Sabitlenmiş Tweet
Omar sultaan mahmood
20.9K posts

Omar sultaan mahmood
@uami381
Allaha is one and Muhammad (peace be upon him) our beloved prophet The last and forever
Lahore, Pakistan Katılım Haziran 2014
3.4K Takip Edilen2.9K Takipçiler

@Miss_neha123 No one is perfect in this world but if you ask who is more attractive then i feel for B
English

@SehrrPTI Bohat zyda ibn safi mazhar kaleem MA Allaha kareem jwar a rahmat main jaga dy in dono azeem likahrioon ko
Indonesia

@panadollxtra Shiatan ko atma bechni parti hay soda krna parta hy kali dunia say
Indonesia

@SehrrPTI Akiala or kaila bs A laga do tu akiala hta du to kaila simple....lol
Filipino

@Mahira_K06 @bhardwaj_k9310 In this world nothing is understandable
English

پہلی رات
زیادہ تر مرد ایک بہت بڑی غلطی کرتے ہیں وہ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ رات صرف ان کی خواہشات کے بارے میں ہے
لیکن حقیقت اس سے بالکل مختلف ہے
اگر تم نے اس رات کو صحیح طریقے سے handle نہ کیا تو تم اپنی شادی کی بنیاد کو شروع میں ہی کمزور کر دیتے ہو
یہ رات جلدی کرنے کی نہیں ہوتی
یہ رات سمجھنے کی ہوتی ہے کیونکہ تمہاری wife اس وقت ایک نئے ماحول میں ہوتی ہے
ایک نئے انسان کے ساتھ ہوتی ہے اور اس کے دل میں بہت سارے سوال ہوتے ہیں
وہ باہر سے خاموش ہوتی ہے لیکن اندر سے بہت کچھ محسوس کر رہی ہوتی ہے اگر تم نے اس وقت جلدی دکھائی یا اس پر pressure ڈالا تو تم trust بنانے کے بجائے اس کے اندر fear پیدا کر دو گے اور یاد رکھو relationship کبھی fear پر نہیں چلتا relationship ہمیشہ trust پر کھڑا ہوتا ہے زیادہ تر مرد یہ سوچتے ہیں کہ انہیں اس رات کچھ prove کرنا ہے لیکن حقیقت میں تمہیں کچھ prove نہیں کرنا
تمہیں connect کرنا ہے تمہیں اس سے بات کرنی ہے اسے softly feel کروانا ہے اسے یہ احساس دلانا ہے کہ وہ safe ہے
کیونکہ ایک عورت سب سے پہلے emotionally open ہوتی ہے پھر وہ physically comfortable ہوتی ہے
اگر تم نے اس رات صرف اپنی خواہش کو priority دی تو تم ایک بڑی غلطی کر رہے ہو
لیکن اگر تم نے اس کی respect کی اس کی feelings کو سمجھا
تو یہی چیز تمہیں اس کی نظر میں strong بناتی ہے
فلموں نے ہمیں ایک غلط تصویر دکھائی ہے
کہ پہلی رات ہمیشہ perfect ہوتی ہے لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہوتا کبھی awkward moments ہوتے ہیں
کبھی خاموشی ہوتی ہے اور یہی سب normal ہے ایک سمجھدار مرد وہ نہیں ہوتا جو جلدی کرے بلکہ وہ ہوتا ہے جو wait کرنا جانتا ہو
کیونکہ جب trust build ہوتا ہے
تو ہر چیز اپنے وقت پر naturally بہتر ہو جاتی ہے یاد رکھو یہ صرف
ایک رات نہیں ہے یہ تمہاری پوری married life کا پہلا قدم ہے اگر تم نے اس رات اسے safe feel کروایا تو وہ تمہارے ساتھ پوری زندگی safe feel کرے گی
تو اگر تم واقعی ایک strong husband بننا چاہتے ہو تو اپنی ego کو نہیں
بلکہ اپنی understanding کو strong کرو
کیونکہ ایک کامیاب شادی خواہشات سے نہیں بلکہ respect اور trust سے بنتی ہے

اردو
Omar sultaan mahmood retweetledi

ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان سے زبردستی ڈیل کروانے کے لیے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر جیل میں جبر، تحریکِ انصاف کے سینیئر ترین بزرگ رہنماؤں شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد، سینیٹر اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو بیگناہ قید میں 1090 دن سے زیادہ ہو گئے، سینیئر رہنماؤں سے جیل میں بدترین سلوک، مختلف بیماریوں میں مبتلا۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
اردو
























