sajid Nadeem

3.1K posts

sajid Nadeem banner
sajid Nadeem

sajid Nadeem

@tuberoses1621

Kuala Lumpur City, Kuala Lumpu Katılım Haziran 2015
2.1K Takip Edilen1.1K Takipçiler
Jenny
Jenny@Jennnyyyyyy·
What is the weight of Lion? 🤔 Difficulty - Medium Pro 🤠
Jenny tweet media
English
56.5K
1.1K
24.3K
6.9M
sajid Nadeem retweetledi
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
اس مبارک مقام میں مدفون ہستی، شکل و صورت میں ہمارے آقا حضرت محمد رسول اللہ ﷺ سے سب سے زیادہ مشابہ تھیں۔ یہاں تک کہ ان کے کندھے پر بھی ایسی علامت تھی جو خاتمِ نبوت سے مشابہ تھی۔ آپ ایک حسینی شریف خاندان سے تعلق رکھتے تھے، جس کی خواتین کو ہماری سیدہ فاطمة الزهراء رضی اللہ عنہا سے مشابہت کے سبب شہرت حاصل تھی، اور جس کے مرد حضرات کو رسولِ اکرم ﷺ سے مشابہت کی وجہ سے پہچانا جاتا تھا۔ وہ ہیں: سیدنا یحییٰ الشبیہ بن القاسم الطیب بن محمد المأمون بن جعفر الصادق بن محمد الباقر بن علی زین العابدین بن الحسین بن علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہم اجمعین۔ سیدنا یحییٰ الشبیہ لوگوں میں رسول اللہ ﷺ سے شدید مشابہت کی وجہ سے مشہور تھے۔ جب وہ اپنی چادر اتارتے اور لوگ انہیں دیکھتے تو بلند آواز سے تکبیر کہتے۔ انہیں أحمد بن طولون نے اپنے اہلِ خانہ سمیت مصر بلایا۔ اہلِ مصر نے ان کا شاندار استقبال کیا، حتیٰ کہ سیناء سے قاہرہ تک ان کے استقبال کے مناظر مشہور ہوئے۔ آپ رضی اللہ عنہ 263 ہجری میں وصال فرما گئے اور مسجد الإمام الشافعي کے قریب مدفون ہوئے۔ آپ کے ساتھ آپ کے والد، والدہ، بہن فاطمہ العیناء، بہن امِ کلثوم، چچازاد بھائی اور متعدد ساداتِ کرام بھی مدفون ہیں جن کی موجودگی سے مصر کو شرف حاصل ہوا۔ علماء اور عوام کے درمیان یہ بات متواتر طور پر مشہور ہے کہ ان کے مزارات پر کیا گیا دعا تجربہ کے اعتبار سے قبول ہوتی ہے اور کسی کے ساتھ اس کا خلاف واقع نہیں ہوا۔ جو شخص ان کی زیارت کرے، ان کے لیے دعا کرے اور اپنی حاجات کے لیے اللہ تعالیٰ سے وہاں دعا مانگے، اللہ تعالیٰ اس کی دعا قبول فرماتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان سب سے راضی ہو اور ہمیں ان کے فیوض و برکات سے نفع عطا فرمائے۔ آمین بجاہ النبی الامین ﷺ۔۔۔ مستند حوالہ جات: 1) النجوم الزاهرة في ملوك مصر والقاهرة — از ابن تغری بردی (مصر کی شخصیات اور ساداتِ کرام کے حالات، جن میں طولونی دور اور اہلِ بیت کی آمد کا ذکر ملتا ہے) 2) حسن المحاضرة في أخبار مصر والقاهرة — از جلال الدین سیوطی (مصر میں مدفون اولیاء و سادات اور ان کے مزارات کے بارے میں روایات) 3) المواعظ والاعتبار بذكر الخطط والآثار — از المقریزی (قاہرہ اور اطراف کے مقامات، مزارات اور تاریخی شخصیات کا تفصیلی بیان)
Maria Baloch tweet media
اردو
7
41
177
9.9K
sajid Nadeem retweetledi
I Love ISI...🇵🇰
I Love ISI...🇵🇰@M_Khalil027·
بھارت کے لیے بڑا دھچک ہندوستانی کارگو جہاز نے ایرانی بحریہ سے آبنائے ہرموز کو عبور کرنے کی اجازت مانگی، لیکن ایرانی بحریہ نے انکار کر دیا آپ کو تنگی عبور کرنے کی کوئی اجازت نہیں ہے۔واپس جاؤ، ورنہ تمہیں گولی مار دی جائے گی ایران کو دھوکہ دینےوالا بھارت اب اس کے نتائج ادا کر رہا ہے
اردو
8
464
1.7K
38.5K
sajid Nadeem
sajid Nadeem@tuberoses1621·
@KhanMobeena آلو 🥔 کا درخت آپکی طرف ہوتے ہیں کیا🤣🤣🤣
اردو
0
0
0
2
Mobeena Khan
Mobeena Khan@KhanMobeena·
چار دوست آلو کے درخت کے نیچے بیٹھے تھے ۔1 ندھا 2 گونگا 3 بہرا 4 لنگڑا اوپر سے ایک آلو گرا کس نے اٹھایا ؟ 🤔۔
