Taha طٰہٰ retweetledi
Taha طٰہٰ
49.3K posts

Taha طٰہٰ retweetledi
Taha طٰہٰ retweetledi
Taha طٰہٰ retweetledi

مرکزی مسلم لیگ کے شعبہ خدمت خلق کی جانب سے مویشی منڈیوں میں شہریوں اور بیوپاریوں کی سہولت کیلئے سہولت کیمپ قائم کر دئے گئے
لاہور کی شاہ پور کانجراں مویشی منڈی میں قائم سہولت کیمپ کا چیئرمین شعبہ خدمت خلق مرکزی مسلم لیگ چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ، جنرل سیکرٹری لاہور چوہدری حمید الحسن گجر نے وزٹ کیا
معروف عالم دین علامہ ناصر مدنی نے بھی مویشی منڈی شاہ پور کانجراں میں شعبہ خدمت خلق مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے قائم سہولت کیمپ کا دورہ کیا اور مرکزی مسلم لیگ کے کارکنان کی خدمات کو سراہا
سہولت کیمپ پر جانوروں کے علاج معالجہ، خریداروں اور بیوپاری حضرات کیلئے چیک اپ و ابتدائی طبی امداد کی سہولت سمیت پینے کا پانی اور قربانی سے متعلقہ شرعی رہنمائی فراہم کی جا رہی ہے
چیئرمین شعبہ خدمت خلق پاکستان مرکزی مسلم لیگ چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ کا اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ قربانی سنت ابراہیمی اور ایثار، خدمت اور محبت کا پیغام ہے اسی پیغام اور جذبے کے تحت شعبہ خدمت خلق مرکزی مسلم لیگ کے کارکنان ملک بھر میں اپنی قوم کی خدمت میں پیش پیش ہیں۔
اردو
Taha طٰہٰ retweetledi
Taha طٰہٰ retweetledi

قربانی سب کیلئے مہم کے تحت عید کے دوسرے روز عوامی مقامات اسپتالوں کے باہر گرینڈ دعوت عام دستر خوان سجائے جائیں گے۔ پکا پکا یا کھانا جیل خانہ جات ، پولیس اسٹیشن اور اسپیشل پرسنز تک پہنچانے کیلئے شعبہ خدمت خلق مرکزی مسلم لیگ کی خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئیں ہیں تاکہ عید قربان کے بابرکت کھانے سے کوئی محروم نہ رہے
چیئر مین خدمت خلق پاکستان مرکزی مسلم لیگ چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ
#PMML

اردو
Taha طٰہٰ retweetledi

ایک سو اضلاع میں سروے کی بنیاد پر 22 لاکھ سے زائد سفید پوش مستحق گھرانوں تک عید کا تحفہ پہنچائیں گے ان شاءاللہ
قربانی گفٹ ڈرائیو کے لیے ملک بھر میں باقاعدہ سروے مکمل کر لیا گیا ہے تاکہ قربانی کا گوشت حقیقی ضرورت مندوں تک عزت واحترام کے ساتھ پہنچایا جا سکے
چیئر مین خدمت خلق پاکستان مرکزی مسلم لیگ چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ
#PMML

اردو
Taha طٰہٰ retweetledi
Taha طٰہٰ retweetledi

اللہ تعالیٰ بہتر نعم البدل عطاء فرمائے آمین
Muhammad Saad@hafizsaadriaz
All the physical, psychological trauma aside, I feel more pain about my new laptop (a good teacher of mine gifted that to me after my MPhil Graduation),and the laptop of my wife, along with my Google Pixel phone that was stolen during my abduction Total 4 phones and 3 laptops 😭
اردو
Taha طٰہٰ retweetledi












