TRKhattak
397 posts


@miandawoodadv اے بھڑوے یہ تیرے باپ نمبر 2 کا کمال نہیں بلکہ ہماری پاکستان آرمی کا کمال ہے کہ اللہ تعالی کی مدد سے پاکستان پر آنچ نہیں آنے دیتے۔
ورنہ اگر شریف فیملی کے رحم و کرم پر چھوڑ دیں تو نعوذبااللہ پورا پاکستان فروخت کرکے لندن فلیٹس خرید لیتے ۔۔
پاکستان اور پاکستان آرمی ہمیشہ زندہ باد
اردو

ایک فالوور نے مجھے یہ میسج سینڈ کیا ہے:
حال ہی میں میرے شوہر نے مجھے بتایا کہ انہوں نے ایک بیوہ عورت سے شادی کی ہے جس کی دو بہت چھوٹی بیٹیاں ہیں، جن کی عمریں تقریباً 3 اور 4 سال ہیں۔ انہیں اس عورت سے شادی کیے ڈیڑھ سال ہو چکا ہے، اور مجھے اس بات کا بالکل علم نہیں تھا۔
جب مجھے اس بات کا پتہ چلا تو ہمارا بہت بڑا جھگڑا ہوا۔ انہوں نے وضاحت دی کہ انہوں نے اس عورت سے شادی اس کی مدد کرنے اور اس کے اور اس کی بیٹیوں کو ایک مستحکم زندگی دینے کے لیے کی ہے، اور انہوں نے ان بچوں کو اپنی اولاد کی طرح قبول کیا ہے۔ ہماری بھی دو بیٹیاں ہیں۔
انہوں نے ہمیشہ میرے ساتھ اچھا سلوک کیا ہے۔ وہ میری اور ہماری بیٹیوں کی ذمہ داری اٹھاتے ہیں، ہماری ضروریات پوری کرتے ہیں، ہمیں باہر لے جاتے ہیں، اور ہمیشہ مہربان رہے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ وہ میرے ساتھ ہی رہیں گے اور اس عورت کے پاس کبھی کبھار جائیں گے۔
ان سب کے باوجود، میں اس صورتحال کو دل سے قبول نہیں کر پا رہی۔ مجھے بہت زیادہ دکھ اور ٹوٹنے کا احساس ہو رہا ہے۔ میں نے ان سے کہا کہ وہ یا تو مجھے طلاق دے دیں یا اس عورت کو، لیکن انہوں نے انکار کر دیا اور کہا کہ وہ ہم دونوں میں سے کسی کو نہیں چھوڑیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر میں جانا چاہتی ہوں تو خلع لے سکتی ہوں۔
میں بہت الجھن میں ہوں اور سمجھ نہیں آ رہا کہ مجھے کیا کرنا چاہیے۔ مجھے سچی اور صاف بات میں مشورہ چاہیے۔
میں نے تو مشورہ دیا ہے کہ آپ اس شادی کو قبول کر لیں اور اللہ سے ثواب حاصل کریں
آپ کیا مشورہ دینا چاہیں گے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اپنا اپنا قیمتی مشورہ کمنٹ کریں
اردو

@Saminakhan4000 30 روپے تھے تو 5 روپے واپس ہوئے تو ابھی ادائیگی ہوئی ہوٹل کو 25 روپے کی اور تینوں کو ایک ایک روپیہ واپس ہوئے تو ٹوٹل 3 روپے اور 2 روپے ویٹر کے پاس
25 +
3 +
2
= 30
اردو

@Shaista184861 شادی ایک سنت کا عمل ہے ۔۔شادی کر لینی چاہیئے کیونکہ اس معاشرے میں بغیر سہارے (خاوند) کے عام لوگ تو دور اپنے خونی رشتے بھی جینے نہیں دیتے ۔۔لیکن جس سے بھی شادی کرو اس سے اپنے دو بچوں کی گارنٹی لازمی ہے کیونکہ بچے برباد ہوجاتے ہیں
اردو

