Tahir Pasha retweetledi
Tahir Pasha
9.6K posts

Tahir Pasha retweetledi
Tahir Pasha retweetledi
Tahir Pasha retweetledi

عمران خان کی طویل، انتھک اور مسلسل جدوجہد اپنی قوم کی حقیقی آزادی کے لیے ہے۔ لندن میں یومِ تاسیس کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر @ShazadAkbar نے کہا کہ ہم نے عمران خان کی ناحق قید اور اس سفر میں شامل تمام لوگوں کی قربانیوں کو ضائع نہیں ہونے دینا ہے—ہم نے دلیل اور مزاحمت کے ساتھ اس حقیقی آزادی کو حاصل کرنا ہے!
#PTIFoundationDay
اردو
Tahir Pasha retweetledi
Tahir Pasha retweetledi
Tahir Pasha retweetledi
Tahir Pasha retweetledi

عمران خان کو جھوٹے مقدمات میں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو گئے۔ انہیں وکلا، ڈاکٹرز اور فیملی تک رسائی نہیں ہے۔ قید تنہائی میں 24 گھنٹے چھوٹے سیل میں بند رکھ کر اذیت دی جاتی ہے۔ انہیں توڑنے کے لیے ان کی اہلیہ کو بھی جیل میں مشکلات کا شکار کیا جا رہا ہے، جن کی آنکھ کی سرجری ہوئی ہے۔ عاصم منیر اتنا خوفزدہ ہے کہ عمران خان کے بیٹوں کو ویزا بھی جاری نہیں ہونے دیتا۔
قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
اردو
Tahir Pasha retweetledi
Tahir Pasha retweetledi
Tahir Pasha retweetledi
Tahir Pasha retweetledi
Tahir Pasha retweetledi

سینیٹر اعجاز چوہدری کو آج پھر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا۔ ان کے گردے فیل ہو چکے ہیں۔ صحت کی خرابی کے باوجود انہیں ضمانت کے حق سے محروم رکھا جا رہا ہے، جس کی وجہ سے وہ علاج کروانے سے قاصر ہیں۔ اعجاز چوہدری صاحب انتہائی سینئر سیاستدان ہیں، انہیں مستقل طور پر ہسپتال منتقل کیا جانا چاہیے۔ 9 مئی مقدمات میں ملزمان کے ضامنوں کے خلاف بھی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔
شہباز گل
@SHABAZGIL
اردو
Tahir Pasha retweetledi
Tahir Pasha retweetledi
Tahir Pasha retweetledi
Tahir Pasha retweetledi

عمران ریاض خان کا انکشاف 🚨
مجھے پاکستان سے ایک دوست کی کال آئی کہا پاکستان نے بھائی چارے کی اعلی مثال قائم کرتے ہوۓ
"تہران"ٹائم کو پاکستان میں بند کردیا ہے ،جبکہ واشنگٹن ٹائم اور اسرائیل کے اخبار چینل پاکستان میں اوپن ہے
میں نے اپنے دوست کو کال کرکے کہا VPN کے بغیر تہران ٹائم کو اوپن کرو وہ نہیں ہوا پر امریکن اور اسرائیلی چینل اوپن ہوگئے ہیں
اردو
Tahir Pasha retweetledi
Tahir Pasha retweetledi

”عمران خان کو جھوٹے مقدمات میں قید ہوئے 981 دن ہو چکے ہیں۔ سارا ملک بہتری کیلئے عمران خان کی طرف دیکھ رہا ہے، ہم سب کو اس ضمن میں متحد ہو کر جدوجہد کرنا ہو گی۔ عاصم منیر نے آ کر اربوں ڈالرز لانے کے دعوے کیے، کہاں ہیں وہ ڈالرز ؟ پہلے ایس آئی ایف سی بنائی کیا نتیجہ نکلا؟ آئی ایم ایف نے 500 ارب کی کرپشن کا انکشاف کیا ہے۔“
قاسم خان سوری
اردو
Tahir Pasha retweetledi













