Shahid_444

14.2K posts

Shahid_444 banner
Shahid_444

Shahid_444

@suno7786

𝙰𝚕𝚠𝚊𝚢𝚜 𝚝𝚛𝚞𝚜𝚝 𝚒𝚗 𝙰𝚕𝚕𝚊𝚑.

Mianwali, Pakistan Katılım Mart 2023
1.1K Takip Edilen1.2K Takipçiler
Shahid_444 retweetledi
Resham Saleem🇵🇰🐅
Resham Saleem🇵🇰🐅@ReshamSaleem3·
جمعہ مبارک ❤️😌 #الحمدللہ
Resham Saleem🇵🇰🐅 tweet media
اردو
24
24
303
3.3K
Resham Saleem🇵🇰🐅
Resham Saleem🇵🇰🐅@ReshamSaleem3·
🚨🚨🚨🚨🚨 اکاؤنٹ مسلسل رپورٹ ہو رہا ہے ریچ بلکل ختم ہو چکی ہے۔ ایک کمنٹ کی درخواست ہے 🥲🥲🙏🏻🙏🏻🙏🏻
Resham Saleem🇵🇰🐅 tweet media
اردو
354
167
998
21.7K
Shahid_444 retweetledi
Resham Saleem🇵🇰🐅
Resham Saleem🇵🇰🐅@ReshamSaleem3·
@MaryamNSharif سالگرہ مبارک ! ❤️ خاندان کے سب سے چھوٹے سے ننھے پھول سے لے کر پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ تک، آپ کا سفر ہر دل کے لیے حوصلے کی مثال ہے۔ آپ کی والدہ محترمہ کلثوم نواز یقیناً آپ پر فخر محسوس کر رہی ہوں گی🫶🏻😍❤️
Resham Saleem🇵🇰🐅 tweet mediaResham Saleem🇵🇰🐅 tweet media
اردو
3
33
210
1.5K
Shahid_444 retweetledi
Resham Saleem🇵🇰🐅
Resham Saleem🇵🇰🐅@ReshamSaleem3·
زندگی کے کچھ لوگ خود ایک کہانی بن جاتے ہیں❤️ ایسی ہی ایک کہانی ہیں @MaryamNSharif ایک بیٹی، ایک ماں، ایک رہنما، جنہوں نے وقت کے ہر امتحان میں صبر، ہمت اور وقار سے گزر کر خود کو ایک مثال بنا دیا۔ ان کی زندگی صرف سیاست یا طاقت کا سفر نہیں، بلکہ ایک عورت کے خوابوں، جدوجہد اور حوصلے کی وہ داستان ہے جس نے لاکھوں دلوں کو جینے کا حوصلہ دیا۔ جب طوفانوں نے راستہ روکا، تو انہوں نے راستہ بدلا نہیں، سمت کو مضبوط کیا۔ جب حالات نے آواز دبانے کی کوشش کی، تو انہوں نے الفاظ کو دعا بنا دیا۔ ان کی خاموشی میں بھی عزم بولتا ہے، اور ان کی مسکراہٹ میں ایک پورا یقین چھپا ہے کہ روشنی ہمیشہ لوٹ آتی ہے۔ آج ان کے دن پر، دل سے یہی دعا نکلتی ہے اللہ آپ کو سلامت رکھے، آپ کی راہوں کو آسان کرے، اور آپ کی زندگی اسی طرح امید، محبت اور روشنی سے بھری رہے، جس طرح آپ نے دوسروں کی زندگیوں میں روشنی بھری ہے۔ سالگرہ مبارک ہو@MaryamNSharif آپ صرف ایک رہنما نہیں، بلکہ لاکھوں دلوں کے لیے ہمت، وقار اور حوصلے کی علامت ہیں❤️🫰🏻🫀🫶🏻😍
Resham Saleem🇵🇰🐅 tweet media
اردو
34
56
330
7.9K
Shahid_444 retweetledi
Azma Zahid Bokhari
Azma Zahid Bokhari@AzmaBokhariPMLN·
سالوں نہیں مہینوں نہیں صرف چند دن، "نوازشریف" کی بیٹی نے صرف چند دن میں وعدہ وفا کر دیا۔
اردو
143
386
1.3K
18.4K
Shahid_444 retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
جی اس میں گالم گلوچ کہاں ہے؟ اگر واقعی کوئی ٹرمپ یا امریکی سینیٹرز کو ناراض کرنے کے خوف سے اسرائیل کی مذمت نہیں کر رہا تو اُس سے بڑا بے غیرت کون ہو سکتا ہے؟ اور اگر ایسا نہیں ہے تو پی ٹی آئی والے بے غیرت کہنے پر رو کیوں رہے ہیں؟
Dr. Faisal Wadood@DrFaisalWadood

@iqrarulhassan یار تم تو اچھے بھلے سلجھے ہوئے آدمی تھے... یہ گالی گلوچ میں کہاں سے پڑ گئے؟ افسو ہوا تمہارے الفاظ پڑھ کر!

