SPARTACUS
135K posts

SPARTACUS
@thinkffb
Spartacus is not my name.
Lahore Pakistan Katılım Kasım 2012
252 Takip Edilen13.9K Takipçiler

میرے دوست کہہ رہے ہیں کہ “صفائیاں” مت دیں۔
میرا موقف ہے کہ
۱- جرنلسٹ سب سے سوال پوچھتے ہیں، رسیدیں مانگتے ہیں تو اُنہیں خود بھی جوابدہ ہونا چاہئے، رسیدیں پیش کرنی چاہئے۔ اس لئے میں نے پیش کیں۔
۲- میں دوسروں کے ذرائع آمدن، جائیداد اور اثاثوں پر تبھی سوال اُٹھا سکتا ہوں جب اپنے ذرائع آمدن کلئیر ہوں۔
۳- اینکر ہونے کی وجہ سے میرا عام شہری سے زیادہ کوئی سپیشل استحقاق نہیں۔
اردو

خواجہ سعد رفیق کا کانسٹیٹیوشن ایونیو میں آٹھ فلیٹس کے حوالے سے اہم بیان
👈 “کانسٹیٹیوشن ایونیو میں میرا کوئی ذاتی فلیٹ نہیں ہے اور نہ ہی میرے پاس اتنی مالی استطاعت ہے کہ میں وہاں آٹھ ارب کےفلیٹس خرید سکوں۔
👈 چند ماہ قبل مجھے معلوم ہوا کہ میرے نام، دستخط اور شناختی کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے وہاں آٹھ فلیٹس میرے نام منتقل کر دیے گئے ہیں۔
👈 میں نے ٹاور مالکان کو متعدد بار مطلع کیا کہ یہ فلیٹس میرے نام سے ہٹا دیے جائیں، مگر ان کا کوئی مثبت جواب نہیں ملا۔
👈 کل رات مجھے معلوم ہوا کہ یہ تمام فلیٹس میرے سوشل میڈیا مینیجر نے میرے نام پر خریدے تھے اور بینک نے بھی میرے علم کے بغیر ادائیگیاں منتقل کر دی تھیں۔
@KhSaad_Rafique


اردو

جم کی ٹائمنگ کے شیڈیولز کا بھی اعلان کرنا چاھیے
Hαʂʂαɳ@hassankhanJ
وزیراعظم کو جم کے معاملے میں قوم سے خطاب کرنا چاہیے۔
اردو

@shoaibhassan33 @lawliga پنجاب میں کتنے مستحقین ھیں آپ کے خیال میں ؟
میرا سوال یہ ھے
اردو

وزیراعظم شہباز شریف صاحب یقین کریں اج تو ہماری چیخیں بھی نکل رہی ہیں ایک یونٹ بھی استعمال نہیں کیا پھر 1476 روپے بل آیا ہے
@CMShehbaz
@akleghari
@FescoOfficial

اردو

@thinkffb @CMShehbaz @akleghari @FescoOfficial بھائی پچھلے مہینے بھی کوئی یونٹ نہیں تھا اور اس میں نے بھی کوئی یونٹ نہیں ہے کیونکہ گھر میں رہائش نہیں ہے خالی میٹر لگا ہوا ہے
اردو

@FatimaPTI_IK دونوں اپنی اپنی جگہ ٹھیک ھیں بس عمران خان کو جیل سے باھر نہیں آنا چاھیے۔
اردو

یہ جو رحمت کارڈ ھے کیا یہ ان کو بھی ملے گا جو پہلے سے بے نظیر انکم سپورٹ میں رجسٹرڈ ھیں؟
محترم وزیر صاحب نے اس بارے کوئی انفارمیشن شئیر نہیں کی کہ پنجاب میں کتنی بیوائیں ایسی ھیں جنہں پنشن نہیں مل رھی یا وہ کوئی کام/کاروبار نہیں کر رھیں؟
کیا محترم وزیر صاحب نے اس بارے کوئی سٹڈی کروائی ھے ؟
اگر کروائی ھے تو اس کا ڈیٹا بھی عوام کے ساتھ شئیر کر دیں
@RashidNasrulah
اردو

@MaryamkoBatayn
اگر یہ سچ ھے تو اس کا نوٹس لیں ماربل گلیوں میں نہیں لگائے جاتے
WAD@ChaudharyWad
صابری کالونی گلی نمبر 14 اور 15 میں ماربل لگنا شروع۔ ہم ڈی سی صاحب اوکاڑہ اور نا معلوم کونسلر کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اور بلدیہ اوکاڑہ کی کاوشوں کو سراہتے ہیں 🫡 جب پیسے کسی حلال ماں کے بیٹے کے ہاتھوں میں آجائیں پھر ایسے کام ہوگا 🙂
اردو

چند ھی دن بعد خان کی بہنوں نے کہنا ھے قربانی دی عوام کے لیے۔ بچوں کو باپ کی ضرورت تھی مگر ظالموں نے باپ ملنے نہیں دیا تو مجبورا انہیں نیا باپ کرانا پڑا۔
iffi@iffiViews
ہو سکتا وہ ملاقات کرنے نہیں بلکہ کارڈ دینے آنا چاہتے ہوں۔ اور حکومت نے ویزے نہیں دیے 😭
اردو

ویسے عورتوں کا جم ٹائم الگ ھونے میں مسئلہ کیا ھے ؟
Ayni Khan@AyniKhan9
خدارا عورتوں کو جینے دیں۔ جن کو اعتراض ہے وہ خواتین ٹائم میں جم آتی ہیں۔ اخلاقی مسائل تو مدرسوں میں زیادہ جنم لے رہے ہیں آپ ان معصوم بچوں کی آواز بنیں خواتین اپنا خیال خود رکھ لیں گی
اردو

ان ایماندار صاحب کی ملکیت میں کانسٹیٹیوشنل ایوینیو میں صرف 8 عدد تین بیڈ یا اس سے زیادہ کے فلیٹ ہیں۔ ایک فلیٹ کی قیمت فقط 75 کڑور ہے۔
چار پانچ ارب کے فلیٹ ہوں تو اس کے بعد دینیات کی کتاب کھولنا تو فرض ہے
@KhSaad_Rafique

اردو

@lawliga @Aysha20Ali25 @Lostsoul_iQu کھان توں پہلاں سبزی دا ناں ضرور پچھ لینا اگے حساب اچ دسنا وی تے پینا ناں
اردو

میں حاضر ہوں، آپ ڈن کریں، میں لاہور آؤں گی تو ساتھ چلتے ہیں۔
عوام بنام سرکار@lawliga
@Aysha20Ali25 پروغرام بناؤ کسے دن اقرا ول کھانا کھا کے آئیے
اردو







