Sarwar Jawaid Bhatti
221.4K posts

Sarwar Jawaid Bhatti
@srwrbhatti
Political Analyst, Poet, MA (IR), LL.B, MBA, Certificate Course in US History, Certificate Course in Cost & Management Accountant
Pakistan Katılım Mayıs 2011
6.7K Takip Edilen6.2K Takipçiler

افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ ایم این اے جیکب آباد میر اعجاز حسین جکھرانی کے صاحبزادے میر زید خان جکھرانی خالقِ حقیقی سے جا ملے ہیں
اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلئ مقام عطا فرمائے آمین
@PakSarfrazbugti

اردو

@KamranTessoriPk @realfurqanmemon انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اردو

@chsandhilaa @shahids10811485 محترم سندیلہ صاحب
سولہ سالوں سے عدالتوں میں دربدر 40 ہزار پی ٹی سی ایل پینشنرز کے لئے بھی ضرور دعا کیجئے گا، اللہ تعالیٰ ہمارے منصفوں کو ان پر رحم کھانے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
اردو

@mahfooz51871 @drarifnazirbutt بصد احترام مس کیلکیولیشن کیسے کہا جائے کیونکہ اسرائیلی آبادی کے تقریباً برابر یہودیوں کو UAE نے اپنے علاقوں میں آباد کیا، دنیا کا سب بڑا مندر بنایا، تقریباً 50 لاکھ ہندوؤں کو دبئی میں آباد کیا جو دبئی کی آبادی کا 60٪ بنتا ہے 😭
اردو

متحدہ عرب سے مس کیلکولیشن ہوگی ہے وہ سمجھتے تھے امریکہ اور اسرائیل کی فوجی طاقت کے اگلے ایران ایک دن نہیں ٹک سکے گا اور یہ ہی مس کیلکولیشن وہ یمن لیبیا سوڈان اور پاکستان بارے کر بیٹھا ہے یہ کہنا کہ وہاں ہمارے لوگ نوکریاں کرتے ہیں تو میں پوچھتا ہوں کیا وہ پاکستانیوں کو نکل کر بھارت کی اکثریت افورڈ کر سکتا ہے ؟ پھر تو مجھے لگتا ہے کہ متحدہ امارات ہی ختم ہو جائے گا اسکو سوچنا ہوگا پاکستان سے تعلقات میں ہی اسکا بھلا ہے اعزاز احمد چوہدری سابقہ سیکریڑی خارجہ
اردو

@chsandhilaa @smartgu33246925 ماشاءاللہ زبردست
آج مجھے بہن @SaminaQasim بہت یاد رہی ہیں کاش وہ بھی حیات ہوتی تو اس فنکشن میں ضرور حاضر ہوتیں !!! اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے،،
آمین ثم آمین
اردو

انسان کے بچے والی شرط بہت مناسب لگ رہی ہے 😎
Mustafa Chaudhary@Mustafa_Chdry
ثاقب نثار اگر انسان کا بچہ ہوتا تو پوری قوم سے اور خصوصا نہال ہاشمی سے ضرور معافی مانگتا _
اردو
Sarwar Jawaid Bhatti retweetledi
Sarwar Jawaid Bhatti retweetledi



