Roghani retweetledi
Roghani
12K posts

Roghani
@ssroghani
A true Pakistani
Peshawar,Khyber PukhtunKhwa Katılım Kasım 2013
195 Takip Edilen221 Takipçiler

بریکنگ نیوز 🚨عمران خان کی سابق اہلیہ کا بڑا فیصلہ 🔥🔥
برطانوی سوشلائٹ اور پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ دوبارہ شادی کرنے والی ہیں۔ جمائما گولڈ اسمتھ اور 62 سالہ آئرش ارب پتی سرمایہ کار اور فنانسر کیمرون او ریلی آنے والے ہفتوں میں سوئٹزرلینڈ میں شادی کریں گے۔


اردو
Roghani retweetledi
Roghani retweetledi

@AdvHifsaGillani سر اتنی ٹینشن لینے کی ضرورت نہیں۔ دو تین فلیٹس میرے نام منتقل کر دیں ۔ کیا یاد رکھو گے کہ سوشیل میڈیا کے ایک بھائی نے بہیر کسی لالچ کے مدد کیا ۔
اردو

خواجہ سعد رفیق کا کانسٹیٹیوشن ایونیو میں آٹھ فلیٹس کے حوالے سے اہم بیان
👈 “کانسٹیٹیوشن ایونیو میں میرا کوئی ذاتی فلیٹ نہیں ہے اور نہ ہی میرے پاس اتنی مالی استطاعت ہے کہ میں وہاں آٹھ ارب کےفلیٹس خرید سکوں۔
👈 چند ماہ قبل مجھے معلوم ہوا کہ میرے نام، دستخط اور شناختی کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے وہاں آٹھ فلیٹس میرے نام منتقل کر دیے گئے ہیں۔
👈 میں نے ٹاور مالکان کو متعدد بار مطلع کیا کہ یہ فلیٹس میرے نام سے ہٹا دیے جائیں، مگر ان کا کوئی مثبت جواب نہیں ملا۔
👈 کل رات مجھے معلوم ہوا کہ یہ تمام فلیٹس میرے سوشل میڈیا مینیجر نے میرے نام پر خریدے تھے اور بینک نے بھی میرے علم کے بغیر ادائیگیاں منتقل کر دی تھیں۔
@KhSaad_Rafique


اردو

@islah6_khan شاید ٹرینگ میں انسانیت اور اخلاقیات کم اور عوام کو دبانا اور ان کی تذلیل کرنا زیادہ سکھایا جاتا جے۔ ۔ اسلئے ضرورت اس بات کی ہے کہ ٹریننگ میں لیڈرشپ ، انتظامی امور کے ساتھ ساتھ انسانیت، اخلاقیات اور بنیادی حقوق پر بھی توجہ دیا جائے
اردو
Roghani retweetledi

عسکری جج نتاشا سپرا نے گوجرانوالہ کی اے ٹی سی میں بغیر منصفانہ ٹرائل، بغیر حقِ دفاع، ایک نامکمل تفتیش اور نامکمل چالان کی بنیاد پر 9 مئی کے جھوٹے مقدمے میں 51 افراد کو سزا سنائی۔
”نامکمل چالان پر کبھی سزا نہیں دی جاتی، لیکن یہاں 51 افراد کو ایک ہی طرز پر بغیر دفاعی شہادت پیش کیے سزا دی گئی۔“- @KhalidYChaudry
#Gujranwala51 #May9th_falseflag
اردو
Roghani retweetledi

The situation of Former Prime Minister Imran Khan is disgraceful, beyond belief, and absolutely outrageous said British Politician and member parliament Jeremy Corbyn.
“Imran Khan deserves proper care and medical treatment and not solitary confinement on unfounded and unproven charges.”- @jeremycorbyn
#FreeImranKhan
English
Roghani retweetledi

@MariaBalochPK آپ نے ساتھ والی سیٹ سے عمران خان زنداباد کا نعرہ لگانا اور پھر دیکھ لیتے کہ ان کا جا کیا حشر ہونا تھا۔ حکومت کے ترجیحات جو مختلف ہیں۔
اردو

