
Ubaid ur rahman
1.3K posts

Ubaid ur rahman
@ubaiddrosh2
دنیا میں اگر کوئی چیز قابل بھروسہ ہے, تو وہ آپ کی اپنی ذات اور آسمان پہ👆🏻وہ ربّ.❤️


ویسے کچھ لوگوں کو یہ اعتراض ہے کہ پورے ملک میں ایک دن رمضان اور ایک دن عید کیوں نہیں ہوسکتی ؟؟؟ چاند کسی کو نظر آئے نا آئے یہ ایک الگ معاملہ ہے لیکن پورے ملک میں ایک روزہ اور ایک عید کا ہونا ضروری تو نہیں، کیا چاند انسان کی کھینچی ہوئی لکیروں تک خود کو محدود کردے گا کہ بارڈر تک نظر آنا ہے اور اس کے بعد نظر نہیں آنا؟ ریاست مدینہ جب پھیلی تو کیا اس وقت ایک ہی دن رمضان اور عید ہوا کرتے تھے؟ جب سلطنت عثمانیہ پھیلی تو کیا ایک ہی دن رمضان اور عید ہوا کرتے تھے؟ ہرگز نہیں رمضان اور عید کا تعلق چاند سے ہے نہ کہ آپ کی کھینچیں ہوئی لکیروں سے ، اسی لئے ہمیشہ کہتا ہوں اسلام میں وطن پرستی کا کوئی نظریہ نہیں، یہ دین پھیلنے کے لیے آیا ہے اسے آپ لکیریں کھینچ کر محدود کریں گے تو حال پاکستان جیسا ہوگا ۔۔۔


























🚨 PCB Squad Announced! 🇵🇰 🧢 Salman Ali Agha to lead 🔙 Shadab Khan returns ✨ Khawaja Nafay earns call-up ✈️ 15-member squad for Sri Lanka T20I tour Let’s go, Green Shirts! 💚🔥










