Tabdeeli

738 posts

Tabdeeli banner
Tabdeeli

Tabdeeli

@tabdeelli

Islamabad Katılım Mart 2026
4 Takip Edilen8 Takipçiler
Tabdeeli
Tabdeeli@tabdeelli·
جس ملک 12 کڑور لوگ دو وقت کی روٹی کھانے کی اہلیت نہیں رکھتے وہاں ایک سرکاری آفیسر کو صبح والک کے لیے پروٹوکول دیا جا رہا ہے
اردو
0
0
0
5
Tabdeeli
Tabdeeli@tabdeelli·
''عید پر گوشت کھائیں، لسی پی کر سو جائیں!'' خواجہ آصف کی جانب سے عوام کو عید کا پیغام @KhawajaMAsif
اردو
0
0
0
3
Tabdeeli
Tabdeeli@tabdeelli·
آرمی چیف سے، ایجنسیوں سے اور افواج پاکستان سے کوئی اختلاف نہیں لیکن ہم ایک آئین کا حلف اٹھا چکے ہیں اس لیے یہ درخواست کرتے ہیں کہ حلف کا خیال رکھیں، محمود اچکزئی @MKAchakzaiPKMAP
اردو
0
0
0
2
Tabdeeli
Tabdeeli@tabdeelli·
اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا رحیم آغا خان گلگت بلتستان پہنچ گئے، جہاں عقیدت مندوں اور مقامی افراد کی جانب سے ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
اردو
0
0
0
4
Tabdeeli
Tabdeeli@tabdeelli·
انمول پنکی کی پیشی، سینٹرل جیل کے اطراف سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات،دیکھیں خصوصی مناظر!
اردو
0
0
0
1
Tabdeeli
Tabdeeli@tabdeelli·
عجیب تماشا لگایا ہوا ہے جب پٹرول مہنگا کرنا ہو تو وزیر اعلان کرتا ہے اور جب تھوڑا سستا کرنا ہو تو وزیراعظم اعلان کرنے آجاتا ہے! اپنے خرچے کم نہیں کرنے بس غریب عوام پر ٹیکس لگا دو! بھارت اور بنگلہ دیش میں پٹرول مہنگا ہوا کیا؟ شاہد خاقان عباسی @SKhaqanAbbasi @PMShahbazSharif
اردو
0
0
0
7
Tabdeeli
Tabdeeli@tabdeelli·
عجیب تماشا لگایا ہوا ہے جب پٹرول مہنگا کرنا ہو تو وزیر اعلان کرتا ہے اور جب تھوڑا سستا کرنا ہو تو وزیراعظم اعلان کرنے آجاتا ہے! شاہد خاقان عباسی @SKhaqanAbbasi @PMShahbazSharif
Tabdeeli tweet media
اردو
0
0
0
4
Tabdeeli retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
”کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں، ڈونلڈ لو نے 22 کروڑ لوگوں کے ملک کے سفیر کو آفیشل میٹنگ میں کہا کہ اپنے وزیراعظم کو اقتدار سے نکال دو ! “ سابق وزیراعظم عمران خان #سائفر_ایک_حقیقت
اردو
95
3K
5.9K
29K
Tabdeeli retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
🔴 LIVE | Imran Khan’s Son Addresses UNHRC Session 61 – Geneva x.com/i/broadcasts/1…
English
537
14.5K
27.3K
424.8K
Tabdeeli
Tabdeeli@tabdeelli·
پاکستانی کسان نظرانداز، روس اور یوکرین کو فائدہ پہنچایا گیا، پاکستان میں 40 لاکھ ٹن گندم کی قلت، عون عباس بپی نے حکومتی پالیسیوں پر سوال اٹھا دیے @ImranKhanPTI @PMShahbazSharif @AonAbbasPTI
اردو
0
0
0
3
Tabdeeli
Tabdeeli@tabdeelli·
عمران خان، بشریٰ بی بی، اعجاز چودھری، یاسمین راشد کی صحت اور کوٹ لکھپت سمیت باقی جیلوں میں پڑے ہزاروں لوگوں کی تکلیف چھوڑیں، کم از کم عوام کی تو سہولت کاری کیجیے۔ یہ حکومت پانچواں بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے مگر عوام کی زندگی میں کیا فرق آیا ہے؟ @ImranKhanPTI @AonAbbasPTI
