
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة النور
آیت 62
بقیہ
ترجمہ
تو ان سے اجازت لیے بغیر کہیں نہیں جاتے۔
(اے پیغمبر ﷺ) جو لوگ آپ ﷺ سے اجازت لیتے ہیں،
یہی وہ لوگ ہیں جو الله اور اس کے رسولﷺ کو دل سے مانتے ہیں۔
2
صلی الله علیہ وآلہ وسلم
@t_bas4
اردو