There is a campaign in India to boycott Turkey and not travel there for supporting Pakistan.
Will you support Turkey, and come to see Turkey?
#IndiaPakistanWar2025
آج سے Earning and Learning ٹویٹر X Community بننا رہا ہوں ، جس سے سب لوگوں کو verified کمنٹس اور فالورز ملے گے ۔ جس سے آپ Twitter X سے پیسے کمانے کے قابل ہو جائے گے، جو جو ایڈ ہونا چاہتا ہے ، comment میں X لکھیں۔
آج اعلیٰ ترین عدلیہ نے آئینی کی بجائےسیاسی فیصلہ دے دیا جو سائل ھی نہیں تھا جس نے ریلیف مانگا ھی نہیں تھا جو فریق ھی نہیں تھا اسکو ریلیف دے دیا آئین اور انصاف کے تقاضوں کی جگہ سیاسی تقاضوں کو اہمیت دی ۔ آئین اور قانون کی تشریح کی بجاۓ آئین سازی کا فرض سنبھال لیا۔
انصاف دینے کے لئے عدل کی جنگ لڑیں تو ھم آپ کے انشا ء اللہ معترف ھونگے آپکو سلام پیش کریں گے
تو جیت کہ آیا تھا پھر سے وطن کو جیتا !!!!
کپتان عمران خان آپ کی بدولت پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن ہوا وہ چاہے کھیل کا میدان ہو یا تعلیم کا آپ نے پاکستانی قوم کا سر ہمیشہ فخر سے بلند کیا۔
آپ قید میں ہیں مگر ایک آزاد قوم آپ کے زیر تربیت جنم لے رہی ہے۔ وہ وقت دور نہیں جب یہ قوم اپنی تمام بیڑیاں توڑ کر آپ کے مشن کو پورا کرے گی اور اقوام عالم کو حیران کرے گئ
انشااللہ
#خان_اور_پاکستان_ایک_جان