صراط المستقيم ☝🏻

2.3K posts

صراط المستقيم ☝🏻 banner
صراط المستقيم ☝🏻

صراط المستقيم ☝🏻

@the_right_ways

Everywhere Katılım Ekim 2020
22 Takip Edilen92.9K Takipçiler
صراط المستقيم ☝🏻
صراط المستقيم ☝🏻@the_right_ways·
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس شخص کے پاس ذ بح کرنے کے لئے کوئی ذبیحہ ہوتو جب ذوالحجہ کا چاند نظر آجائے ، وہ ہرگز اپنے بال اور ناخن نہ کاٹے ، یہاں تک کہ قربانی کرلے ( پھر بال اور ناخن کاٹے )۔ (صحیح مسلم،قربانی کے احکام۔ ۵۱۲۱)
اردو
0
0
5
4.1K
صراط المستقيم ☝🏻
صراط المستقيم ☝🏻@the_right_ways·
This is youth, beauty, pride, hatred, wealth, fame, progress, deceit, fights, fights, Everything has to taste death.
صراط المستقيم ☝🏻 tweet media
English
0
0
4
4.2K
صراط المستقيم ☝🏻
صراط المستقيم ☝🏻@the_right_ways·
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :- جب تم میں سے کوئی شخص جمعہ کےلئے آنے کاارادہ کرے تو وہ غسل کرے ۔ (صحیح مسلم ،١٩٥١)
اردو
1
0
10
2.5K
صراط المستقيم ☝🏻 retweetledi
صراط المستقيم ☝🏻
صراط المستقيم ☝🏻@the_right_ways·
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ہم پیغمبروں کا کوئی وارث نہیں ہوتا ‘ جو کچھ ہم ( انبیاء ) چھوڑ کر جاتے ہیں وہ صدقہ ہوتا ہے۔“ (صحیح بخاری، ۳۰۹۴)
اردو
0
1
13
2.5K
صراط المستقيم ☝🏻 retweetledi
صراط المستقيم ☝🏻
صراط المستقيم ☝🏻@the_right_ways·
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  جس وقت بندہ اپنے گھر سے مسجد کی طرف نکلتا ہے تو ایک قدم پر ایک نیکی لکھی جاتی ہے، اور دوسرے قدم پر ایک برائی مٹا دی جاتی ہے ۔ (سنن نسائی ،۷۲۵)
اردو
0
2
12
1.8K
صراط المستقيم ☝🏻 retweetledi
صراط المستقيم ☝🏻
صراط المستقيم ☝🏻@the_right_ways·
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : رَحم ( خونی رشتوں کا سارا سلسلہ ) عرش کے ساتھ چمٹا ہوا ہے اور یہ کہتا ہے : جس نے میرے تعلق کو جوڑ کر رکھا اللہ اس کے ساتھ تعلق جوڑے گا اور جس نے میرے تعلق کو توڑ دیا اللہ تعالیٰ اس سے تعلق توڑ لے گا ۔ (مسلم،کتاب حسن سلوک،۶۵۱۹)
اردو
0
2
7
1.6K
صراط المستقيم ☝🏻 retweetledi
صراط المستقيم ☝🏻
صراط المستقيم ☝🏻@the_right_ways·
نبی کریم ﷺنے فرمایا: ایک تاجر لوگوں کو قرض دیا کرتا تھا جب کسی تنگ دست کو دیکھتا تو اپنے نوکروں سے کہہ دیتا کہ اس سے درگزر کر جاؤ۔ شاید کہ اللہ تعالیٰ بھی ہم سے ( آخرت میں ) درگزر فرمائے۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ نے ( اس کے مرنے کے بعد ) اس کو بخش دیا۔ (بخاری،۲۰۷۸)
اردو
0
2
10
1.6K
صراط المستقيم ☝🏻 retweetledi
صراط المستقيم ☝🏻
صراط المستقيم ☝🏻@the_right_ways·
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا: اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ اے اللہ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما۔ (ابوداؤد،۱۵۲۲)
اردو
0
3
10
1.2K
صراط المستقيم ☝🏻 retweetledi
صراط المستقيم ☝🏻
صراط المستقيم ☝🏻@the_right_ways·
Pray tahajjud, tell your wishes to Allah and In’Sha’Allah you will get everything.
English
0
1
5
912
صراط المستقيم ☝🏻 retweetledi
صراط المستقيم ☝🏻
صراط المستقيم ☝🏻@the_right_ways·
May Allah remove anything that’s stressing you in your life and grant you peace of mind.
English
0
1
5
918
صراط المستقيم ☝🏻 retweetledi
صراط المستقيم ☝🏻
صراط المستقيم ☝🏻@the_right_ways·
Evil eye is real! If something makes you happy keep it PRIVATE.
English
0
1
4
832
صراط المستقيم ☝🏻 retweetledi
صراط المستقيم ☝🏻
صراط المستقيم ☝🏻@the_right_ways·
Quran verse for when you’re feeling: Upset - 3:159 Weak - 4:28 Lonely - 20:46 Sinned - 39:53 Worried - 2:45 Anxious - 8:30 Unhappy - 3:139 In Danger - 3:54 Depressed - 3:139 Lack of Faith - 13:28 Need Courage - 55:60 Need Directions - 6:71
English
0
1
2
798
صراط المستقيم ☝🏻 retweetledi
صراط المستقيم ☝🏻
صراط المستقيم ☝🏻@the_right_ways·
For all our troubles, Allah has a solution. We just need to remain patient, strong & have the belief that Allah is the best of planners.
English
0
1
2
755
صراط المستقيم ☝🏻
صراط المستقيم ☝🏻@the_right_ways·
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ ( درود ) نہ بھیجے“۔ (جامع ترمذی،۳۵۴۶)
اردو
0
0
9
641
صراط المستقيم ☝🏻
صراط المستقيم ☝🏻@the_right_ways·
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جھوٹا وہ نہیں ہے جو لوگوں میں باہم صلح کرانے کی کوشش کرے اور اس کے لیے کسی اچھی بات کی چغلی کھائے یا اسی سلسلہ کی اور کوئی اچھی بات کہہ دے۔ (صحیح بخاری، ۲۶۹۲)
اردو
0
0
7
629
صراط المستقيم ☝🏻
صراط المستقيم ☝🏻@the_right_ways·
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نےفرمایا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم فحش گو، بدکلامی کرنے والے اور بازار میں چیخنے والے نہیں تھے،برائی کا بدلہ برائی سے نہیں دیتے تھے، بلکہ عفو و درگزر فرما دیتے تھے ۔ (ترمذی،۲۰۱۶)
اردو
0
3
15
632