، اور ہمیں ہر آزمائش میں صبر اور استقامت نصیب فرما۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
اردو
0
0
2
120
شوکت علی
شوکت علی@shwktly3·
پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پاکستان بھر میں کل پہلا روزہ ہوگا....!!!!
اردو
0
0
1
150
شوکت علی
شوکت علی@shwktly3·
السلام علیکم! درگزر کرنے سے ماضی تو نہیں بدلتا لیكن مستقبل ضرور خوشگوار ہو جاتا ہے۔ اللّٰہ کریم آپ کو روحانی و جسمانی صحت کیساتھ سلامت رکھے- دکھ,تکلیف,مصیبت, پریشانی سے ہمیشہ دور رکھے سارے جہاں کی خوشیاں آپ کا نصیب ہوں ہمیشہ اللّٰہ تعالٰی کی مدد آپ کے شاملِ حال رہے.
اردو
1
0
4
138
شوکت علی
شوکت علی@shwktly3·
السلام علیکم ! صبح بخیر ❤️🌞 خُدا کرے آج کے دن آپ کو اللہ کریم کی خاص رحمت نصیب ہو اور آپ جس کام پر ہوں کامیابی آپکا مقدر بنے آمین 💚🤲❤️
اردو
1
0
5
144
شوکت علی
شوکت علی@shwktly3·
السلام علیکم یا اللّٰہ پوری دنیا میں جتنے لوگ بیمار ہیں یا پریشان ہیں تو ان کو اپنے کرم سے معاف فرما اور ان کی بیماری اور پریشانیوں کوختم فرما اور یا اللّٰہ ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرما اور ہر کام میں کامیابی عطا فرما۔ آمین۔ صبح بخیر 🌹🌹🌹
اردو
2
1
14
104
شوکت علی
شوکت علی@shwktly3·
🌻السلام علیکم 🌻 اللّٰہ تعالٰی آپ کی ہر تمنا ہر آرزو خوشی حسرت دعا اور دل کی ہر مراد پوری کرے۔تمام دکھ درد بیماریوں پریشانیوں تکلیفوں سے بچاۓ مشکلیں آسان کرے 🌼 آمین🌼 صبح بخیر 🌷🌹
اردو
0
0
8
200
شوکت علی
شوکت علی@shwktly3·
السلام علیکم جسم کو موت آتی ہے کردار کو نہیں اپنا کردار بہتر بناؤ موت کے بعد بھی تمہیں یاد کیا جاۓ گا آپ اپنی پریشانیاں گن سکتے ہیں اللّٰہ تعالٰی کی نعمتیں نہیں گن سکتے اللّٰہ تعالٰی آپ پر اپنی نعمتیں اور رحمتیں نازل فرماۓ اور اپنا خاص کرم فرماۓ صبح بخیر
اردو
0
0
3
221
شوکت علی
شوکت علی@shwktly3·
السلام علیکم اللّٰہ تعالٰی کے حکم سے افق پر نمودار ہونے والا آفتاب آپ کے لئے اللّٰہ تعالٰی کی طرف سے نعمت راحت برکت سرفرازی صحت سلامتی شادمانی اور حاجات کی قبولیت کی نوید بن کر اپنی کرنوں سے آپ کے گھر کے در و دیوار منور کرے (آمین یارب العالمین) 🌹🌹🌹
اردو
0
0
5
197
BiancaData
BiancaData@BiancaData·
☀️ what did you notice first?
English
2.2K
855
30.8K
830K
شوکت علی
شوکت علی@shwktly3·
,, السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
اردو
0
0
4
99
شوکت علی
شوکت علی@shwktly3·
السلام علیکم جی صبح بخیر 🌹🤔
فارسی
0
0
5
88
شوکت علی
شوکت علی@shwktly3·
السلام علیکم صبح بخیر 🌹🍁
فارسی
0
0
3
76
Corrie Yee
Corrie Yee@Itscorrieyee·
Date night, where are we going?
Corrie Yee tweet media
English
223
95
2.5K
69.7K
Lucina Verde 🌵
Lucina Verde 🌵@VerdeLucina·
Ok go back to turtleneck... Am I still pretty like that ?
Lucina Verde 🌵 tweet media
English
323
58
2.5K
180.6K
Corrie Yee
Corrie Yee@Itscorrieyee·
First date, where are we going?
Corrie Yee tweet media
English
1.9K
467
13.9K
395.5K
Lisa Campbell
Lisa Campbell@LisaCampbe53716·
Is 44 too old to go braless ...? Yes or no?
Lisa Campbell tweet media
English
771
57
2.6K
105.1K