اردو
80
3
67
9K
Brighten Pakistan
Brighten Pakistan@QeemiRajput·
@GovernorSialkot بینک ملازمین ہماری تمام تر معلومات ایسے دھوکے بازوں کے فروخت کرتے ہیں
اردو
1
0
3
3.8K
sajid Nadeem retweetledi
Irfan Akbar
Irfan Akbar@majorirfanakbar·
کے پی کے کا سکول کا ہے نام معلوم نہیں لیکن ایسے ٹیچرز کو سلام ہے ❤️
اردو
64
1.2K
7.6K
228.5K
sajid Nadeem retweetledi
Ali Raza Shaaf
Ali Raza Shaaf@AliRazaShaaf·
یوم پاکستان پر اس سے شاندار،جاندار،بہترین ویڈیو کوئی نہیں ہوسکتی بنانے والے نے چھوٹے بڑے تمام ہیروز کو 4منٹ کے اندر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے کمال مہارت سے سمودیا ہے۔ جس نے بھی اس تصور پر یہ ویڈیو بنائی ہے وہ قومی اعزاز کا مستحق ہے۔
اردو
464
4.5K
12.6K
489.5K
Irves
Irves@Irves_Watch·
5G is working in F-7 Islamabad on Jazz now.
English
77
91
2.4K
124.7K
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
340روپے گیس 325 روپے کا پٹرول دو ہزار کا چلان یہ ہے پٹواریوں کی امی جی کا پاکستان 🤨🤨🤨
اردو
99
1.5K
5.7K
43.7K
Khalaf Ahmad Al Habtoor
Khalaf Ahmad Al Habtoor@KhalafAlHabtoor·
رحم الله شهداء الإمارات الأبرار، وأسكنهم فسيح جناته. ندعو لهم بالرحمة والمغفرة.
العربية
246
198
2.1K
148.7K
sajid Nadeem retweetledi
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
یہ ویڈیو غور طلب ہیں ضرور دیکھیں ہر گھر میں بوڑھے ماں باپ کو یہ مسئلے لاحق ہیں جتنے بھی پاکستانی ٹھگ ڈاکٹر بیٹھے ہیں پرائیویٹ ہاسپٹل بنا کے بیٹھے ہوئے ہیں ان سے بچیں
اردو
65
272
562
23.2K
sajid Nadeem retweetledi
Khawaja Yaseen Usmani
Khawaja Yaseen Usmani@YaseenUSM_Offl·
دبئی کے شُرْطَوں نے نوری تھتھے کا سافٹ ویئر اپڈیٹ کر دیا
اردو
3
25
123
9.2K
sajid Nadeem retweetledi
waliullah Maroof
waliullah Maroof@10waliullah·
گزشتہ دنوں ہم نے ایک پوسٹ چاند کے ورثاء کی تلاش کے لیے لگائی تھی۔ چاند تقریباً 15 یا 16 سال پہلے کم عمری میں گھر سے نکل گیا تھا اور اس کے ایڈریس یا خاندان کے بارے میں کوئی معلومات نہیں تھیں۔ الحمدللہ، اللہ کے فضل سے پوسٹ لگانے کے صرف 50 منٹ بعد ہی اس کے خاندان کا سراغ مل گیا۔ خوش قسمتی سے چاند کے ایک پڑوسی پہلے سے ہمارے پیج سے منسلک تھے۔ انہوں نے پوسٹ دیکھی، چاند کو پہچانا اور فوراً اس کے خاندان تک خبر پہنچا دی۔ چاند کا تعلق بصیرپور، تحصیل دیپالپور، ضلع اوکاڑہ سے ہے اور اس کے والد پاک فوج سے ریٹائرڈ ہیں۔ آج 16 سال بعد چاند کو اس کے خاندان سے ملوا دیا گیا، اور یہ لمحہ ہر دیکھنے والے کے لیے انتہائی جذباتی تھا۔ یہ واقعہ اس بات کی خوبصورت مثال ہے کہ سوشل میڈیا بھی انسانیت کی خدمت کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ #Chand #MissingChild #waliullahmaroof #FamilyReunion #EmotionalReunion #HumanityFirst #SocialMediaHelp #Basirpur #Okara #Depalpur #Pakistan #GoodNews #ReunionAfterYears #ViralStory #Hope #MotherLove
اردو
16
148
545
8.9K
sajid Nadeem retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
دبئی سے Byroad لوگ کتنے مشکل سے نکل رہےہیں!! یہ دوبئی کے لیے, تباہی ہے!! ایران کو کیا ختم کرنا تھا, اُدھر دوبئی 40 سالوں میں بنا دبئی, 8 دن میں ختم!!
اردو
45
936
4.2K
162K
sajid Nadeem retweetledi
Sohail Abid
Sohail Abid@sohailabid·
This old man from Sargodha moves around in his tonga that his father imported from UK 65 years ago.
English
40
585
3.5K
162.4K