Mirza Nadeem Baig۔ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

94.7K posts

Mirza Nadeem Baig۔ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ banner
Mirza Nadeem Baig۔ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

Mirza Nadeem Baig۔ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

@tippusultan1799

You Only Live Once,But If You Do it Right, Once is Enough

Islamabad, Pakistan Katılım Ağustos 2019
15.7K Takip Edilen23.5K Takipçiler
Mirza Nadeem Baig۔ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
چوروں میں لڑائی : آج معلوم ہوا ابصار عالم صاحب نے بھی آئین-١ پلازا میں ایک اپارٹمنٹ لیا ہوا تھا۔ کروڑوں کا تو ضرور ہوگا مگر ایک صحافی اتنے کروڑ کی جائیداد کیسے لے سکتا ہے، اگر اس نے بے ایمانی نہ کی ہو یا اپنا ضمیر نہ بیچا ہو۔ ابصار صاحب تو صحافت کوہمیشہ کے لیے بائے بائے کہہ چکے تھے۔ جب موٹی سیاسی نوکری سے نکالے گئے تو پھرصحافت کے پیچھے ہی چھپنا پڑا، یہ تو ہوتا ہے، شاہین صہبائی سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan @SSEHBAI1
Siasat.pk tweet media
اردو
1
16
36
2.1K
Mirza Nadeem Baig۔ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
فلم سٹی سجتا بھی انہیں لوگوں کے لیے ہے، کیونکہ یہ ویڈیوز بنانے کے ماہر ہیں، اس کی ہدائت کاری، صدا کاری ان سے بہتر کون جانتا ہے؟ مریم صفدر جن ویڈیوز کا ذکر نیشنل ٹی وی پر کر چکی ہیں، فلم سٹی کے پہلے پریمیئر میں کیا وہ ویڈیوز دیکھائیں گے عوام کو؟ سائرہ بانو
اردو
0
58
106
1.1K
Mirza Nadeem Baig۔ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
آنسہ بٹ
آنسہ بٹ@iamansaarmy·
عمران خان کے لئے نکلنا ہو گا
آنسہ بٹ tweet media
اردو
72
2K
4.4K
24.8K
Mirza Nadeem Baig۔ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
نواز شریف نے کیسے 2014 میں پاکستان کی موجودہ اور آنے والی نسلوں کو اگلے 40 سال کیلئے باندھ کر معاشی طور پر مار کر رکھ دیا۔ اور رہی سہی کسر اب IPPs کے مالکان کو ایک نئی نوازش کر کے پوری کرنے لگے ہیں۔ Complete Details in the vlog:👇 youtu.be/BbcnILi23NI
YouTube video
YouTube
اردو
4
221
472
4.3K
Mirza Nadeem Baig۔ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
محسن نقوی کے منہ پر عوام نے قیدی804 کے نعرے لگائے 🔥🔥 اب پتہ چلا کراؤڈ پر پابندی کیوں لگائی تھی!! عمران خان کے ڈر سے پورا ملک ہی تباہ کررہے ہیں!!
اردو
16
475
1.2K
8.7K
Mirza Nadeem Baig۔ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
اپوزیشن نے اپوزیشن والا کردار ہی ادا نہیں کیا۔ نا یہ کسانوں کے ساتھ کھڑے ہوئے، نا یہ مزدوروں کے ساتھ کھڑے ہوئے، نا یہ سٹوڈنٹس کے ساتھ کھڑے ہوئے، یہ سڑکوں پر نا تو حکومت پر دباؤ ڈال سکے نا اسٹبلشمنٹ پر دباؤ ڈال سکے، تحریک انصاف والے تو اپنے سوشل میڈیا کے خلاف ہیں، عمران ریاض
اردو
4
67
144
846
Mirza Nadeem Baig۔ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
محمود خان اچکزئی کی عمران خان کی بہنوں سے زمان پارک میں ملاقات۔ بکل ٹھیک کیا اب سلمان راجہ اور سہیل آفریدی بھی جا کر ملیں اور مشترکہ لائحہ عمل بنائیں۔
اردو
46
2.1K
8.1K
44.1K
Mirza Nadeem Baig۔ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان کے علاوہ سارے سیاستدان ڈرامے باز اور اداکار لگتے ہیں۔۔عمران خان کی تو بات ہی الگ ہے۔سب سے بڑی اداکارہ جو بہت pretend کرتی ہیں وہ مریم نواز ہیں۔ اداکارہ سارہ خان
اردو
5
152
633
10.4K
Mirza Nadeem Baig۔ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
آپ سے تو اسد عمر شیریں مزاری اچھے تھے جنہوں نے کہا ہم ڈیل نہیں اٹھا سکتے ہمارے ہاتھ کھڑے ہیں ہم جا رہے ہیں آپ نے اپنی مرضی کی ڈیلیں بھی اٹھا رکھی ہیں اور ٹیپو سلطان کے بھانجے اور بھتیجے بھی بننے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ ڈاکٹر شہباز گل
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak

