الفت retweetledi
الفت
215.6K posts

الفت
@ullfat4
آتشِ دوزخ۔۔۔ نہ دیکھ غضب سےمجھے بڑا رحیم ہے وہ جس کی گنہگار ہوں میں
Katılım Aralık 2022
4.9K Takip Edilen5.4K Takipçiler
الفت retweetledi
الفت retweetledi
الفت retweetledi
الفت retweetledi
الفت retweetledi
الفت retweetledi
الفت retweetledi
الفت retweetledi
الفت retweetledi
الفت retweetledi
الفت retweetledi
الفت retweetledi
الفت retweetledi
الفت retweetledi

کل چند دوست احباب جنہوں نے امداد کے لئے درخواست کی تھی، غوث الدین ایسوٹ کی عیادت کے لیے ان کے گھر حاضر ہوئے۔ اس موقع پر وہ امداد بھی لے کر آئے جو آپ سب کے تعاون سے اکٹھی ہوئی۔ الحمدللہ! کل 29,200 روپے جمع ہوئے، جو ان کے والدِ محترم کے حوالے کیے ہیں – آپ سب کی موجودگی میں۔
ہم دل کی گہرائیوں سے تمام مخیر حضرات کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے غوث الدین بھائی کی مدد کے لیے دل کھول کر تعاون کیا۔
ہم سب اس مریض کے لیے مالی امداد جمع کر رہے ہیں، تاکہ علاج ممکن ہو سکے۔ آپ سب سے دل سے گزارش ہے کہ جتنا بھی ممکن ہو، حسبِ استطاعت مدد ضرور کریں۔
یہ ایک حقیقی اور مستحق کیس ہے، اور آپ کی تھوڑی سی مدد بھی کسی کی زندگی بچا سکتی ہے۔
رابطہ نمبر: 03403057521
اکاؤنٹ نمبر: ایزی پیسہ +سادہ پے + نیا پے [03484101054]
برائے کرم پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ مزید لوگ مدد کر سکیں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کے رزق میں برکت عطا فرمائے، اور آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔
دعاؤں میں یاد رکھیں، اور اس فیملی کے لیے خصوصی دعا کریں۔


Haroon ul Rasheed@Haroonn_natamam
اپیل برائے امداد تاجک ایسوٹ کا نوجوان بیٹا غوث دین ایسوٹ ، جو لورالائی کی کوئلے کی کان میں مزدوری کر رہا تھا، 13 ماہ قبل ایک خوفناک حادثے کا شکار ہوا۔ اس حادثے نے اسے زندگی بھر کے لیے معذور بنا دیا۔ بدقسمتی سے علاج کے اخراجات برداشت نہ کر سکنے کی وجہ سے وہ آج بھی بستر پر بے یار و مددگار پڑا ہے۔ یہ صرف ایک فرد کا دکھ نہیں، یہ ہم سب کے ضمیر کا امتحان ہے۔ آئیے! ہم سب مل کر اس نوجوان کے علاج کے لیے مالی امداد فراہم کریں۔ آپ کا تھوڑا سا تعاون اس کی زندگی میں نئی امید لا سکتا ہے۔ 🤝 رابطہ نمبر03403057521 اکاؤنٹ نمبر03484101054 شیئر کریں، آواز بنیں، مدد کریں۔
اردو
























