اردو حدیث ‏

8.7K posts

اردو حدیث ‏ banner
اردو حدیث ‏

اردو حدیث ‏

@urduhadith1

رسول اللہ ﷺ نےفرمایا: اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیاـ۔ (ابوداؤد، ٣٦٦٠)

Katılım Temmuz 2013
1 Takip Edilen39.5K Takipçiler
اردو حدیث ‏
اردو حدیث ‏@urduhadith1·
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ، لَا شَرِيكَ لَكَ
العربية
0
3
5
134
اردو حدیث ‏
اردو حدیث ‏@urduhadith1·
الله أكبر الله أكبر، لا إله إلا الله، والله أكبر الله أكبر، ولله الحمد
العربية
1
4
9
298
اردو حدیث ‏
اردو حدیث ‏@urduhadith1·
عید کے دن راستہ بدلنا حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: "نبی ﷺ عید کے دن ایک راستے سے جاتے اور دوسرے سے واپس آتے تھے۔" 📖 (صحیح بخاری: 986)
اردو
0
5
25
556
اردو حدیث ‏
اردو حدیث ‏@urduhadith1·
عید کے دن خوشی منانا صحیح بخاری میں روایت ہے: نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "ہر قوم کی ایک عید ہوتی ہے اور یہ ہماری عید ہے۔" 📖 (صحیح بخاری: 952)
اردو
0
4
21
516
اردو حدیث ‏
اردو حدیث ‏@urduhadith1·
رسول الله ﷺ نے فرمایا: مجھے لَيْلَةَ الْقَدْ (شب قدر) دکھائی گئی، لیکن بھلا دی گئی یا (آپ نے یہ فرمایا کہ) میں خود بھول گیا. اس لئے تم اسے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں تلاش کرو. بخاری 2016 (ماجہ 1766؛ مسلم 2772؛ نسائی 1357؛ بیہقی 8591)
اردو
0
4
15
418
اردو حدیث ‏ retweetledi
مسنون دعائیں
مسنون دعائیں@masnoonduain1·
آخری عشرے کی مشہور دعا یہ دعا خاص طور پر شبِ قدر میں پڑھنے کی تلقین کی گئی ہے: اللّٰهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي ترجمہ: اے اللہ! بے شک تو معاف کرنے والا ہے، معاف کرنا پسند کرتا ہے، پس مجھے معاف فرما دے۔
اردو
0
4
14
563
اردو حدیث ‏
اردو حدیث ‏@urduhadith1·
عبادت میں زیادہ محنت رسول اللہ ﷺ آخری عشرے میں بہت زیادہ عبادت کرتے تھے۔ حدیث: “جب رمضان کا آخری عشرہ آتا تو رسول اللہ ﷺ اپنی کمر کس لیتے، راتوں کو عبادت کرتے اور اپنے گھر والوں کو بھی جگاتے۔” 📖 (صحیح بخاری، صحیح مسلم)
اردو
0
2
20
365
اردو حدیث ‏
اردو حدیث ‏@urduhadith1·
جھوٹ اور برے کام چھوڑنا ضروری رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جو شخص جھوٹ بولنا اور اس پر عمل کرنا نہ چھوڑے، تو اللہ کو اس کے کھانا پینا چھوڑنے کی کوئی ضرورت نہیں۔" 📖 حوالہ: صحیح بخاری 👉 مطلب یہ کہ اگر اخلاق درست نہ ہوں تو روزہ کا مقصد فوت ہو جاتا ہے۔
اردو
0
8
50
790
اردو حدیث ‏
اردو حدیث ‏@urduhadith1·
روزہ دار کی دعا قبول ہوتی ہے نبی ﷺ نے فرمایا: "تین آدمیوں کی دعا رد نہیں کی جاتی: روزہ دار کی دعا جب تک افطار نہ کرے، عادل حکمران کی دعا، اور مظلوم کی دعا۔" 📖 حوالہ: سنن ترمذی 👉 اس لیے افطار سے پہلے دعا ضرور کرنی چاہیے۔
اردو
0
7
36
503
اردو حدیث ‏
اردو حدیث ‏@urduhadith1·
روزہ ڈھال ہے نبی ﷺ نے فرمایا: "روزہ ڈھال ہے، لہٰذا جب تم میں سے کسی کا روزہ ہو تو نہ وہ فحش بات کرے اور نہ شور و شغب کرے۔ اگر کوئی اسے گالی دے یا لڑائی کرے تو وہ کہہ دے: میں روزہ دار ہوں۔" 📖 حوالہ: صحیح بخاری ، صحیح مسلم
