Special Artist umer jarral (CP)

23.6K posts

Special Artist umer jarral (CP) banner
Special Artist umer jarral (CP)

Special Artist umer jarral (CP)

@umerArtist4

#Lahore

lahore Katılım Ağustos 2017
6K Takip Edilen2.4K Takipçiler
WAD
WAD@ChaudharyWad·
صابری کالونی گلی نمبر 14 اور 15 میں ماربل لگنا شروع۔ ہم ڈی سی صاحب اوکاڑہ اور نا معلوم کونسلر کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اور بلدیہ اوکاڑہ کی کاوشوں کو سراہتے ہیں 🫡 جب پیسے کسی حلال ماں کے بیٹے کے ہاتھوں میں آجائیں پھر ایسے کام ہوگا 🙂
WAD tweet media
اردو
411
108
827
259.1K
Special Artist umer jarral (CP) retweetledi
Special Artist umer jarral (CP)
میں ایک اسپیشل آرٹسٹ ہوں 🎨 میں پینٹنگز بناتا ہوں اور اپنی مشکلات کو اپنی طاقت بناتا ہوں۔ میری ہر پینٹنگ میری محنت، جذبے اور امید کی کہانی ہے۔ مجھے ہمدردی نہیں، صرف ایک موقع چاہیے خود کو دکھانے کا۔ آپ کی ایک شیئر میری زندگی بدل سکتی ہے۔ #SpecialArtist #Art #امید
Special Artist umer jarral (CP) tweet mediaSpecial Artist umer jarral (CP) tweet mediaSpecial Artist umer jarral (CP) tweet mediaSpecial Artist umer jarral (CP) tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
4
24
36
1.2K
Mahi Nawab Talpur
Mahi Nawab Talpur@Mahitalpur7777·
اس شخص کو خدا نے بہت عزت دی شہرت دولت 3 بیویاں بھی 🤭 لیکن اسی تیزی سے اپنے ہی الفاظ کا شکار ہوکر زوال پزیر ہو رہا ہے مجھے اقرار کو دیکھ کی عامر لیاقت مرحوم کا آخری ایام کی یاد آتی ہے
اردو
34
148
719
23.1K
Special Artist umer jarral (CP)
Kiya koi bhi monthly pay kar sakta ha charges ta ka bachoan ki achi care hk saky thanks
हिन्दी
0
0
0
23
Special Artist umer jarral (CP)
I have four brothers and one sister suffering from cerebral palsy. Our parents are old and it is very difficult for us to take care of them alone. We humbly request kind people to support us financially so we can provide proper care for them. Your help can change their lives.”
Special Artist umer jarral (CP) tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 English
5
184
267
20.4K
سردار شفیق خان
سردار شفیق خان@Shafiqkhosa90·
کوئی ایسا بندہ جو عمرے کی نیت رکھتا ہو، لیکن استاعت نہ رکھتا ہو۔۔؟
اردو
365
22
534
35.6K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
سیاسی، نظریاتی اور ذاتی اعتبار سے جواد احمد عمران خان سے ہزار گنا بہتر ہے کیونکہ اس نے کبھی اپنی بیٹی کو تسلیم کرنے سے انکار نہیں کیا، کبھی کسی کی گھر جا کر اُس کی بیوی اور پانچ بچوں کی ماں کو گمراہ کر کے اسے طلاق نہیں دلوائی، کبھی فوجی ڈکٹیٹروں ووٹ نہیں دیا، کبھی کسی جرنیل کو جمہوری نہیں کہا، کبھی جرنیلوں کے تلوے نہیں چاٹے۔۔۔ سو مجھے جواد احمد سے ملائے جانے پر کوئی مسئلہ نہیں، مجھے جواد احمد کو ذلیل کہنے اور خود کو فیملی کی موجودگی میں تحقیر کا نشانہ بنائے جانے پر اعتراض ہے۔ ایسے موقع پر تحمل اور برداشت کا مطلب ہے کہ آپ اس شخص کو یہ حوصلہ دے رہے ہیں کہ وہ آئندہ ائیرپورٹ پر ہر نظریاتی مخالف کو ذلیل کرے اور اُس کی دیکھا دیکھی ایئرپورٹس، گلیوں اور بازاروں میں لوگ دوسروں کو فیملیوں کے ساتھ گالیاں دیتے رہیں۔
اردو
4K
1.1K
3.9K
368.2K
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
ان دونوں کو آپ کیا مشورہ دیں گے ؟؟؟؟ مشورہ سوچ سمجھ کر دینا ہے
Fatima PTI tweet media
اردو
182
32
128
7.4K