——— retweetledi
———
186 posts


#DeweaponizeKurram
#پاڑاچنار_ایرانی_ دہشتگردوں_کا_گڑھ
Tahir Bangash 💧@tahirbangash32
ضلع کرم سے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا شاہ نواز نے پشاور پریس کلب میں صحافیوں سے پریس کانفرنس میں کہا کہ اپیکس کمیٹی کے فیصلوں پر عمل درآمد سے ہی ضلع کرم میں امن آسکتا ہے یاد رہے اس وقت پوری پاکستان کی شیعہ کرم کی شیعوں کی بھاری ہتھیاروں کو بچانےکیلے سراپا اختجاج ہے
اردو

توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور رہائی کا حکم ، اسلام آباد ہائیکورٹ سے براہ راست تفصیلات سنیں
youtu.be/6ubC_jTJwgc?si…

YouTube
اردو

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔
جماعت اسلامی باجوڑ کے قائد/تاجر لیڈر،عوامی خدمتگار صوفی حمید ٹارگٹ کلنگ میں شہیدکردئے گئے،یہ دہشتگردی،درندگی ہے،اسکی مذمت کرتاہوں،
حکومتوں/سیکیورٹی فورسز سے پوچھتا ہوں کیا امن پر پختونوں کا حق نہیں ہے؟؟؟دن دھاڑے نہ ختم ہونےوالی ٹارگٹ کلنگ وفاقی،صوبائی حکومت،سیکیورٹی فورسز،انٹیلیجنس اداروں کی ناکامی ہے،فوج،پولیس،ایف سی،انٹیلیجنس اداروں کی موجودگی کےباوجود دہشتگرد کیسےکاروائی کررہے
ہیں؟قاتلوں کو ہرصورت گرفتارکیاجائے۔


اردو

الحمدللہ میرا میری ساری ٹیم کے اچھے Payout آئے ہیں..
اگر آپ میری ٹیم کا حصہ بننا چاہتے ہیں اور X سے کمانا چاہتے ہیں تو..
1۔ مجھے فالو کریں.
2۔ اس پوسٹ کو Repost کریں
3۔ کمنٹس میں X لکھ دیں.
ہماری ایک ٹیم فل ہو چکی ہے اگر آپ ہمارے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں اور دوسری ٹیم میں شامل ہونا چاہتے ہیں اور ہماری ٹیم کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو جلدی سے مجھے فالو کر کے پوسٹ کو رپوسٹ کریں اور فوراً میری ٹیم میں شامل ہو جائیں۔۔۔

اردو