اردو
0
15
108
1.2K
اردو حدیث ‏
اردو حدیث ‏@urduhadith1·
جنت میں خاص دروازہ (ریان) نبی ﷺ نے فرمایا: "جنت میں ایک دروازہ ہے جسے ریان کہا جاتا ہے، اس سے صرف روزہ دار داخل ہوں گے۔" 📖 حوالہ: صحیح بخاری ، صحیح مسلم
اردو
0
16
128
1.5K
اردو حدیث ‏
اردو حدیث ‏@urduhadith1·
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو کوئی کسی روزہ دار کو افطار کرا دے تو اس کو روزہ دار کے برابر ثواب ملے گا، اور روزہ دار کے ثواب میں سے کوئی کمی نہیں ہو گی۔ (سنن ابن ماجہ،۱۷۴۶)
اردو
0
9
81
1.1K
اردو حدیث ‏ retweetledi
مسنون دعائیں
مسنون دعائیں@masnoonduain1·
گهرسےنکلنے کی دعاء  بِسْمِ الله تَوَكَّلْتُ عَلَى الله لا حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلاّ بالله
العربية
0
9
37
1.9K
اردو حدیث ‏
اردو حدیث ‏@urduhadith1·
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے بھول کر کچھ کھا پی لیا، وہ روزہ نہ توڑے، یہ روزی ہے جو اللہ نے اسے دی ہے“ جامع الترمذی 721
اردو
0
9
82
1.4K
اردو حدیث ‏
اردو حدیث ‏@urduhadith1·
﷽... قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاس ۝ ملك الناس ۝ إِلَٰهِ النَّاسِ ۝ من شر الوسواس الخناس ۝ الذي يوسوس في صدور الناس ۝ من الجنة و الناس
العربية
0
2
12
185
اردو حدیث ‏ retweetledi
مسنون دعائیں
مسنون دعائیں@masnoonduain1·
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :سب سے افضل ذکر [ لَااِلٰهَ اِلاَّ اللہُ ] ہے ، اور سب سے افضل دعا ( اَلْحَمْدُ لِلّہِ ) ہے ۔ سنن ابنِ ماجہ 3800
اردو
0
3
19
996
اردو حدیث ‏ retweetledi
مسنون دعائیں
مسنون دعائیں@masnoonduain1·
گھر سے نکلتے وقت کی دعا بِسْمِ اللّٰہِ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللّٰہِ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ (میں اس گھر سے) اللہ کے نام کے ساتھ (نکل رہا ہوں) میں نے اللہ پر بھروسا کیا اور گناہ سے بچنے کی ہمت ہے نہ نیکی کرنے کی طاقت مگر اللہ ہی کی توفیق سے۔
اردو
0
2
19
1.1K
اردو حدیث ‏
اردو حدیث ‏@urduhadith1·
حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں ، مکہ والوں نے رسول اللہ ﷺ سے مطالبہ کیا کہ وہ انہیں کوئی معجزہ دکھائیں ، تو آپ ﷺ نے انہیں چاند کے دو ٹکڑے ہوتے ہوئے دکھایا ، حتی کہ انہوں نے حرا کو ان دو ٹکڑوں کے درمیان دیکھا ۔ متفق علیہ ۔ Mishkat ul Masabih#5854 فضائل اور خصائل کا بیان
اردو
1
1
12
644
اردو حدیث ‏
اردو حدیث ‏@urduhadith1·
حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ جس بستر پر آرام فرمایا کرتے تھے ، وہ چمڑے کا تھا جس میں کھجور کے پتے بھرے ہوئے تھے ۔ متفق علیہ ۔ Mishkat ul Masabih#4307 لباس کا بیان
اردو
0
2
14
587
اردو حدیث ‏
اردو حدیث ‏@urduhadith1·
حضرت ابوقتادہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس شخص کو یہ پسند ہو کہ اللہ اسے روز قیامت کی تکلیفوں سے نجات دے دے تو وہ تنگدست کو مہلت دے یا اسے (قرض) معاف کر دے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ Mishkat ul Masabih#2902
اردو
0
0
8
377