جنرل (ر) دلبراحمد
380.8K posts

جنرل (ر) دلبراحمد
@usman2901
دینا پڑے کچھ ہی ہرجانہ سچ ہی لکھتے جانا۔ منٹو نےکہا تھا ادب ہرگز فحش نہیں ہو سکتا۔ میں وہ لکھتا ہوں جو دیکھتا ہوں سنتا ہوں۔


پیٹرول ڈیزل مزید ساٹھ روپے سستا ہو سکتا ہے لیکن چونکہ مفت خوروں کو بھی پالنا ہے تو قومی خزانے پہ تھوڑا سا بوجھ بڑھ جائے گا۔ اسلیے قومی خزانے پہ بوجھ ڈالنے کی بجائے عوام بوجھ اٹھائے۔ بہرحال نازک دور ہے عوام ہلکا پھلکا بوجھ برداشت کرےکیونکہ اسکےعلاوہ کوئی چارہ نہیں



I believe that ministers like education minister, information minister, IT minister, or the one with more public and media interaction, should be good looking and also have command over the language. I apologize, but you do not meet both of these criteria. I think Maryam Sahiba should make a smart and eloquent MPA the education minister - @MaryamNSharif

طاہر القادری نے بتایا کہ ہمیں بریگیڈیئر صاحب کی جانب سے پی ٹی وی پر چڑھائی کر کے قبضہ کرنے کا حکم ملا۔ پی ٹی وی پر قبضہ کرنے کے بعد کوآرڈی نیشن کرنے والے افسر کو مزید ہدایات کے لیے فون کیا تو اس نے جوابا کہا کہ آپ کو اتنا اندر نہیں آنا چاہیے تھا، آپ زیادہ اندر آ گئے ہیں۔ صحافی @MurtazaViews کا رفتار چینل ڈاکومنٹری "پروجیکٹ عمران" میں انکشاف

260 سےقیمت بڑھا کر 480 کی گئی آج وزیراعظم نے 80 روپے فی لیٹر قیمت کر دی۔ اور ناظرین حاضرین و غائبین پاکستان میں پٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی۔۔ ہیں جی




