
@Arshynoor
مبارک ہو لڑکی، ماشاء اللہ ۔ایک عمدہ اور بہترین فریضہ چھوٹی سی عمر میں ادا کیا ہے اللہ قبول فرمائے آمین ثم آمین، اور میرے لیے بھی دعا کرنا ۔سدا خوش رہو سن کر بہت خوشی ہوئی ہے مجھے ۔جزاکم اللہ خیرا
اردو
Muneeb
158.8K posts

@u_neeib
A person full of emotions, care and values. Content Creator | Script writer | Video Editor | Writer | Poet | Sportsman 🏟 |
