@farooqleghari_ اچھی بات ہے مبارکباد ابھی تو اپ کا حق بنتا ہے کہ تونسہ راجن پور روڈ کو ڈبل کرا دئیں کیونکہ لوگ اس کو قاتل روڈ کے نام سے یاد کر رہے ہیں شکریہ
اپیل برائے دعاء صحت یابی
میری ایک بہت پیاری طالبہ حافظہ امبر جمال ایکسڈنٹ میں زخمی ہے,
میری آپ تمام احباب کرام۔سے دعاؤں کی درخواست ہے کہ اللہ رب العزت اس کی صحت یابی فرمائے
اللھم امین
@CMShehbaz اسلام وعلیکم سر پلیز تونسہ سے راجنپور انڈیس ہای وے کو کب ڈبل کروا رہے ہیں اس روڈ کو لوگ قاتل روڈ کہتے ہیں اس علاقے کی پسماندگی کی سب سے بڑی وجہ یہ روڈ بھی ہے جہاں روزانہ کی بنیاد پر ایکسیڈنٹ ہو رہے ہیں
@GFarooqi جنوبی پنجاب خصوصا تونسہ راجن پور انڈئس ہائ وے روڈ کو ڈبل کرنے کا لوگ اس کو قاتل روڈ کے نام سے یاد کر رہے ہیں کوئ حکومت اس میں دلچسپی نہیں لے رہی