TigerTec retweetledi
TigerTec
17K posts

TigerTec
@tiger_techpk
Developing an opinion is crucial.👩⚖️👨⚖️ Everybody is evaluated based on their behavior. There are no exceptions for anyone.
Pakistan Katılım Ağustos 2023
764 Takip Edilen80 Takipçiler

How BILLIONS of Dollars were stolen from Pakistan? | Shocking Details of IPP Deals | Maleeha Hashmey... youtu.be/BbcnILi23NI?si… via @YouTube

YouTube
English
TigerTec retweetledi
TigerTec retweetledi
TigerTec retweetledi

"اس قید و بند کے دوران عمران خان کی پارٹی توڑ دی گئی۔ مگر وہ اکیلا اپنے مقصد سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹا۔ عدت جیسے گھٹیا کیس سمیت اس پر 300 کے قریب کیسز بنائے گئے۔ اسے توڑنے کے لیے پہلے آئین توڑا گیا، پھر ہر ادارہ توڑ پھوڑ کا شکار کیا گیا۔الیکشن سے پہلے اس کی پارٹی کا نشان چھین لیا گیا، پھر اسے طویل سزائیں سنائی گئیں۔ اس کے باوجود قوم نے عمران خان کو دو تہائی اکثریت سے کامیابی دلائی۔ تو پھر نتائج پر شب خون ماردیا گیا۔ مسترد شدہ لوگوں کو دوبارہ مسلط کر دیا گیا۔شکست خوردہ گروہ نے ظلم کا ہر ہتھیار استعمال کیا"۔جنید سلیم
@ImJunaidSaleem
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں

اردو
TigerTec retweetledi
TigerTec retweetledi

ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس میں پاکستان کا نمبر سری لنکا، بنگلہ دیش، شام، ایتھوپیا اور اسرائیل سے بھی نیچے ہے۔ پاکستان 180 ممالک میں 153 ویں نمر پر ہے، حامد میر
@HamidMirPAK
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan

اردو

یا محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم
عرب وعجم کے حکمرانوں کی بروز قیامت شفاعت نہ فرمانا۔۔۔
vt.tiktok.com/ZS9xA75G4/
اردو
TigerTec retweetledi

وہ صرف اس دن سے ڈرتے ہیں جس دن وہ باہر آکر بولے گا۔ اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ۔ شاہ حسین خان
@ShahussainKha6 #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو
TigerTec retweetledi

وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے ملازمین کے الاؤنسز میں 50% اضافہ منظور کر دیا—وہ بھی فوری طور پر۔ کارکردگی وہی، مراعات دگنی۔ یہ نوکری نہیں، سیدھی بادشاہت ہے۔ عوام مہنگائی میں پس رہی ہے… اور ادارے اپنے لیے خزانہ کھول رہے ہیں۔ عدیل راجہ
@adeelraja #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو
TigerTec retweetledi

پنجاب کا ہتک عزت کا قانون بہت خطرناک ہے، اس کے مطابق ڈی فیمیشن کا مطلب ہے اگر آپ کسی کے بارے میں غلط بیان دیں، لیکن اس قانون میں کہیں نہیں لکھا کہ غلط کا مطلب کیا ہے۔ ویسے تو یہ قانون پنجاب میں پاس ہوا ہے، مگر اس کے تحت ملک کے کسی بھی شہری کے خلاف مقدمہ درج ہو سکتا ہے، آپ کہیں بھی رہتے ہیں، آپ کا کوئی بیان، ٹویٹ کسی نے پنجاب میں پڑھا ہے تو آپ پر ایف آئی آر ہو سکتی ہے۔ بے نظیر شاہ نے پنجاب کے ہتک عزت قانون کے خطر ناک حقائق بتا دیے
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@Benazir_Shah

اردو
TigerTec retweetledi

پنجاب کے ہتک عزت کا قانون کے تحت فیصلہ ٹربیونلز کریں گے، ان ٹربیونلز کو ہیڈ کون کرے گا، اس کا فیصلہ حکومت کرے گی، وہ لاہور ہائیکورٹ کا جج بھی ہو سکتا ہے اور ایسا شخص بھی جو جج بننے کا اہل ہو۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ حکومت کو 3 نام بھیجیں گی اور حکومت کو نام پسند نہ آئے تو وہ واپس بھیج دے گی، دوبارہ پھر نام آئیں گے، یہ پراسیس چلتا رہے گا جب تک حکومت کو نام پسند نہ آئیں۔ شکایت کنندہ بھی حکومت ہو سکتی ہے اور جج، جیوری اور ایگزیکیوشنر بھی حکومت ہو گی۔ بے نظیر شاہ نے پنجاب کے ہتک عزت قانون کے خطر ناک حقائق بتا دیے
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@Benazir_Shah

اردو
TigerTec retweetledi

پنجاب کے ہتک عزت کے قانون کی سب سے خطرناک بات یہ ہے، آپ اپنا حق دفاع بھی نہیں کر سکتے، جب تک ٹربیونل آپ کو اجازت نہیں دیتا کہ آپ اپنا دفاع کریں۔ اگر ٹربیونل آپ کو اجازت نہیں دیتا تو آپ کو کیس لڑے بنا، ثبوت، صفائی دیے بنا 30 لاکھ کا جرمانہ ہو سکتا ہے۔ جب ٹربیونل کے سامنے یہ کیس چل رہا ہو نہ آپ کو اجازت ہے نہ آپ کے وکیل کو، نہ کسی تیسرے شخص کو کہ وہ اس کیس کی سوشل میڈیا یا میڈیا پر بات کر سکے، بے نظیر شاہ نے پنجاب کے ہتک عزت قانون کے خطر ناک حقائق بتا دیے
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@Benazir_Shah

اردو

Good News For Iran | Breaking News...
🚨Iran Tests New Missile Reach 4000km Including Europ & US | youtu.be/6_rJ-RNou5E?si… via @YouTube

YouTube
English