ڈاکٹر شہباز گل کے ہوشربا انکشافات تحریک انصاف کی قیادت اس وقت اسٹیبلشمنٹ سے 4 قسم کی ڈیلیں وصول رہی ہے مجھے تحریک انصاف کی انتہائی معتبر شخصیت نے ان 4 ڈیلوں پر تفصیلات بتائی ہیں ۔ پہلی ڈیل : آپ جیلوں میں چلے جائیں عالی شان کمرہ ملے گا سب سہولیات بمعہ فیملی ملاقاتیں وغیرہ وغیرہ دستیاب ہو گا آپ ہیرو بنیں گے بوقت ضرورت آپ کی جب ہمیں ضروت ہو گی آپ باہر آ جائیں گے ڈیل نمبر 2: آپ کو سزائیں سناتے ہیں بس آپ گھر بیٹھ جائیں آپ کو کسی قسم کی کوئی تکلیف نہیں ہو گی بس اپنی تصاویر اپلوڈ نا کریں تیسری ڈیل : آپ کھل کر کھیلیں بڑکیں ماریں لیکن عملی کچھ نہیں کرنا کوئی منظم تحریک چلانے کی کوشش نہیں کرنی اگر کوئی پارٹی میں منظم تحریک چلانے کی کوشش کرے تو اس کی ہمیں جاسوسی کرنی ہے چوتھی ڈیل: عمران خان کی بہنوں کی ملاقات بند کر دیتے ہیں نا کوئی پیغام باہر آئے گا نا آپ کو کچھ کرنا پڑے گا مکمل تفصیلات 👇