خدا کا خوف کونسا فلٹر لگایا ہے میرے چہرے پر ؟😂😂 کیا سے کیا بنا دیا ہے مجھے
Showbiz & News@ShowbizAndNewz
Journalist @SafinaKhann in beautiful Eid look ❤️
اردو

@chsandhilaa اے بھڑوے ۔۔۔شان فلموں کی شان ہے اور اس سے کوئی اچھا ایکٹر ابھی تک کوئی نہیں آیا
اسکو بھی آپ نے سستا کہہ دیا ہے
صیح کہتے ہیں کہ ایک تو تم پھٹوری پڑھے لکھے نہیں دوسرا پڑھنے کی کوشش بھی نہیں کرتے ۔۔بس تم لوگوں نے محض بریانی کے لیے اپنی پوری زندگی واقف کر دی ہے
اردو
TRKhattak retweetledi

کروشیا ملک کی صدر بننے کے بعد اپنا لگژری جیٹ اور منسثرز کی 35 مرسڈیز بیچ دیں اپنی تنخواہ کم کر کے عام آدمی جتنی کر دی اور جب لوگوں نے کہا کہ قرضہ لے لو تو اس نے قرضہ لینے سے انکار کر دیا اور اپنے ملک میں محنت کر کے اور کروا کے اپنے ملک کو کھڑا کیا....
@Mahi_yousafzai6


اردو

@MariaBalochPK فوجی جوان تو اس طرح کا بے غیرتی اور بے شرمی کا کام کبھی نہیں کرسکتے ۔۔وہ مر جائیں گے لیکن وہ اسطرح بے حیا کام سوچ بھی نہیں کرسکتے
اور جنگوں میں جوان شہید ہوتے ہیں L ضائع نہیں ہوتے
مجھے تو لگتا ہے کہ تم اپنے باپ کی کہانی سنا رہی ہو ادھر ۔۔۔بالکل فٹ آتی ہے تم پر یہ
اردو

اک فوجی دوران جنگ اپنے عضو خاص سے محروم ہوگیا
گھر واپس آیا تو والدین نے شادی کی تاریخ پہلے ہی طے کر رکھی تھی
مارے شرم و حیا کے اپنے پر بیتی بتا نہ سکا
اور شادی ہوگئی
سہاگ رات کو نئی نویلی دلہن کو اپنا احوال بتایا
مشورہ دیا کہ کیونکہ میں مباشرت کی صلاحیت سے محروم ہوں لہذا اگر تم کسی اپنے سابقہ محبوب کے ساتھ تعلقات استوار کرنا چاہتی ہو
تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے
دلہن کے آنسو خوشی کی مسکراہٹ میں بدل گئے
اس نے اپنے محبوب ،جس سے اس کے والدین نے شادی نہیں کی تھی
بلوایا
اگلی رات اس سے اپنے فوجی شوہر کی موجودگی میں لذت و سرور حاصل کیا
دلہن کے ساتھ ساتھ اس کا فوجی شوہر بھی نوجوان کی پرفارمنس سے خوش ہوا
اور نوجوان کو مستقل اپنے گھر میں قیام پر راضی کرلیا
پانچ چھ سال بعد،
دلہن اپنے دو بچوں، ان بچوں کے باپ اور اپنے شوہر نامدار کے ساتھ پارک میں گئی
تو وہاں فوجی صاحب کی اپنے فوجی دوستوں سے ملاقات ہوگی
جو جنگ کے ایام میں اس کے ساتھ تھے
فوجی نے تعارف کرواتے ہوئے کہا کہ
یہ میری بیوی ہے
یہ میری بیٹی ہے
یہ میرا بیٹا ہے
دوستوں نے نوجوان کی طرف اشارہ کر کے پوچھا کہ یہ صاحب کون ہیں ؟
تو فوجی نے اک گہری مسکراہٹ سے کہا کہ
" یہ میرا L ہے "
آج کل فوج کے عضو خاص ن لیگ، اور مولانا فضل الرحمن ہیں
جو کام فوجی نہیں کر سکتے
وہ آج کل یہ کر رہے ہیں

