Saeed Qureshi

14K posts

Saeed Qureshi banner
Saeed Qureshi

Saeed Qureshi

@squreshipk

#TeamJUI

Katılım Şubat 2016
1.3K Takip Edilen1.8K Takipçiler
Saeed Qureshi
Saeed Qureshi@squreshipk·
@KhawajaMAsif افسوس کہ حکومتی رِٹ کمزور ھے ورنہ ان خبیثوں کو لات مار کر نکال دینا چاھیئے
اردو
0
0
1
25
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
کابل میں طالبان حکمرانوں نے شہری آبادیوں میں اپنے اڈے اور کیمپ بناۓ ھیں۔ عام شہریوں کو ھیومن شیلڈ کے طور استعمال کیا جاتا ھے ۔ طالبان کی دونوں فرنچائز TTPاورTTAکے نزدیک انسانی جانوں کی کوئ اھمیت نہیں۔ جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والے بھول گئے ھیں مسجدوں کے نمازی سکولوں کے طالب علم بچے کس کا نشانہ بنتے رہے ھیں ۔ جس ھاتھ نے نصف صدی کھلایا جس مٹی سے تین نسلوں نے رزق کمایا انکے DNA میں وفا نہیں ۔ انکی قیادت کے سرکردہ لوگوں کی پیدائش بھی پاک سر زمین پہ ھوئ۔ غلطی ھماری ھے انویسٹمنٹ ھم نے غلط کی۔ اب وقت آگیا ھے انشاءاللہ غلطی کا کفارہ بھی ادا کریں اور اگلا پچھلا حساب بھی بیباق ھو گا۔
اردو
859
827
2.9K
250.3K
Saeed Qureshi
Saeed Qureshi@squreshipk·
نام نمبر 804 ذھنی مریض ھھھھھھ
اردو
0
0
0
9
Saeed Qureshi
Saeed Qureshi@squreshipk·
ھمیں امن چاھیئے #ریاستی_بربریت_نامنظور
اردو
1
2
1
38
Saeed Qureshi
Saeed Qureshi@squreshipk·
ملٹری آپریشن نا منظور #ریاستی_بربریت_نامنظور
اردو
0
1
1
29
Saeed Qureshi
Saeed Qureshi@squreshipk·
فوج گردی نامنظور #ریاستی_بربریت_نامنظور
فارسی
0
4
2
52
Saeed Qureshi
Saeed Qureshi@squreshipk·
ریاستی دھشت گردی نا منظور #ریاستی_بربریت_نامنظور
فارسی
0
0
0
19
Saeed Qureshi
Saeed Qureshi@squreshipk·
ریاستی غنڈہ گردی نا منظور #ریاستی_بربریت_نامنظور
اردو
0
0
0
16
Saeed Qureshi retweetledi
Minakhan wazir ✌️
Minakhan wazir ✌️@Minakhan_wazir·
باجوڑ میں اس وقت بچے سو رہے ہوتے ہیں لیکن آپریشن کی وجہ سے کھانے کی تلاش میں ہیں اور اپنی باری کا انتظار کررہے ہیں #ریاستی_بربریت_نامنظور
اردو
0
16
13
161
Saeed Qureshi retweetledi
مومند Sana ullah
مومند Sana ullah@ISullahMMD·
یہ بچی بے گھر نہیں، ریاست کی مجرمانہ پالیسی کی شکار ہے۔ ریاست صرف گولیاں چلانے والے نہیں، وہ ہر کرسی پر بیٹھا شخص ہے جس نے یہ ظلم ہونے دیا۔ امن کے نام پر لوگوں کو برباد کرنے والے یاد رکھیں، یہ بددعائیں نسلوں کو کھا جائیں گی۔ #ریاستی_بربریت_نامنظور
مومند Sana ullah tweet mediaمومند Sana ullah tweet mediaمومند Sana ullah tweet media
اردو
4
102
100
3.3K
Saeed Qureshi retweetledi
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
آج آپ نے اس ٹرینڈ کے دوران کتنے احباب کو فالو یا فالو بیک کیا میں نے ایک درجن احباب کو فالو بیک کیا ہے ۔ یاد رکھیں ٹرینڈ اس لئے بھی اہم ہوتے ہیں کہ ہمیں اپنے فکر احباب کے اکاؤنٹ ایکٹو ملتے ہیں اور فالو اور فالوبیک کا سودا نقد ہو جاتا ہے ۔ تو اب تک اگر اس پر عملدرآمد نہیں کرسکے تو ابھی شروع کریں ۔ اگر میرے ذمے کسی کا فالو بیک ہو تو میں حاضر ہوں ۔ @_samiswati #ریاستی_بربریت_نامنظور
اردو
34
68
134
4.2K
Saeed Qureshi retweetledi
Subhanuddin
Subhanuddin@Subhanuddin112·
عظیم لوگ ہمیشہ یاد رہتا ہے #رھبر_سندھ_شہيد_خالد_سومرو_رح
Subhanuddin tweet media
اردو
1
3
2
43
Saeed Qureshi retweetledi
Abdullah Baloch
Abdullah Baloch@AbdullahBa33643·
#رھبر_سندھ_شہيد_خالد_سومرو_رح 29 نومبرشهیداسلام کی شهادت کے دن پرانکو سلام پیش کرتے هیں
Abdullah Baloch tweet media
اردو
0
8
8
98
Saeed Qureshi retweetledi
Muzafar Hussain
Muzafar Hussain@bughioofficial·
جس کے لب کشائی پر دلیل قربان ہوا کرتے تھے تاریخ اج بھی اس کی جدوجہد پہ ناز کرتی ہے #رھبر_سندھ_شہيد_خالد_سومرو_رح
Muzafar Hussain tweet media
اردو
0
6
3
46
Saeed Qureshi retweetledi
صاحبزادہ سلمان
صاحبزادہ سلمان@sahibzada388762·
#رھبر_سندھ_شہيد_خالد_سومرو_رح
صاحبزادہ سلمان tweet media
QME
0
3
2
21