Potohar Young Journalist Association

1.5K posts

Potohar Young Journalist Association banner
Potohar Young Journalist Association

Potohar Young Journalist Association

@thePYJA

‏*پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن* نوجوان صحافیوں ، کالم نگاروں ، بلاگرز پر مشتمل ایک خود مختار تنظیم ہے جس کا اپنا مونوگرام، منشور، دستور اور طریقہ کار ہے

Bahira town phace 4 civic cent Katılım Kasım 2018
38 Takip Edilen286 Takipçiler
Potohar Young Journalist Association
تمام اہلِ اسلام کو ذوالحج کا چاند مبارک ہو۔ یہ بابرکت مہینہ ہمیں ایثار، قربانی اور اللہ کی رضا کے لیے جینے کا درس دیتا ہے #ZulHajj #PYJA #ذو_الحجة
Potohar Young Journalist Association tweet media
اردو
1
0
1
33
Potohar Young Journalist Association
پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے اعزاز میں سابق مشیر وزیراعلی پنجاب و سینئر نائب صدر عالمی مشائخ کونسل پیر سردار رضا محی الدین کی پر تکلف دعوت کا اہتمام۔ پرنٹ میڈیا کوریج #PYJA #Journalist
Potohar Young Journalist Association tweet media
اردو
0
1
1
38
Potohar Young Journalist Association
پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے اعزاز میں سابق مشیر وزیراعلی پنجاب و سینئر نائب صدر عالمی مشائخ کونسل پیر سردار رضا محی الدین کی پر تکلف دعوت کا اہتمام #PYJA #Journalist
Potohar Young Journalist Association tweet media
اردو
0
0
1
14
Potohar Young Journalist Association
“فتحِ بنیانِ مرصوص” کی پہلی سالگرہ کی خوشی میں پیر سید رضا محی الدین سینئر نائب صدر عالمی مشائخ کونسل و سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب، پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے ممبران کے ہمراہ کیک کاٹ رہے #ہم_ہیں_بنیان_المرصوص #پاک_افواج_بنیان_مرصوص #بنیان_المرصوص #PakistanZindabad
Potohar Young Journalist Association tweet media
اردو
0
1
1
56
Potohar Young Journalist Association
معرکۂ حق 🇵🇰 عزم، جرات اور قربانی کی وہ داستان جس نے قوم کو مزید مضبوط بنایا۔ افواج پاکستان، ریاستی اداروں اور ہر محب وطن کو سلام !!! ہم ہیں بنیان المرصوص #Pakistan #ہم_ہیں_بنیان_المرصوص #پاک_افواج_بنیان_مرصوص #بنیان_المرصوص #PakistanZindabad
Potohar Young Journalist Association tweet media
اردو
0
1
1
33
Potohar Young Journalist Association
پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے قیام کو آج آٹھ سال مکمل ہونے پر سبکو مبارکباد یہ سفر نوجوان صحافیوں کے اتحاد،جدوجہد اور مثبت صحافت کی خوبصورت مثال ہے۔تمام عہدیداران،ممبران اور ساتھیوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ جنہوں نے ہر قدم پر تنظیم کا ساتھ دیا۔ بابر اورنگزیب چوہدری چیئرمین
Potohar Young Journalist Association tweet media
اردو
0
1
1
13
Potohar Young Journalist Association
Celebrating 8 years of dedication, hard work, and success A journey filled with dedication, growth and commitment towards empowering young journalists and serving the media community. Today,we proudly celebrate the 8th Work Anniversary of Potohar Young Journalist Association♥️
Potohar Young Journalist Association tweet media
English
0
1
2
46
Potohar Young Journalist Association
پوٹھوہار کلچر ڈے کی مرکزی تقریب پنجاب آرٹس کونسل راولپنڈی میں منعقد چیئرمین پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن بابراورنگزیب چوہدری کی بطور مہمان خصوصی تقریب میں شرکت #PYJA #PothoharCultureDay
Potohar Young Journalist Association tweet mediaPotohar Young Journalist Association tweet media
اردو
0
1
1
33
Potohar Young Journalist Association
14 اپریل "پوٹھوہار کلچر ڈے" پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن (PYJA) ہمیشہ سے اپنے خطے کی آواز اور ثقافت کو اجاگر کرنے میں پیش پیش رہی ہے۔ کیونکہ "ہم ہیں پوٹھوہار کی آواز" #PYJA #CultuteDay