اردو
15
1.3K
3.6K
67.4K
Mirza Nadeem Baig۔ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨نورین خان نیازی کا خوفناک انکشاف 🔥🔥 سلمان صفدر نے ہمیں بتایا تھا کہ عمران خان اپنی آنکھ اور قید تنہائی کی وجہ سے بہت تکلیف میں ہیں، پی ٹی آئی کو ساری سیاست چھوڑ کر عمران خان کے لئے کھڑے ہونا چاہیے
اردو
13
388
828
8.1K
Mirza Nadeem Baig۔ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Hifsa Gillani Advocate
Hifsa Gillani Advocate@AdvHifsaGillani·
خواجہ سعد رفیق کا کانسٹیٹیوشن ایونیو میں آٹھ فلیٹس کے حوالے سے اہم بیان 👈 “کانسٹیٹیوشن ایونیو میں میرا کوئی ذاتی فلیٹ نہیں ہے اور نہ ہی میرے پاس اتنی مالی استطاعت ہے کہ میں وہاں آٹھ ارب کےفلیٹس خرید سکوں۔ 👈 چند ماہ قبل مجھے معلوم ہوا کہ میرے نام، دستخط اور شناختی کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے وہاں آٹھ فلیٹس میرے نام منتقل کر دیے گئے ہیں۔ 👈 میں نے ٹاور مالکان کو متعدد بار مطلع کیا کہ یہ فلیٹس میرے نام سے ہٹا دیے جائیں، مگر ان کا کوئی مثبت جواب نہیں ملا۔ 👈 کل رات مجھے معلوم ہوا کہ یہ تمام فلیٹس میرے سوشل میڈیا مینیجر نے میرے نام پر خریدے تھے اور بینک نے بھی میرے علم کے بغیر ادائیگیاں منتقل کر دی تھیں۔ @KhSaad_Rafique
Hifsa Gillani Advocate tweet mediaHifsa Gillani Advocate tweet media
اردو
579
294
942
120.1K
Mirza Nadeem Baig۔ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Naureen Ruftaj Khan
عمران ریاض خان کا سنسنی خیز انکشاف! 🚨 ابصار عالم نے بڑے بڑے ناموں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ ان کے مطابق، محسن نقوی عاصم منیر کے کہنے پر ججوں کو کنٹرول اور گمراہ کر رہے ہیں۔ مزید یہ کہ محسن نقوی نے ایمنسٹی کے ذریعے اپنا کالا دھن سفید کیا اور دبئی لیکس میں ان کی اہلیہ کی جائیدادیں بھی سامنے آئی ہیں۔ حیرت کی بات ہے کہ جو خود اربوں ڈالر باہر لے گئے، وہ دوسروں کا پیسہ کیسے واپس لائیں گے؟ سندھ کے ایئرپورٹس سے اب بھی کالا دھن بیرون ملک منتقل ہو رہا ہے۔ آج یہ لوگ خود ایک دوسرے کی حقیقتیں کھول رہے ہیں، جو ان کے گٹھ جوڑ کا واضح ثبوت ہے۔
اردو
0
83
162
2.2K
Mirza Nadeem Baig۔ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ڈاکٹر عظمیٰ خان نے بہت بڑی حقیقت اور سازش سے پردہ اٹھا دیا ہے ڈاکٹر عظمیٰ خان نے انکشاف کیا ہے کہ بہنوں کی عمران خان سے ملاقاتیں تحریک انصاف کے لوگوں نے بند کروائی ہیں اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کا یہ بیان بلکل درست ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل
اردو
22
2.3K
5.4K
140.4K
Mirza Nadeem Baig۔ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
ابصار عالم کے جب اپنے ایک پاؤ گوشت کی بات آئی تو انہوں نے محسن نقوی کو بھی للکار دیا اپنا ایک پاؤ گوشت یعنی اپنے ایک بیڈ روم کے فلیٹ کے لیے وہ محسن نقوی پر برس پڑے انہیں آئین بھی یاد آ گیا اخلاقیات بھی یاد آ گئیں سب کچھ یاد آ گیا سہراب برکت
اردو
6
197
721
7.1K
Mirza Nadeem Baig۔ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
پاکستان کو بجلی کی لوڈشیڈنگ سے نجات دلانے کے نام پر ن لیگ نے اپنی کک بیکس کیلئے دنیا کے مہنگے ترین بجلی کے منصوبے شروع کیے، IPPs سے ڈالرز میں ادائیگیوں کے مہنگے ترین معاہدے کیے جو ہر سال نہ صرف پاکستان کے گردشی قرضے کو دوگنا کر رہے ہیں بلکہ اب تک ہم ان پر سود کی ادائیگی ہی ادا کرنے سے قاصر ہیں۔
اردو
3
221
321
2.6K
Mirza Nadeem Baig۔ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
آئی پی پیز کی ادائیگیاں2000 ارب روپے سالانہ سے بھی بڑھ چکی ہیں اور آنیوالے سالوں میں بہت تیزی سے بڑھیں گیں اور یہ سارا بوجھ عوام اٹھائے گی۔ اشرافیہ کو چالیس گنا اضافی منافع دینے کا انتظام کیا گیا! گوہر اعجاز۔
اردو
16
435
693
7K
Mirza Nadeem Baig۔ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨ایرانیوں کا بڑا فیصلہ 🔥🔥 امریکا اسرائیل کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔ ایران نے آج رات بہت بڑے نیوکلئیر وار ہیڈ لیجانے والے میزائیلوں کے ٹیسٹ کا اعلان کر دیا۔
اردو
6
250
1.1K
18K
Mirza Nadeem Baig۔ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
خمینی کے گھر میں فریج تک نہیں تھی۔ ایک بار کسی دوست نے ان کے گھر گوشت بھیجا تو انہوں نے تھوڑا سا رکھ کر باقی واپس کر دیا، یہ کہتے ہوئے کہ میرے گھر میں فریج نہیں ہے اسے رکھنے کے لیے۔ ڈاکٹر علی رضا
اردو
23
535
2.6K
29.1K
Mirza Nadeem Baig۔ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Aftab Iqbal Fan
Aftab Iqbal Fan@AftabIqbalFan·
مظہر عباس چھا گئے۔۔۔ لوگو چوکیدار نہ رکھنا ورنہ گھر پر قبضہ کر لے گا۔ ،ہمیں کہا جاتا ہے کہ آپ فوج پر تنقید نہیں کر سکتے، ہم فوج پر نہیں ان کے سیاسی کردار پر تنقید کرتے ہیں۔۔۔فوج اپنے کام سے کام رکھے نہ کہ سیاسی معاملات میں ٹانگ آڑائے۔
اردو
7
518
2K
28.7K
Mirza Nadeem Baig۔ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
الرٹ 🛑 عمران خان کو پمز اسپتال اعلاج کے لیے لایا گیا ہے! عمران خان کی فیملی کو کیوں نہیں بتایا جاتا؟؟ آخر کیا بیماری ہے؟ کیس وجہ ہوسکتی ؟؟
ZEShan ⚫ tweet media
اردو
45
850
2.6K
31.8K