آیت اللہ العظمی خامنہ ای

3K posts

آیت اللہ العظمی خامنہ ای banner
آیت اللہ العظمی خامنہ ای

آیت اللہ العظمی خامنہ ای

@ur_khamenei

‏‏‏رہبر انقلاب اسلامی

Islamic Republic of Iran Katılım Mayıs 2019
15 Takip Edilen143.3K Takipçiler
آیت اللہ العظمی خامنہ ای
امریکیوں نے ایک بار یہاں طبس پر بھی حملہ کیا تھا، یاد ہے؟ خود ہی اپنے کپڑے گیلے کر لئے اور واپس چلے گئے! 13/08/2018
آیت اللہ العظمی خامنہ ای tweet media
اردو
4
127
610
5.3K
آیت اللہ العظمی خامنہ ای
امریکہ کے صدر نے کہا ہے کہ 47 سال سے امریکہ #اسلامی_جمہوریہ کو ختم نہیں کر سکا۔ یہ ایک اچھا اعتراف ہے۔ میں کہتا ہوں: تم بھی یہ کام نہیں کر سکو گے۔ 17/2/2026
اردو
16
128
854
18.4K
آیت اللہ العظمی خامنہ ای
امریکہ کی مختلف ریاستوں میں اس وقت اسی شخص [ٹرمپ] کے خلاف نعرے لگ رہے ہیں۔ اگر آپ واقعی بہت باصلاحیت ہیں تو جا کر انہیں راضی کریں! آپ دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت کرتے ہیں اور فوجی اڈے قائم کرتے ہیں! 20/10/2025
اردو
45
391
2.3K
141K
آیت اللہ العظمی خامنہ ای
نہ امریکی، نہ مغربی ممالک اور نہ ہی خطے کی حکومتیں—کسی کو بھی مزاحمت کی طاقت کا اندازہ نہ تھا۔ اب ان کی سمجھ میں آ گیا ہے۔ ارادے کی یہ قوت دیکھیے، جو لبنان، یمن اور عراق میں موجود ہے! 20/3/2024
اردو
16
181
1.2K
27.9K
آیت اللہ العظمی خامنہ ای
اگر امریکہ کے زوال کے لئے کوئی ایک وجہ لازمی ہو تو ٹرمپ جیسے شخص کا اقتدار میں آنا ہی کافی ہے۔ تین کروڑ افراد کی تقدیر ایسے شخص کے ہاتھ میں ہے جس کے نفسیاتی، ذہنی اور اخلاقی استحکام پر کم از کم شک تو ضرور کیا جا سکتا ہے۔ یہ کسی ملک کے زوال کی علامت ہے۔ ۴ جون ۲۰۱۹ #EpsteinFile
اردو
18
430
2.1K
50.3K
آیت اللہ العظمی خامنہ ای
بسم الله الرحمن الرحیم مِنَ الْمُؤْمِنِینَ رِجالٌ صَدَقُوا ما عاهَدُوا اللّهَ عَلَیْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضى نَحْبَهُ وَ مِنْهُمْ مَنْ یَنْتَظِرُ وَ ما بَدَّلُوا تَبْدِیلاً
آیت اللہ العظمی خامنہ ای tweet media
فارسی
601
885
6.2K
236K
آیت اللہ العظمی خامنہ ای
بدعنوانی کا یہ جزیرہ تو صرف ایک نمونہ ہے۔ اس قسم کی چیزیں بہت زیادہ ہیں۔ جس طرح یہ معاملہ جو پوشیدہ تھا بے نقاب ہو گیا، اسی طرح اور بھی بہت سی چیزیں ہیں جو وقت آنے پر ظاہر ہو جائیں گی۔
اردو
93
105
681
106.9K
آیت اللہ العظمی خامنہ ای
ہم نے اِن لوگوں کی بدعنوانی کے بارے میں جو کچھ بھی سنا تھا وہ ایک طرف، اور یہ بدنام اور فاسد جزیرے کا معاملہ ایک طرف۔ درحقیقت یہ مغربی تہذیب اور مغربی لبرل ڈیموکریسی کی تصویر ہے۔ دو سو، تین سو سال کے سفر کا نتیجہ آخرکار ایسی چیز کی صورت میں سامنے آتا ہے۔
اردو
18
98
488
91.4K
آیت اللہ العظمی خامنہ ای
امریکی کہتے ہیں کہ آئیے آپ کی ایٹمی توانائی کے بارے میں مذاکرات کریں اور مذاکرات کا نتیجہ یہ نکلے کہ آپ کے پاس یہ توانائی ہی نہ رہے! مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ لیکن اگر مذاکرات ہوں تو پہلے سے نتیجہ طے کر لینا غلط اور احمقانہ حرکت ہے۔
