
@KhalidHusainTaj صاف نظر آ رہا تھا کہ نسیم شاہ پریشر میں میچ کھیل رہے ہیں اور اسی لیے ان کی پرفارمنس بھی کافی خراب رہی۔ ان کی ٹیم مینجمنٹ کو چاہیئے کہ ایک دو میچز کے لیے ان کو ریسٹ دیں تاکہ وہ اپنے آپ کا کتھارسس کر سکیں اور فریش اپروچ کے ساتھ واپس آئیں ۔
اردو