اردو

@SafinaKhann کبھی یہ نہیں سوچتے کہ جسطرح عورتوں کی عزت ہوتی ہے اسطرح مردوں کی بھی عزت ہوتی ہے ۔۔۔مردوں کے بھی بہن بھائ، ماں باپ اور باقی رشتہ دار ہوتے ہیں اور بیوی بچے بھی ہوسکتے ہیں
جب آپ کسی مرد پر اسطرح الزام لگاتے ہیں تو ان کے معاشرے میں کتنی بدنامی ہوتی ہے
کتنے مسائل سے گزارنا پڑتا ہے
اردو
TRKhattak retweetledi

ایک رات میرے سالے کی کال آئی وہ دوبئی میں ھوتا ھے میں خود واٹس ایپ پر ایک اہم کال میں مصروف تھا اس لئے وائف کو کہا کہ وہ دوسرے کمرے میں جاکر بات کرے پانچ چھ منٹ گزرے تھے کہ اچانک مجھے اک خیال آیا اور میں بجلی سی تیزی سے دوسرے کمرے کی طرف دوڑ گیا
اور عین میری توقع کے مطابق میری وائف سوچ سوچ کر ایک لمبی لسٹ مختلف اشیا کی فرمائش کرتی جارہی تھی میں نے اس سے فون چھینا اور سالے صاحب کو ادھر ادھر کی باتوں میں لگا کر موضوع بدل دیا
آخر میں جب ان دونوں نے دوبارہ بات کی تو اسوقت تک میں اشاروں اشاروں میں وائف کو اپنا مدعا بیان کرچکا تھا اس بار اس نے باوجود دوسری طرف کے اصرار کے کوئی فرمائیش نہیں کی اور آخر کار ایک خاص طرح کے شیمپو تک بات محدود رہ گئی جو یہاں پاکستان میں باوجود کوشش کے دستیاب نہیں ھوسکا
میں نے ایسا کیوں کیا؟
کیوں کہ میں جانتا ہوں کہ دوبئی قطر کویت وغیرہ سے آئے ہوئے لڑکوں کے سر پر لگی مہنگی جیل اور کلف لگے کاٹن کے کپڑوں سے دھوکا نہیں کھانا چاہئے
یہ سب شوخیاں ان کی یہاں ہوتی ہیں
وہاں یہ بیچارے سارا سارا دن ا پنےکاموں میں کھوتوں کی طرح جٹھے رہتے ہیں
اور ٹائم کرتے ہیں بچت کرنے کے لئے چھوٹی موٹی بیماریوں کو خاطر میں نہیں لاتے
ایک کمرے میں چھ چھ افراد رہتے ہیں ایک دن کا سالن دوسرے دن گرم کرکے کھاتے ہیں
اور سارا دن کام کاج سے تھک ہار کر جب آتے ہیں تو بھی آرام نہیں کرتے اپنے کپڑے دھوتے ہیں استری کرتے ہیں اور اسطرح کے دیگر بہت سے کام
میں خاص طور پر لڑکیوں کو نصیحت کرنا چاہونگا چاہیں شادی شدہ ہیں غیر شادی شدہ
اگرچہ آپ کا اپنے بھائوں پر خاص طور پر حق ھے آپ فرمائشیں کرسکتی ہیں جو د ل چاہے انہیں کہہ سکتی ہیں اور بھائی بھی آپ کا دل رکھتے ہیں آپ کی ہر فرمائیش پوری کرنے کی کوشش کرتے ہیں
لیکن
پلیز. ان کے حالات کو بھی سمجھیں
وہ بھی انسان ہیں اپنی فرمائشوں کو ناگزیر ضروریات تک محدود رکھیں پاکستان میں واپس لوٹنے کے بعد ان کی شوخیوں پر نہ جائیں یا پھر فون پر ان کی ہشاش بشاش آواز سے دھوکہ نہ کھائیں
ان کی قمیصیں پسینے سے تر بتر ھوتی ہے جب یہ ھنس ھنس کر فون پر کہہ رہے ھوتے ہیں کہ مزے ہی مزے میں ہوں
ان کی اپنی کمر دکھ رہی ہوتی ھے جب یہ آپ کو سختی سے ھدایت دے رہے ھوتے ہیں کہ پیسوں کی ٹینشن کوئی نہیں کل ہی اس فلانے اچھے ڈاکٹر کے پاس جانا
تھکن سے ان کے ھاتھ کانپ رہے ہوتے ہیں جب یہ آپ کو حوصلہ دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ فکر بالکل نہ کریں میں ہوں نا
جب یہ لاپرواہانہ انداز میں اپنی چھٹی منسوخ کرکے اگلے سال آنے کا کہہ رہے ہوتے ہیں تو ان کے دل کی کیفیت اگر پہاڑ پر رکھ دی جائے تو پہاڑ ٹکڑے ھوجائے
آپ بہن ہیں بیوی ہیں یا جو بھی رشتہ رکھتی ہیں
احساس کی زندگی سے سچی خوشی پائنگی وہ خوشی جو فضول چیزیں منگواکر اور خرید کر کبھی حاصل نہیں ہوسکتیں.