اردو
13
105
597
83.9K
آیت اللہ العظمی خامنہ ای
یہ کہ جوہری توانائی ہمارا بنیادی حق ہے، یہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے قوانین میں بھی درج ہے۔ یعنی تمام ممالک کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ یورینیم افزودگی اور نیوکلیئر تنصیبات رکھ سکتے ہیں۔ یہ قوم کا حق ہے۔ امریکی کیوں مداخلت کرتے ہیں؟
اردو
11
110
514
63.4K
آیت اللہ العظمی خامنہ ای
پرامن ایٹمی توانائی پروگرام جنگ کے لیے نہیں ہے، بلکہ یہ ملک کو چلانے، زراعت، علاج معالجے اور توانائی پر منحصر تمام ضروریات کے لیے ہے۔ یہ قوم کا بنیادی حق ہے۔ تم امریکیوں کو اس سے کیا لینا دینا؟
اردو
14
157
781
43.2K
آیت اللہ العظمی خامنہ ای
ظالم و بدعنوان امریکی سامراج کے زوال کی ایک نشانی ان کی بے عقلی ہے۔ ہتھیاروں کے معاملے میں وہ کہتے ہیں کہ تمہارے پاس فلاں رینج کے میزائل ہونے چاہئیں، اس سے زیادہ کے نہیں! تم سے کیا مطلب؟ کسی ملک کے پاس دفاعی ہتھیار نہ ہوں تو وہ دشمنوں کے ذریعے روندا جائے گا۔
اردو
5
78
487
24.9K
آیت اللہ العظمی خامنہ ای
امریکی صدر نے کہا ہے کہ 47 سال ہو گئے کہ امریکہ اسلامی جمہوریہ ایران کو ختم نہیں کر سکا۔ یہ ایک اچھا اعتراف ہے۔ میں کہتا ہوں: تم بھی یہ نہیں کر پاؤگے۔
اردو
13
107
607
23.7K
آیت اللہ العظمی خامنہ ای
امریکی مسلسل کہہ رہے ہیں کہ ہم نے ایران کی طرف بحری جنگی جہاز بھیجا ہے۔ ٹھیک ہے، بحری جنگی جہاز خطرناک ہے، لیکن اس سے بھی زیادہ خطرناک وہ ہتھیار ہے جو اس جنگی جہاز کو سمندر کی تہہ میں پہنچا سکتا ہے۔
اردو
10
104
554
24.3K
آیت اللہ العظمی خامنہ ای
امریکی صدر بار بار کہتے ہیں کہ ہماری فوج دنیا کی سب سے طاقتور فوج ہے۔ لیکن ممکن ہے کہ کبھی، دنیا کی سب سے طاقتور فوج کو ایسا طمانچہ پڑے کہ وہ اپنی جگہ سے اٹھ نہ سکے۔
اردو
28
244
1.4K
40.9K
آیت اللہ العظمی خامنہ ای
تبریز کے عوام کے 18 فروری 1978 کے تاریخی قیام کی سالگرہ کے موقع پر صوبہ مشرقی آذربائیجان کے مختلف عوامی طبقات کے ہزاروں لوگوں نے آج صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
اردو
2
71
445
16.3K
آیت اللہ العظمی خامنہ ای
میں پوری ایرانی قوم کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور کل کے اس دسیوں لاکھ کے عظیم الشان اور ملک گیر اجتماع میں شرکت کرنے والے ایک ایک فرد کی خدمت میں اپنا بے پایاں درود و سلام پیش کرتا ہوں۔
اردو
39
108
702
27.8K
آیت اللہ العظمی خامنہ ای
ایک پوری قوم سڑکوں پر آ جائے، ایک ہی بات کرے، ایک ہی مطالبہ دوہرائے، اس بات کا مظاہرہ کرے کہ وہ عملی طور پر میدان میں موجود ہے اور فخر سے اپنے دشمن کو اپنا تشخص اور اپنی شخصیت دکھا سکتی ہے، یہ بہت گرانقدر ہے۔
اردو
9
65
428
22.4K
آیت اللہ العظمی خامنہ ای
یہ قومی یکجہتی بہت گراں قدر ہے، ہم سب کوشش کریں کہ قومی اتحاد و یکجہتی محفوظ رہے۔
اردو
12
62
483
24K