جہاز میں بوس و کنار
صبح سات بجے کراچی سے اسلام آباد کیلئے نجی ائیر لائن ائیر blue کی فلائٹ اڑان بھرتی ہے۔
فلائٹ میں لوگ اپنی فیملیوں کے ساتھ ہیں،جہاز میں بچے،بزرگ،جوان،عورتیں،باپ،بیٹیاں ہیں۔
جہاز ابھی فضا میں بلند ہوتا ہے کہ سیٹ نمبر 4 پر بیٹھا ایک جوڑا سرعام "پروگرام" شروع کرتا ہے۔
یہ جوڑا بوس و کنار اور میاں بیوی کے مابین بیڈ روم والے تعلقات استوار کرنے کی طرف بڑھ رہا ہے۔
جہاز میں بیٹی کے ساتھ بیٹھے باپ کا سر شرم سے جھک جاتا ہے،بہن کے ساتھ بیٹھے بھائی نظر اٹھا نہیں پاتا ہے۔
ایک مسافر جہاز کے عملے کو بلاتا ہے،عملہ بجائے انہیں منع کرنے کے ایک کمبل دیتا ہے کہ کمبل کے نیچے جو کرنا ہے کرلو اب وہ کمبل کے نیچے مصروف عمل و حمل ہیں۔
جہاز کے مسافر احتجاج کرتے ہیں مگر ان کی شنوائی نہیں ہوتی ہے۔
بات یہی پر ختم نہیں ہوتی ہے بلکہ پچھلے دو دن سے قوم کے سستے دانشور یہ دلیلیں دیتے نظر آتے ہیں کہ میاں بیوی تھے ان کی مرضی جہاں اور جو کرے،الٹا دیگر مسافروں پر طعن کر رہے ہیں کہ کپل کی پرائیویسی پر مخل ہوئے۔
یاد رکھیں ائیر بلو شاہد خاقان عباسی کی ملکیت ہے،یہ وہی کمپنی ہے جس کا طیارہ 2010 میں مارگلہ کی پہاڑیوں سے ٹکرا کر تباہ ہوا تھا جس میں 152 لوگ جاں بحق ہوئے تھے۔
سرعام اس طرح کی نازیبا حرکت پر ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ اس کپل کو گرفتار کیا جاتا ہے لیکن یہاں اس کا دفاع کیا جا رہا ہے۔
اگر یوں سرعام اس طرح کے کام شروع ہوئے تو لوگ اپنی فیملیوں کے ساتھ کہیں نکلنے کے قابل نہیں رہیں گے۔
ایک چھوٹا سا طبقہ آخر کب تک اکثریت کی اقدار،روایات اور ادب آداب کو پامال کرتا رہے گا؟
یہ حرکت اگر سعودی عرب یا ایران میں کرتے تو کپل کو سرعام کوڑے مارے جاتے ۔
حرام کے بلو گھر سے کھا پی کر نکلا کرو ،کب تک یہ قوم تمہاری حرکتوں پر کمبل ڈالے گی؟

اردو
Roghani retweetledi

@nadia_a_mirza @Safinakhan یو کن ججز اور عدالتوں کی بات کر رہے ؟ یہاں پر تو سیاہ کو سفید بنانے اور ججز کو کنٹرول کرنے کے لیے قانون پر قانون بنائے گئے۔ اب تو حکومت نے تین سینئر ترین ججز کو ٹرانسفر کر کے اپنا ریڈ لائن بھی ددیکھا دیا ۔
اردو

سمجھ سے بالاتر ہے کہ عمران خان کی رہائی کا معاملہ اتنا بڑا کب سے بن گیا، وہ اپنے جرموں کی سزا بھگت رہے ہیں ۔۔۔ سفینہ خان کی پروگرام میں گفتگو
@Safinakhan
#PTI #Imrankhan #PoliticalNews #Politics #PMLN #Jail
اردو
Roghani retweetledi
Roghani retweetledi

میرے شوہر لوڈر پر کسی کے کرائے پر مصالحہ جات فروخت کرکے روزگار کماتے تھے، ان کو جب پکڑا گیا تو لوڈر اور سامان سب کچھ ساتھ لے گئے۔ ایک بچے کو سانس کا مسئلہ ہے، میں نے بچوں کی پڑھائی چھڑوا دی۔
گوجرانوالہ عمران خان کو سپورٹ کرنے کے جرم میں 9مئی فالس فلیگ آپریشن کے ذریعے پابند سلاسل سلمان جاوید کی شریک حیات کی گفتگو
#Gujranwala51
اردو
Roghani retweetledi
Roghani retweetledi

تین سال سے بے گناہ میرا بیٹا جیل میں ہے، اس نے کوئی جرم نہیں کیا۔ عمران خان سے بہت پیار کرتا تھا ۔ والدہ محمد ایاز
عمران خان سے محبت کے جرم میں آج تین سال سے میرا بھائی بے جُرم قید ہے۔ ہمیں فخر ہے کہ حق سچ کی راہ میں ہمارا بھائی قربانی دے رہا ہے۔ بھائی ملک ایاز
9مئی فالز فلیگ آپریشن ، گوجرانوالہ سے ایک اور بے جرم قید پی ٹی آئی ورکر ملک ایاز کے بھائی اور والدہ کی گفتگو
#Gujranwala51
اردو