Potohar Young Journalist Association tweet media
اردو
1
2
2
55
Potohar Young Journalist Association
پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے وفد کا ایم نیوز کے آفس کا مطالعاتی دورہ خبر یا پروگرام ریکارڈنگ سے سکرین پر آن ائیر ہو کر عوام تک پہنچنے میں کن مراحل سے گزرتا تمام شعبوں کے حوالے سے وفد کو تفصیلی بریفننگ دی گئی #PYJA #MNews #visit #journalist #Mediahouse
Potohar Young Journalist Association tweet mediaPotohar Young Journalist Association tweet media
اردو
0
0
0
51
Potohar Young Journalist Association
پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے وفد نے ایکسپریس نیوز کے اسلام آباد آفس کا مطالعاتی دورہ کیا اس موقع پر سینئر صحافیوں نے وفد کی رہنمائی کرتے ہوئے فیلڈ میں صحافت کے دوران درپیش چیلنجز، پیشہ ورانہ ذمہ داریوں اور ضروری احتیاطی امور پر تفصیلی گفتگو کی. #ExpressNewsHeadlines #PYJA
Potohar Young Journalist Association tweet media
اردو
0
0
0
15
Potohar Young Journalist Association
پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی نیشنل پریس کلب کی نومنتخب کابینہ صدر عبد الرزاق سیال ، سیکرٹری فرقان راؤ، سیکرٹری فنانس عابد عباسی سمیت دیگر سے ملاقات الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی #NPC #PYJA
اردو
0
0
0
16
Potohar Young Journalist Association
پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے نیشنل پریس کلب کے نو منتخب عہدادران کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا... #PYJA #NPC #NPC_Cabinet
Potohar Young Journalist Association tweet media
اردو
0
0
2
386
Potohar Young Journalist Association
23 مارچ 1940:ایک عہد،ایک قرارداد اور ایک نئی منزل کا آغاز!🇵🇰 برصغیر کے مسلمانوں نے جس منزل کا خواب دیکھا اور جس تقدیر کا عہد کیا تھا اس کی تڑپ آج بھی ہمارے لہو میں موجود ہے۔آئیے! یومِ پاکستان کے اس تاریخی موقع پر ارضِ پاک کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنے عزم کی تجدید کریں۔
Potohar Young Journalist Association tweet media
اردو
0
1
1
28
Potohar Young Journalist Association
پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے نیشنل پریس کلب کے انتخابات میں فنانس سیکرٹری عابد عباسی کو منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں #PYJA #NPC #NPCElections2026
Potohar Young Journalist Association tweet media
اردو
0
0
1
15
Potohar Young Journalist Association
پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے نیشنل پریس کلب کے انتخابات میں سینئر نائب صدر احتشام الحق کو منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں #PYJA #NPC #NPCElections2026
Potohar Young Journalist Association tweet media
اردو
0
0
1
19
Potohar Young Journalist Association
پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے نیشنل پریس کلب کے انتخابات میں سیکرٹری فرقان راؤ کو منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں #PYJA #NPC #NPCElections2026
Potohar Young Journalist Association tweet media
اردو
1
0
1
21
Potohar Young Journalist Association
پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے نیشنل پریس کلب کے انتخابات میں نائب صدر سحرش قریشی کو منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں #PYJA #NPC #NPCElections2026
Potohar Young Journalist Association tweet media
اردو
0
0
1
17
Potohar Young Journalist Association
پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے نیشنل پریس کلب کے انتخابات میں صدر عبد الرزاق سیال کو منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں #PYJA #NPC #NPCElections2026
Potohar Young Journalist Association tweet media
اردو
1
0
1
22