Iftkhar Ahmad

14.7K posts

Iftkhar Ahmad banner
Iftkhar Ahmad

Iftkhar Ahmad

@Thakar_01

ALLAH help us

Kirachi, Pakistan Katılım Eylül 2014
4.9K Takip Edilen51.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Iftkhar Ahmad
Iftkhar Ahmad@Thakar_01·
اگر ایرانی اہل تشیع ہیں ان کے ساتھ نہیں کھڑے ہونا تو نیتن یاہو کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ وہ پکا مسلمان ہے۔۔ Identitycrisis
اردو
610
3.8K
20.2K
587.4K
Iftkhar Ahmad retweetledi
Aftab Jahan
Aftab Jahan@AftabJahan4·
اسلام آباد اسلام آباد پولیس محافظ بننےکے بجائے مجرم کی پشت پناہی کرنے لگی ایک نیوز کی ٹیم کو ہراساں کرنے واقعہ خاتون رپورٹر کوپروفیشنل ذمہ داری کے دوران اجنبی نے ہراساں کیا @ICT_Police
اردو
17
150
407
20.2K
Iftkhar Ahmad retweetledi
Rozina Khan
Rozina Khan@RozinaKhan1212·
پاکستان کو بچانے کیلئے آپ جان نہ دیں بس جان چھوڑ دیں 🙏
Rozina Khan tweet media
اردو
1
4
9
156
Iftkhar Ahmad
Iftkhar Ahmad@Thakar_01·
مشکل فیصلہ غریب کی سوکھی روٹی کو آدھا کرنا نہیں بلکہ امیر کے پراٹھے پر لگے گھی کی مقدار کو کم کرنا ہوتا ہے۔
اردو
2
6
61
807
Iftkhar Ahmad
Iftkhar Ahmad@Thakar_01·
بحرین کی سب بڑی آئل ریفائنری تباہ!!🚨 یاد رہے یہ ایران جوابی کارروائی کررہا ہے!! کل رات ایران کے پیٹرو کیمیکل انفراسٹرکچر کو ٹارگٹ کیا گیا, جس کے بعد ایران نے جواب میں گالف ممالک کے سارے انفراسٹرکچر کو تباہ کرنے کی وارننگ دی تھی!!
Iftkhar Ahmad tweet media
اردو
1
44
173
1.1K
Iftkhar Ahmad
Iftkhar Ahmad@Thakar_01·
ایران کا دعوی ہے کہ انہوں نے 2 امریکی C-130 جہاز تباہ کیے جب کہ امریکا نے اعلان کیا ہے کہ 3 ٹرانسپورٹ جہاز خراب ہوگئے تو انہیں امریکی فوج نے خود تباہ کردیا
Iftkhar Ahmad tweet media
اردو
2
18
143
1.6K
Iftkhar Ahmad
Iftkhar Ahmad@Thakar_01·
کبھی کبھی رب آپ کو صحرا میں تنہا چھوڑ دیتا ہے، تاکہ آپ کو زم زم ملے۔
اردو
3
27
483
4.3K
Iftkhar Ahmad
Iftkhar Ahmad@Thakar_01·
امریکی جہاز ایران میں اپنے پائلٹ کو ریسکیو کرنے کے بعد فرار ہورہے ہیں ایرانی مقامی شہری
اردو
0
19
156
6.4K
Iftkhar Ahmad
Iftkhar Ahmad@Thakar_01·
ایران نے تل ابیب میں کلسٹر مزائل داغے جن میں سے ایک مزائیل پھٹ نہیں سکا۔جب اسرائیلی فوجی نے ہاتھ لگایا تو اچانک پھٹ گیا اسکے بعد اسرائیلی فوجی ٹرپ ٹرپ کر جہنم واصل ہو گیا
اردو
6
58
445
22.5K
Iftkhar Ahmad
Iftkhar Ahmad@Thakar_01·
یہ جو مشکل حالات سے ہم آج گزر رہے ہیں بس اتنا کہوں گا یہ مہنگائی اور حکومت نامنظور: اداکار عدنان جیلانی
اردو
0
7
43
699
Iftkhar Ahmad
Iftkhar Ahmad@Thakar_01·
ایرانی صحافی ان فائر 🔥 اس بار اسرائیل اور ٹرمپ کو اتنا مارینگے, کہ آئندہ انکی ہمت نہیں ہوگی, ایران پر حملہ کرنے کی!! امریکہ کو شکست ہوئی ہے, جب امریکہ نے اپنے ٹاپ جرنیلوں کو نکال باہر کیا!!
اردو
0
54
284
3.5K
Iftkhar Ahmad
Iftkhar Ahmad@Thakar_01·
میرے 8 بیٹے ایک ہی حملے میں شہید کر دیئے گئے ۔ایک ایرانی ماں
اردو
2
35
403
5.1K
Iftkhar Ahmad
Iftkhar Ahmad@Thakar_01·
آمریکی پائلٹ کو ایرانیوں نے دھر لیا🔥 ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے!!💥⚡
اردو
3
95
464
12.7K
Iftkhar Ahmad retweetledi
Aisha Gulalai Wazir
Aisha Gulalai Wazir@wazir_gulalai·
تحریک انصاف کی تیرہ سالہ حکومت میں دارالحکومت پشاور میں نہروں کی صفائی اور نکاسی آب کی صورتحال -پچھلے سال ورسک روڈ پر نہر پر پل کی کم اونچائی اور راستہ تنگ ہونے کی وجہ سے سیلاب کا پانی اطراف میں پھیل گیا بار بار نقصانات ہونے کے باوجود حکومت نہروں کے انتظامات ٹھیک نہیں کرتی
اردو
1
3
12
445
Iftkhar Ahmad
Iftkhar Ahmad@Thakar_01·
ڈاکٹر عافیہ کے بھتیجے عماد صدیقی کو امریکا میں گورے نسل پرستوں نے گولی مار کر شہید کردیا
Iftkhar Ahmad tweet media
اردو
0
17
31
759
Iftkhar Ahmad
Iftkhar Ahmad@Thakar_01·
دبئی میں اس وقت صرف پانچ سالہ ویزے کی توثیق کی جارہی ہے، باقی تمام ویزے امیگریشن سے واپس کردیے جارہے ہیں
اردو
9
41
436
16.6K
Iftkhar Ahmad retweetledi
Aisha Gulalai Wazir
Aisha Gulalai Wazir@wazir_gulalai·
European countries,UK, & Canada hv shown wisdom by distancing themselves from the unethical war of Israel ! The US needs to show wisdom too. Israel is the biggest threat to Peace & shld be treated as one! Israel shld give up all its nuclear weapons @Europarl_EN @realDonaldTrump
English
1
2
5
383
Iftkhar Ahmad
Iftkhar Ahmad@Thakar_01·
اک ملک نے غیرت دکھائی اور سپر پاور ایک مذاق بن گیا۔۔
Iftkhar Ahmad tweet media
اردو
0
31
204
3.3K
Iftkhar Ahmad
Iftkhar Ahmad@Thakar_01·
آج سر فخر سے بلند ہوگیا ۔۔۔۔۔۔پاک ایران بھائی بھائی۔۔۔پاک ایران زندہ باد
Iftkhar Ahmad tweet media
اردو
4
128
1.1K
9.8K