اردو
220
151
688
39.2K
Shahid_444 retweetledi
Azma Zahid Bokhari
Azma Zahid Bokhari@AzmaBokhariPMLN·
ویسے وزیراعلی صاحبہ نے کسی کا نام تو نہیں لیا تھا لیکن سیانے سمجھ گئے کے کون جاہل تھا جس نے واقع ہی یہ کرتوتیں سرانجام دی تھیں۔
اردو
357
539
1.8K
44.5K
Shahid_444 retweetledi
Azma Zahid Bokhari
Azma Zahid Bokhari@AzmaBokhariPMLN·
حکمران کے اندر اگر انسانیت اور خدا ترسی موجود ہو تو وہ خود زمین پہ بیٹھتا ہے اور خلق خدا کی خدمت کے لئے مامور ہوتا ہے مریم نواز شریف خود کو ہمیشہ عوام کے سامنے جوابدہ سمجھتی ہیں الحمدللہ
Azma Zahid Bokhari tweet mediaAzma Zahid Bokhari tweet media
اردو
307
425
1.6K
48.9K
Shahid_444 retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Shutra punjab Teams cleaning Rescue cams and rescued animals sheds.
English
94
676
1.7K
25.9K
Resham Saleem🇵🇰🐅
Resham Saleem🇵🇰🐅@ReshamSaleem3·
مسجدِ قباء کی زیارت اور نفل ادا کرنے کی سعادت… وہی جگہ جہاں نماز کا ثواب عمرہ کے برابر ہے۔ الحمدللہ❤️🤲🏻
اردو
181
188
2.3K
43.2K
Shahid_444 retweetledi
Resham Saleem🇵🇰🐅
Resham Saleem🇵🇰🐅@ReshamSaleem3·
ایس سی او اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صدر، روسی صدر پیوٹن اور چینی وزیراعظم کے ساتھ اہم اور نتیجہ خیز ملاقاتیں ہوئیں۔ دوسری جانب مودی عالمی رہنماؤں کی مصافحہ کے منتظر نظر آئے۔ #PakistanAtSCO #PMShehbazDiplomacy
اردو
0
4
25
350
Shahid_444 retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Suthra Punjab teams have moved in following the recession of floodwaters to ensure cleanliness and sanitation in order to minimise the risk of disease outbreak. Sheikhupura.
Maryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet media
English
30
425
918
19.2K
Shahid_444 retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Flooded lands. Overflowing hearts ♥️
English
123
637
1.5K
26.5K
Shahid_444 retweetledi
Azma Zahid Bokhari
Azma Zahid Bokhari@AzmaBokhariPMLN·
سیلاب متاثرین ہیں لیکن چہروں پر سکون و مسکراہٹ ہے، پتا کیوں؟ کیونکہ انہیں سمجھ ہے کہ انکی “وزیراعلی” تب تک سکون سے نہیں بیٹھے گی جب تک انہیں واپس انکے گھروں میں نہ بسا دیں۔ #MaryamNawazCares #مریم_نواز_عوام_کے_ساتھ
Azma Zahid Bokhari tweet mediaAzma Zahid Bokhari tweet media
اردو
149
248
784
24K
Shahid_444 retweetledi
Malik Sohaib Ahmed Bherth
Malik Sohaib Ahmed Bherth@SohaibBherthMPA·
پکی شاہ مردان اور تحصیل عیسیٰ خیل میں سیلابی صورتحال کا خود جائزہ لیا۔ متعلقہ محکموں کو ہدایت دی ہے کہ برساتی نالوں کے راستوں سے تجاوزات فوری ختم کریں، سڑکوں کی بحالی یقینی بنائیں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے مکمل الرٹ رہیں۔ الحمدللہ عوام کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔ #PunjabStandsWithItsPeople
اردو
7
76
311
3.6K
Shahid_444 retweetledi
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
مشکل کی اس گھڑی میں وزیراعلی پنجاب اور پوری انتظامیہ سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے۔ پنجاب کے تمام وسائل اس وقت سیلاب زدگان کی بحالی کے اوپر خرچ کئے جا رہے ہیں۔ ریسکیو آپریشنز میں پنجاب پولیس کی خدمات قابل تحسین ہیں
اردو
66
107
633
11.1K