یقین کرو لوگ 150، 200 کا پیٹرول بمشکل سے ڈلواتے ہیں کہ آج کے دن گزر جائے کل کی کل دیکھی جائے گی ۔
سوچ کے خوف آ رہا ان بیچاروں پہ کیا گزرے گی۔۔😪
#PetrolDieselPrice
دعاۓ فجر ۔۔۔!!!
ابابیلوں کی کنکریوں سے ابرہہ کے ھاتھیوں کو تباہ کرنیوالے رب !
موسی ٰ علیہ اسلام کو بچا کر فرعون کو غرقاب کر دینے والے رب !
امریکی استعمار اور صیہونی شیطانوں کو ایرانی سرفروشوں سے شکست فاش دلوا ۔
عصر حاضر کے فراعنہ کا غرور خاک میں ملا ۔
مومینین کو نصرت نصیب فرما ۔
ایران کو آسمانی مدد عطا فرما ۔۔۔
ھمارے سہمے ھوۓ ،مصلحتوں کا شکار ،حکمران طبقات کو فہم ، تدبر ، اتحاد اور قوت ایمانی سے بہرہ ور فرما۔۔
آمین یا رب العالمین
@Khaqanabbasifan اللہ پاک سپریم لیڈر کی زندگی دراز کریں اور جن کی رسیاں حد سے زیادہ دراز ہو چکی ہیں انکو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں!
اور اللہ پاک مسلم اُمہ کو ہدایت عطا کریں!
اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ
میں اللہ سے اپنے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا ہوں جو میرا رب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں
@VIKRAMPRATAPSIN Punjabi ki ek kahawat hy,
"Waris shah chooth boleya, chooth di vi mari b**d"
Kon log o yar tusi?
Shetan vi tuaddy chooth tu papareshan aa.
بریکنگ:
جن سنائپرز نے ڈی چوک میں نہتے عوام پر سیدھے فائر کرکے شہید کیا تھا، ان سنائپرز نے بلوچستان میں جانے سے انکار کردیا۔ سنائپرز کا کہنا ہے کہ انہیں وہاں جان کا خطرہ ہے!!!