﷽
السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا رب العزت بے شک آپ آنکھوں کی خیانت اور
دلوں کی چھپی باتوں کو جانتے ہیں
ہمارے دلوں کو نفاق سے،
ہماری آنکھوں کو خیانت سے ہمارے عمل کو ریا و نمود سے،
اور ہماری زبان کو جھوٹ سے پاک کردیجئے۔
مان توڑنے والوں کے لیے اتنا ہی کافی ہے 🤌
کہ انہیں تحفے میں خاموشی دی جائے۔🥀
#ہم_ہیں_بنیان_المرصوص
🦋🥀🦋
• 🌸✨ #tdr_now
ᥫ᭡>🦋 @Btrfx9
#اردو_زبان #مئی9_یوم_جبر
#پاک_افواج_بنیان_مرصوص