Sabitlenmiş Tweet
IMRAN KHAN
118.5K posts

IMRAN KHAN retweetledi

تین سال سے آصف پابند سلاسل ہے؛ آصف کے جانے کے بعد گھر کے حالات بہت خراب ہوئے، کرائے پر رہتے ہیں ، میں گھر میں اکیلی عورت ہوں — اس کے پیچھے سب کچھ اکیلا کرنا پڑ رہا ہے۔ شوہر کے بغیر زندگی کتنی مشکل ہو چکی ہے، وہ میں جانتی اور میرا رب جانتا۔ آصف اقبال کی اہلیہ
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan

اردو
IMRAN KHAN retweetledi
IMRAN KHAN retweetledi
IMRAN KHAN retweetledi

کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان بھارت اور بنگلہ دیش تینوں ملک ایک ہی قیمت پر عالمی منڈی سے تیل خرید رہےہیں جو ہے 115 ڈالر/بیرل۔
بھارت، بنگلہ دیش میں آج بھی اسی قیمت پر پیٹرول، ڈیزل مل رہا ہے جو جنگ سے پہلےتھی
لیکن فارم 47 حکومت نےتباہی مچا دی
Full Video:👇
youtu.be/-hPUy5SpmHU

YouTube
اردو
IMRAN KHAN retweetledi
IMRAN KHAN retweetledi
IMRAN KHAN retweetledi
IMRAN KHAN retweetledi
IMRAN KHAN retweetledi
IMRAN KHAN retweetledi

نو مئی فالس فلیگ آپریشن کا شکار گوجرانوالہ کا پڑھا لکھا نوجوان آصف اقبال جس کو عمران خان کو سپورٹ کرنے کے جرم میں بے گناہ زندان میں ڈال دیا گیا ۔
تین سال سے آصف پابند سلاسل ہے ، آصف کے جانے کے بعد گھر کے حالات بہت خراب ہوئے، کرائے پر رہتے ہیں ، میں گھر میں اکیلی عورت ہوں اس کے پیچھے سب کچھ اکیلا کرنا پڑ رہا ہے۔ شوہر کے بغیر زندگی کتنی مشکل ہو چکی ہے وہ میں جانتی اور میرا رب جانتا۔ شریک حیات آصف اقبال
#Gujranwala51
اردو
IMRAN KHAN retweetledi

اپنے سامنے عوام سے ہاتھ بندھواتے ہیں،
اور خود انگریز کے آگے ہاتھ باندھ کر کھڑے ہو جاتے ہیں
ایسٹ انڈیا کی باقیات کا کلونیل مائنڈ سیٹ۔


Rodium-A@RodiumInsights
اسی کلونیل مائیڈ سیٹ کو عمران خان نے چیلنج کیا جسکی سزا وہ آج تک کاٹ رہا ہے۔ پاکستان آرمی کی پالیسی خودمختاری نہیں، کھلی تابعداری رہی ہے۔ کبھی واشنگٹن کے اشاروں پر فیصلے ہوتے ہیں، کبھی لندن کی خوشنودی کے لیے جھکا جاتا ہے۔ انکے پاس آزادی بس اتنی ہی ہے کہ یہ اپنی قوم کو غلام بنا کر رکھیں۔وہی کلونیل مائیڈ سیٹ۔ حکمرانی اپنی عوام پر، وفاداری باہر والوں کے ساتھ۔
اردو
IMRAN KHAN retweetledi
IMRAN KHAN retweetledi

@Pmln_Pak00 پٹواریوں کی ماں جی کا پہلا رُخ تو آپ روزانہ مُلاحظہ کرتے ہیں دوسرا رُخ بھی مُلاحظہ فرمائیں


اردو
IMRAN KHAN retweetledi
IMRAN KHAN retweetledi

عمران خان نے جاتے ہوۓ کہاتھا "بابا گھر کا خیال رکھنا " اور ہنستے مسکراتے گرفتاری دے دی💔
#1000DaysKhanUnbroken
اردو
IMRAN KHAN retweetledi




















