ʸᵉˢ ʀᴀнᴇᴇʟ

11K posts

ʸᵉˢ ʀᴀнᴇᴇʟ banner
ʸᵉˢ ʀᴀнᴇᴇʟ

ʸᵉˢ ʀᴀнᴇᴇʟ

@syed_hon

𝑶𝒓𝒊𝒈𝒊𝒏𝒂𝒍 𝑨𝒏𝒅 𝑯𝒂𝒏𝒅𝒔𝒐𝒎𝒆 😎 FasLa رکھے Wrna پیار Ho جائے Ga 🍂

Syed House Katılım Temmuz 2022
837 Takip Edilen1.1K Takipçiler
Sanah
Sanah@Sannayy_·
کسی کی طلب آزمائش ہے تو کسی کا نوازا جانا آزمائش،کسی کو سب عطا ہے اور ہر عطا آزمائش ہے۔
اردو
2
1
7
291
ʸᵉˢ ʀᴀнᴇᴇʟ
ʸᵉˢ ʀᴀнᴇᴇʟ@syed_hon·
نِشانہ سِینہ ءِ اَکبرؑ کا باندھنے والے تُجھے ہَدف پہ محمدﷺ نہیں دِکھائی دئیے ❤️‍🩹💔
اردو
0
0
0
18
ツ🦋
ツ🦋@ItxMaha_Says·
کربلا میں پانی بند ہونا تو صرف ایک امتحان تھا۔۔ ورنہ پانی کی اتنی جرات تھی کہ میرے حسین ع بلائے اور پانی نہ آئے ۔۔ حضرت امام حسین ع تو اس سید گھرانے سے تھے۔۔۔ جہاں ایڑیاں ماریں چشمہ جاری ہوجائے۔۔۔ سبحان اللّٰہ ۔۔۔💞
اردو
10
0
22
249
ツ🦋
ツ🦋@ItxMaha_Says·
یوں تو ہم اپنے آپ میں گم تھے پر سچ تو یہ ہے وہاں بھی تم تھے💞
ツ🦋 tweet media
اردو
13
0
27
347
ʸᵉˢ ʀᴀнᴇᴇʟ
ʸᵉˢ ʀᴀнᴇᴇʟ@syed_hon·
بڑی عید تو لڑکیوں کی ہوگی لڑکے تو قصائی اور ہوم ڈلیوری والے بنے ہونگے 😂
اردو
0
0
0
18
ʸᵉˢ ʀᴀнᴇᴇʟ
ʸᵉˢ ʀᴀнᴇᴇʟ@syed_hon·
انسان کے چہرے پر سب سے زیادہ معصومیت *دکاندار کو پھٹا ہوا نوٹ دیتے وقت ہوتی ہے
اردو
0
0
0
12