S Inam Kazmi

4K posts

S Inam Kazmi banner
S Inam Kazmi

S Inam Kazmi

@sik157

Islam & Pakistan First PTI#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Government & Politics....... Researcher..... Cricket.....

Islamabad Katılım Ağustos 2018
1.2K Takip Edilen1K Takipçiler
S Inam Kazmi retweetledi
salman akram raja
salman akram raja@salmanAraja·
سہیل خان آفریدی کے وجود میں پاکستانی قوم کو جناب عمران خان کی جھلک نظر آئی ہے۔ لاہور کی سڑکوں پر جوش و ولولہ تھمنے والا نہیں۔
اردو
297
5.7K
19K
114.6K
S Inam Kazmi retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
کہتے تھے کہ لاہور نکلتا نہیں ہے، ابھی تو یہ وہ لاہوری نکلے ہیں جنہیں نکالنے کے لئے کوئی لمبی مہم نہیں چلائی گئی- انھیں اسی دن پتہ چلا اور وہ نکل آئے- ڈرو اس وقت سے کہ جب باقاعدہ احتجاج کی کال دی جائے گی- #ReadyForStreetMovement #لاہور_کپتان_کا
اردو
14
824
2.1K
18.3K
S Inam Kazmi retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
لاہور انتظار کر رہا تھا کوئی آئے اور ہم نکلیں
اردو
54
6.2K
17.7K
72.2K
S Inam Kazmi retweetledi
Imran Riaz Khan Fan
Imran Riaz Khan Fan@ImranRaizKhan·
عوامی سروے !! خان کے ان وفادار نوجوانوں کو آج دل کھول کر سپورٹ کریں، ریکارڈ بننا چاہیے۔ کیونکہ ان کے بیانیے کی لوگوں کو بہت تکلیف ہے // #خان_کا_حکم_سٹریٹ_موومنٹ
Imran Riaz Khan Fan tweet media
اردو
799
2K
4.8K
69.3K
S Inam Kazmi retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
یہ تصویر آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
Faisal Khan tweet media
اردو
61
5K
16.4K
88.8K
S Inam Kazmi retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
سہیل آفریدی کے دو دن مریم نواز کے دو سال پر بھاری ہیں لاہور نے الیکشن کے بعد پہلی بار فارم ۴۷ کا وزیر اعلیٰ دیکھا- یہ ہوتا ہے عوام کا لیڈر۔ چور دروازے سے آنے والی ٹک ٹاکر آج کہیں منہ چھپا کر بیٹھی ہیں جبکہ سہیل آفریدی کا استقبال لاہوری تالیاں بجا کر کر رہے ہیں! #لاہور_کپتان_کا
اردو
102
6.2K
16K
98.9K
S Inam Kazmi retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
فوکس اڈیالہ جیل پر 🚨 عمران خان نے کہا ہے کہ یہ مجھے اڈیالہ جیل سے کہیں اور گمنام جگہ پر منتقل کرنا چاہتے ہیں، آگر انہوں نے مجھے اڈیالہ جیل سے غائب کرنے کی کوشش کی تو قوم مزاحمت کرے
اردو
16
1.1K
3.3K
19.3K
S Inam Kazmi retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
شرمناک حرکت
فارسی
133
3.4K
9.3K
53.1K
S Inam Kazmi retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
جنرل فیض کیس سے متلعق بڑی اہم چیزیں چند گھنٹوں میں بتاتا ہوں۔ اسٹیبلشمنٹ نے قوم کے ساتھ ایک اور ٹوپی ڈرامہ کر دیا۔ صرف اتنا کہوں گا کہ "مجاں مجاں دیاں دیاں پیناں ہوندیاں نیں"۔
اردو
205
2.5K
9.5K
103.5K
S Inam Kazmi retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
پہلی بات ہمیں ہمدردیوں کی ضرورت نہیں قوم ہمارے ساتھ ہے عمران خان کے ساتھ ہے دوسری بات پاکستان کسی کے باپ کا نہیں ہمارا پاکستان ہے ہم آئین و قانون کی بالادستی کے لیے حقیقی آزادی کی تحریک چلا رہے ہیں، ہم آزاد عدلیہ آزاد میڈیا چاہتے ہیں،پاکستان ہمارا ہے ہم چار بجے تک بیٹھیں یا دو بجے تک یہ کون ہوتے ہمیں روکنے والے۔ وزیراعلی سہیل آفریدی @SohailAfridiISF
اردو
37
1.5K
4.6K
37.5K
S Inam Kazmi retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
کیمرے نے اس نوجوان کی مزاحمت کا انداز پاکستانی سیاسی تاریخ کا حصہ بنا دیا یہ مناظر اڈیالہ جیل کے باہر کے ہیں جب پولیس نے عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دھرنا دینی والی علیمہ خان سمیت دیگر تحریک انصاف کے کارکنوں پر ٹھنڈے پانی کا استعمال کیا
اردو
126
9.7K
26K
184K
S Inam Kazmi retweetledi
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
شہباز شریف کہتے تھے کہ جو سپورٹ اِس حکومت (عمران خان کی حکومت) کو مل رہی ہے اگر اس کا 30 فیصد مجھے مل جائے تو میں پاکستان کو یورپ بنا دوں گا تو شہباز شریف کو یہ سمجھنا چاہیے کہ وہ آپ کے لیے پریس کانفرنس بھی کررہے ہیں، گالی بھی دے رہے ہیں اور گولی بھی چلا رہے ہیں۔ اس سے زیادہ سپورٹ کیا ہوتی ہے؟ سہیل آفریدی
اردو
23
2.8K
7.2K
174K
S Inam Kazmi retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
اس وقت ایک ذہنی مریض نے پورا ملک یرغمال بنایا ہوا ہے ۔ #رہائی_کا_واحد_راستہ_مزاحمت
Tehreek-e-Insaf tweet media
اردو
40
3.6K
9.7K
46.9K