﷽
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
میری دعا ھے کہ رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کرے جو آپ کی دعاہے اوروہ بھی جو دل میں چھپی خواہشات ہیں اللہ کریم آپ کی
نیند کو فرحت جاگنےکو برکت اور دعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین
Morning.. 🌹
💕السلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ 💕
💕صبح بخیر زندگی💕
دعا ھے اس"رب العزت" سے کہ ھم سب کی عزت کی حفاظت فرمائے دعا ھے اس الغنی سے کہ ھم سب کو خوب نوازے دعا ھے اس"مالک کائنات سے کہ ھم سب کو ہرسچی خوشی دے بیشک اللہ ہر چیز پر قادر ہے ۔
آمین ثمہ آمیــــــــن 🤲
༄ؘ 💖🍃
❥▬❂💛❂▬❥
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨
رشتہ چاہے کوئی بھی ہو، بیکار ہے
جب تک
اس میں یقین اور عزت شامل نہ ہو 🤍
Good Morning X Circle
May your day be filled with trust, respect, and genuine connections.
❥▬❂💛❂▬❥