اردو

آج سے سولہ سال پہلے شرقپور کے نواحی گاؤں بھوئے وال میں ایک قادیانی شخص نے محفل نعت کے سٹیکر جن پہ جناب رسالت مآب خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے نام لکھے ہوئے تھے اسے گستا*خی کرتے ہوئے اتار کر گندی نالی میں پھینک دیا، گاؤں کی بڑی تعداد نے یہ سارا منظر دیکھا تو لوگوں کے جذبات مجروح ہوئے، دیکھتے ہی دیکھتے سارے علاقے سے مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد اکٹھی ہوگئی، پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے گستاخی کے مرتکب شخص کو گرفتار کرکے تھانہ شرقپور شریف لے گئے، شیخوپورہ پولیس کی بڑی نفری بھی تھانہ پہنچ چکی تھی، اس موقع پر لوگوں میں شدید تشویش اور
غصے کی لہر جاری تھی دور دراز تک لوگ آگاہ ہوچکے تھے۔
اسی دوران میں ایک کم عمر طالب علم نوجوان اپنے گاؤں موضع عیسن سے کسی کی پولیس یونیفارم پہن کر تھانہ شرقپور شریف پہنچ گیا، چونکہ پولیس عام لوگوں کو تھانے میں داخل نہیں تھی ہونے دے رہی اور اس نوجوان نے پولیس یونیفارم پہنی ہوئی تھی اور آسانی سے تھانہ میں داخل ہوکے سیدھا حوالات تک چلا گیا جہاں وہ گستا*خ کو بند کیا ہوا تھا۔۔
نوجوان نے فا*ئرنگ کرتے ہوئے گستا*خی کے مرتکب شخص کو گولیاں مار کر ہلا*ک کردیا اور فوری موقع پر ہی بہادری
کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود کو بھی پولیس کے حوالے کردیا۔۔
اس بہادری پر سلیم نامی نوجوان پورے علاقے میں غازی سلیم کے نام سے مشہور ہوگیا، غازی سلیم نے ق ت ل کے مقدمے کا سامنا کیا، سولہ سال جیل میں گزارنے کے بعد آج رہائی نصیب ہوگئی۔۔
غازی سلیم نے جیل میں رہتے ہوئے قرآن پاک حفظ کیا دینی تعلیم حاصل کی تو آئین پاکستان کے قوانین کے مطابق قید میں کمی ہوگئی اور نوجوان سولہ سال کی قید کے بعد رہا ہوگیا۔
(اسامہ چوہدری)

اردو

@ChotiSheikhni سیکورٹی کے لیے گھر پر رکھیں ۔۔۔اور کک تو نہیں لیکن کچھ چیزیں سادہ سی لیکن اچھی ٹیسٹ والی بنا لیتا ہوں۔۔۔آپ کے آفس کا کام بھی کر سکتا ہوں
لیکن سیلری بہت تھوڑی ہے۔۔سیلری 70 ہزار تک لوں گا
اردو

@ChotiSheikhni @FayyazA93087698 Mam 30k tu bohat tori hai 45k tak huni chahye
کیا خیال ہے