اردو
0
0
0
4
Tabdeeli
Tabdeeli@tabdeelli·
پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے رہنما غلام محی الدین دیوان گھر سے گرفتار، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔
اردو
0
0
0
6
Tabdeeli
Tabdeeli@tabdeelli·
سول ہسپتال کوئٹہ میں مریض علاج کے ساتھ چوہوں کے خ۔و۔ف کا بھی شکار۔ وارڈز میں چوہوں کی موجودگی نے صفائی اور انتظامیہ کی کارکردگی پر بڑے سوالات کھڑے کر دیے۔
اردو
14
0
0
94
Tabdeeli
Tabdeeli@tabdeelli·
وزیراعظم ہاؤس میں پرنس رحیم آغا خان کے اعزاز میں تقریب، شہباز شریف نے پرنس رحیم آغا خان کے پہلے سرکاری دورۂ پاکستان پر اُن کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام کیا اور خصوصی ملاقات کی، جہاں امن، استحکام اور باہمی تعاون پر گفتگو کی گئی۔
اردو
0
0
0
7
Tabdeeli
Tabdeeli@tabdeelli·
سائفر پڑھنے کے بعد ہمارا سر فخر سے آسمان پر چلا گیا ہے۔ عمران خان ایک عظیم لیڈر ہے، اس بات کی گواہی سائفر بھی دے رہا ہے۔ باہر کے ممالک کا مسئلہ ہی یہی تھا عمران خان غلامی نہیں کررہا تھا۔ علیمہ خان
اردو
0
0
0
6
Tabdeeli
Tabdeeli@tabdeelli·
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے حوالے سے الزام سامنے آیا ہے کہ ان کے بھتیجے کو براہِ راست گریڈ 20 میں ڈائریکٹر جنرل، رشتے دار کو ڈپٹی ڈائریکٹر اور نواسے کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے عہدے پر تعینات کیا گیا۔ یہ انکشاف صحافی ثناء اللہ کی جانب سے سامنے لایا گیا ہے،
اردو
0
0
0
6
Tabdeeli
Tabdeeli@tabdeelli·
شہباز شریف نے وزیر اعظم آفس کی تزئین و آرائش کے لیے 13 یا 19 کروڑ منظور کروائے ہیں تاکہ وزیر اعظم اندر گھومے تو اسے فرنیچر لش پش، نئی ایل ای ڈیز نظر آئیں۔ یہاں غریب کو 409 کا جبکہ امیر کے جہاز میں 320 روپے فی لیٹر جیٹ فیول ڈالا جارہا ہے، اسد طور
اردو
0
0
0
5
Tabdeeli
Tabdeeli@tabdeelli·
تحریک تحفظ آئین پاکتسان نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دی، سہیل آفریدی نے اڈیالہ فرنٹ سے مزاحمت کی قیادت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہمارا واحد سہارا آپ لوگ ہیں، جنہوں نے ہمیشہ عمران خان کا ساتھ دیا ہے۔ آپ لوگوں نے بھی جدوجہد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہے۔
اردو
0
0
0
8
Tabdeeli
Tabdeeli@tabdeelli·
جب تک عمران خان کو انصاف نہیں دیا جاتا، جب تک انہیں شفا ہسپتال میں اہل خانہ اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں شفٹ نہیں کیا جاتا، ہم بجٹ اجلاس میں پیش نہیں ہوں گے اور اسمبلی نہیں چلنے دیں گے۔ قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
اردو
0
0
0
5
Tabdeeli
Tabdeeli@tabdeelli·
اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس رحیم آغا خان پاکستان پہنچ گئے، جہاں صدر مملکت آصف علی زرداری اور خاتون اول آصفہ بھٹو نے نور خان ایئربیس پر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
اردو
0
0
1
9